English to Urdu Translation

con found in 1,574 words & 63 pages.
  Previous    29    30    31    32    33    34    35    36    37    38    Next
826.Conservatoriesn.
شیشے کا گھر یا کمرا جس میں پودے سردی سے بچا کے رکھتے ہیں
Noun
مُحافظَت خانہ ۔ محفظہ ۔ موسیقی کی درس گاہ ۔
827.Conservatoryn.
شیشے کا گھر یا کمرا جس میں پودے سردی سے بچا کے رکھتے ہیں
Noun
مُحافظَت خانہ ۔ محفظہ ۔ موسیقی کی درس گاہ ۔
828.Conserven.
مربہ ۔ گل قند ۔ پاک
v. a.
1. بچا رکھنا ۔ بچانا ۔ رکشا کرنا ۔ حفاظت کرنا ۔ محفوظ رکھنا
2. مربہ بنانا یا ڈالنا ۔ پاگنا ۔ غلیفنا
Verb
حِفاظَت سے رَکھنا ۔ چوٹ سے بچانا ۔ حِفاظَت کَرنا ۔
829.Conservedn.
مربہ ۔ گل قند ۔ پاک
v. a.
1. بچا رکھنا ۔ بچانا ۔ رکشا کرنا ۔ حفاظت کرنا ۔ محفوظ رکھنا
2. مربہ بنانا یا ڈالنا ۔ پاگنا ۔ غلیفنا
Verb
حِفاظَت سے رَکھنا ۔ چوٹ سے بچانا ۔ حِفاظَت کَرنا ۔
830.ConserverNoun
مَحفوظ رَکھنے والا ۔ اَصلی حالَت میں رَکھنے والا ۔
831.Conservesn.
مربہ ۔ گل قند ۔ پاک
v. a.
1. بچا رکھنا ۔ بچانا ۔ رکشا کرنا ۔ حفاظت کرنا ۔ محفوظ رکھنا
2. مربہ بنانا یا ڈالنا ۔ پاگنا ۔ غلیفنا
Verb
حِفاظَت سے رَکھنا ۔ چوٹ سے بچانا ۔ حِفاظَت کَرنا ۔
832.Conservingn.
مربہ ۔ گل قند ۔ پاک
v. a.
1. بچا رکھنا ۔ بچانا ۔ رکشا کرنا ۔ حفاظت کرنا ۔ محفوظ رکھنا
2. مربہ بنانا یا ڈالنا ۔ پاگنا ۔ غلیفنا
Verb
حِفاظَت سے رَکھنا ۔ چوٹ سے بچانا ۔ حِفاظَت کَرنا ۔
833.Conshaguinityn.
سگائی ۔ قربت ۔ قرابت ۔ اپنایت ۔ برادری ۔ یگانگت
834.Considerv. a.
1. سوچنا ۔ بچارنا ۔ غور کرنا ۔ خوض کرنا ۔ تامّل کرنا
2. لحاظ کرنا ۔ پاس کرنا ۔ خیال کرنا ۔ چت میں لانا ۔ توجہ کرنا
3. گننا ۔ سمجھنا ۔ بوجھنا ۔ قیاس کرنا
Verb
سوچنا ۔ غوروفِکر کَرنا ۔ تامل کَرنا ۔
Verb
سمجھنا ۔ خیال کرنا ۔ غور کرنا ۔ سوچنا ۔
835.Considerableadj.
بہت ۔ بشیش ۔ از حد
Adjective
قابل غور ۔ اہم ۔ مُمتاز ۔
Adjective
قابلِ ذکر ۔ قابلِ غور ۔
836.Considerablesadj.
بہت ۔ بشیش ۔ از حد
Adjective
قابل غور ۔ اہم ۔ مُمتاز ۔
Adjective
قابلِ ذکر ۔ قابلِ غور ۔
837.Considerablyadv.
بہت ۔ افراط سے ۔ بکثرت
Adverb
بہت ۔ کافی ۔ معقول ۔
838.Considerateadj.
Adjective
قدردان ۔ مُحتاط ۔ دانِش مَند ۔
Adjective
بامروت ۔ دوسروں کا خیال رکھنے والا ۔
839.ConsideratenessNoun
لِحاظ ۔ خیال ۔ اَحتیاط ۔
840.Considerationn.
1. سوچ ۔ بچار ۔ غور ۔ خوض ۔ تاٴمل
2. دھیان ۔ چت ۔ من ۔ خیال ۔ توجہ ۔ التفات
3. منشا ۔ نیت ۔ مراد ۔ کارن ۔ غرض
4. آدر مان ۔ پاس ۔ قدر ۔ تعظیم
5. بدلہ ۔ پلٹا ۔ اجر ۔ جزا ۔ عوض ۔ قیمت ۔ مول ۔ دام
Noun
مُلاحظہ ۔ غور ۔فِکر ۔
Noun
لحاظ مروت ۔ ملاحظہ ۔ سوچ ۔ غور ۔ زیر غور ۔ تلافی ۔ معاوضہ ۔
841.Consideration saleNoun
زر نیلام ۔ زرثمن ۔
842.Consideration, dueNoun
مناسب غور ۔ مطلوبہ توجہ ۔ درکار توجہ ۔
843.Consideration, executedNoun
بدل تعمیل شدہ ۔
844.Consideration, executoryNoun
بدل تعمیل طلب ۔
845.Consideration, goodNoun
مناسب بدل ۔ عمدہ بدل ۔ بدل جائز ۔
846.Consideration, immoralNoun
غیر اخلاقی بدل ۔ مخرب اخلاقی بدل ۔
847.Consideration, lawfulNoun
بدل قانونی ۔
848.Consideration, nominalNoun
معمولی بدل ۔ بظاہر بدل ۔
849.Consideration, of, inNoun
بعوض ۔ بہ بدل ۔
850.Consideration, unlawfulNoun
بدل غیر قانونی ۔
con found in 1,574 words & 63 pages.
  Previous    29    30    31    32    33    34    35    36    37    38    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.