English to Urdu Translation

br found in 1,009 words & 41 pages.
  Previous    29    30    31    32    33    34    35    36    37    38    Next
826.BronchospirometerNoun, Adjective, Greek, Latin
پھیپھڑے کی اہلیت کو ناپنے کا ایک آلہ
827.BronchostenosisAdjective, Greek
بَرونکَس کا تَنگ ہونا
828.BronchusNoun
دو بَڑی سانس نالِيوں ميں سے کوئی ايک نالی ۔
829.BroncoNoun
گھوڑا جِس پَر سَواری کَرنا مُشکِل ہو ۔
830.BroncobusterNoun
اڑيَل گھوڑوں کو سِدھانے والا شَخَص ۔
831.BroncopneumoniaAdjective, Greek
نَمُونیہ کی ایک قِسَم ۔ پھیپھڑوں کی مُختَلِف حِصّے آپَس میں مِل جاتے ہَیں لیکِن لوبَر تَقسیم نَہیں ہوتی
832.BrontoNoun
گرج ۔ رعد سوسمار ۔ عہد قدیم کی بہت بڑی چھپکلی ۔
833.Bronx cheerNoun
برونَکس شور ۔ نَفرَت يا کَراہَت کا اِظہار کَرنے والا۔ بے ہودہ شوروغُل ۔
834.Bronzev. a.
کانسی کا رنگ کرنا یا پھیرنا
Noun
کانسی ۔ تانبے اور قَلعی کے آميزے پَر مشتَمِل پائيدار بھَرت ۔
835.Bronze ageNoun
کانسی کا عہد ۔ تقریباً دو ہزار سال قبل مسیح کا زمانہ جب اِنسان کو لوہے کی موجُودگی کا عِلم نہیں تھا اور وہ کانسی کے اوزار اِستعمال کرتا تھا ۔
Noun
کانسی کا زَمانَہ ۔ پَتھَر اور دھات کا دَرمِيانی دَور ۔
836.Bronze starNoun
(عسکری) کانسی کا تَمغَہ ۔
837.Bronzedadj.
کانسی کا سا رنگ پھرا ہوا ۔ دھوپ کا جلا ہوا
v. a.
کانسی کا رنگ کرنا یا پھیرنا
Noun
کانسی ۔ تانبے اور قَلعی کے آميزے پَر مشتَمِل پائيدار بھَرت ۔
838.Bronzesv. a.
کانسی کا رنگ کرنا یا پھیرنا
Noun
کانسی ۔ تانبے اور قَلعی کے آميزے پَر مشتَمِل پائيدار بھَرت ۔
839.Bronzingv. a.
کانسی کا رنگ کرنا یا پھیرنا
Noun
کانسی ۔ تانبے اور قَلعی کے آميزے پَر مشتَمِل پائيدار بھَرت ۔
840.Broochn.
جگنی ۔ دھکدھکی ۔ ٹکڑا
Noun
جُگنی ۔ جَڑاو پِن ۔
841.Broochesn.
جگنی ۔ دھکدھکی ۔ ٹکڑا
Noun
جُگنی ۔ جَڑاو پِن ۔
842.Broodv.n.
n.
جھول ۔ بیانت
Noun, Adjective
جھُول ۔ جھُنڈ ۔ بَيانَت ۔ پالنے پوسنے کے لِيے ۔
843.Broodedv.n.
n.
جھول ۔ بیانت
Noun, Adjective
جھُول ۔ جھُنڈ ۔ بَيانَت ۔ پالنے پوسنے کے لِيے ۔
844.BrooderNoun
جھُولدان ۔
845.BroodinessNoun
سوچ کی کيفِيَت ۔ عالمِ خَيال ۔
846.Broodingv.n.
n.
جھول ۔ بیانت
Noun, Adjective
جھُول ۔ جھُنڈ ۔ بَيانَت ۔ پالنے پوسنے کے لِيے ۔
847.BroodinglyAdverb
انڈے سِيتے ہُوئے ۔ غور کرتے ہُوئے ۔
848.Broodmaren.
بیانت کی گھوڑی
849.Broodmaresn.
بیانت کی گھوڑی
850.Broodsv.n.
n.
جھول ۔ بیانت
Noun, Adjective
جھُول ۔ جھُنڈ ۔ بَيانَت ۔ پالنے پوسنے کے لِيے ۔
br found in 1,009 words & 41 pages.
  Previous    29    30    31    32    33    34    35    36    37    38    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.