English to Urdu Translation
| ho found in 918 words & 37 pages. Previous 29 30 31 32 33 34 35 36 37 Next | ||
| 826. | House charge | Noun ریستُوران میں میز پوش اور چُھری کانٹے کے اِستعمال پر اِضافی وصُولی ۔ | 
| 827. | House clean | Verb رہائشی گھر ۔ کِسی اِدارے میں صفائی اور نظم و تَرتیب قائم رکھنا ۔ | 
| 828. | House coat | Noun گھریلو لبادہ ۔ گھریلو کوٹ ۔ عورَت کا ملبُوس خصُوصاً لمبے اسکرٹ کے ساتھ جو گھر میں تکلُف کے بغیر پہنا جاتا ہے ۔ | 
| 829. | House holder | Noun کُنبے کا سربراہ ۔ گھر کا مکین ۔ مالِک مکان ۔ گھر والا ۔ صاحِب خانہ ۔ | 
| 830. | House keep | Verb گھر کی خبر گیری کرنا ۔ گھر کا اِنتظام چلانا ۔ | 
| 831. | House keeper | Noun مُنتظم خانہ ۔ گھر گرہستی ۔ گھر والا ۔ مالِک مکان ۔ | 
| 832. | House keeping | Noun گھر داری ۔ خانہ داری ۔ اِنتظام خانہ ۔ گھرہست ۔ اُمُور خانہ داری ۔ | 
| 833. | House leek | Noun وِدنہ ۔ نبات خُود رو ۔ ایک رسیلے پتّوں والی بُوٹی جو حی العلم خاندان سے ہوتی ہے ۔ | 
| 834. | House lights | Noun ہال روشنیاں ۔ تھیٹر کے اُس حِصّے کی روشنیاں جِس میں ناظرین بیٹھے ہوۓ ہوتے ہیں ۔ | 
| 835. | House maid | Noun گھر مُلازِمہ ۔ نوکرانی ۔ ماما ۔ کنیز ۔ خادِمہ ۔ | 
| 836. | House maid's knee | Noun ورم دُرجک ۔ گُھٹنے کے بہت زیادہ سوجن ۔ | 
| 837. | House man, house boy | Noun گھر مُلازِم ۔ نوکر ۔ خادم ۔ گھر میں عمُومی کام کاج پر مامُور مرد نوکر ۔ | 
| 838. | House mother | Noun اماں بی ۔ بُوجی ۔ آپا ۔ اِکٹھا رہنے والی نوجوان خواتین کی خاتُون سربراہ ۔ | 
| 839. | House of commons | Noun ایوان عام ۔ ایوان زیریں ۔ دارالعوام ۔ | 
| 840. | House of correction | Noun دارالاِصلاح ۔ ایسا اِدارہ جو ایسے نو عُمر مُجرِموں کی نظر بَندی کے لیے ہوتا ہے جِن سے معمُولی جرائم سرزد ہوتے ہیں ۔ | 
| 841. | House of delegates | Noun ایوان نُمائندگان ۔ میری لینڈ اور مغرِبی ورجینیا کی مَجلِس قانُون ساز کا ایوانِ زیریں ۔ | 
| 842. | House of hapsburg | قمار بازی کی جگہ ۔ آباوٴاجداد اور نَسلوں پَر مُشتَمِل کوئی خاندان ۔ | 
| 843. | House of lords | Noun ایوان بالا ۔ ایوان اُمرا ۔ دارالامرا ۔ | 
| 844. | House of representatives | Noun ایوان نُمائندگان ۔ امریکی کانگرس اور اکثر ریاستوں کی مجالِس قانُون ساز میں ایوان زیریں ۔ | 
| 845. | House organ | Noun اِداری مُجلّہ ۔ خبرنامہ ۔ کاروباری فرم کی جانِب سے نشر شُدہ میعادی رسالہ ۔ | 
| 846. | House party | Noun گھر دعوت ۔ ساحلی قیام گاہ میں مذہبی جماعت کے تحت ، میزبان کی طرف سے مہمانوں کی پذیرائی اور تواضع جو کئی دِن تَک ہوتی ہے ۔ | 
| 847. | House physician | Noun مُقیم طبیب ۔ ڈاکٹر ۔ شِفاخانے میں مقیم طبیب ۔ | 
| 848. | House room | Noun مکانیت ۔ گھر میں رہنے کی جگہ ۔ رہائش ۔ | 
| 849. | House top | Noun مکان کی چھت ۔ بُلند تریب جگہ ۔ | 
| 850. | House warming | Noun دعوت تکمیل تعمیر ۔ نۓ مکان میں مُنتقِل ہونے کی خُوشی میں اجتماع ۔ | 
| ho found in 918 words & 37 pages. Previous 29 30 31 32 33 34 35 36 37 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
 
            
         App Store
                    App Store
                 Google Play
                    Google Play