English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    326    327    328    329    330    331    332    333    334    335    Next
8251.Convalescencesn.
صحت ۔ سوفتہ ۔ آرام بعد بیماری ۔ افاقہ
Noun
بیماری کے بعد صحت بحالی ۔ روبصحت ہونے کی حالت ۔ صحتیابی ۔
8252.Convalescentn.
صحت پانے والا بعد بیماری کے ۔ شروع صحت کی حالت ۔ آغاز صحت
Noun, Adjective
روبصحت ۔ افاقہ یاب ۔
8253.Convalescentsn.
صحت پانے والا بعد بیماری کے ۔ شروع صحت کی حالت ۔ آغاز صحت
Noun, Adjective
روبصحت ۔ افاقہ یاب ۔
8254.ConvayancingNoun
منتقلی يا انتقالِ جائيداد ۔ دستاويز نويسی ۔ نقل نويسی
8255.ConvectVerb
گیس کا مُنتقل کَرنا ۔ مائع کا مُنتقل کَرنا ۔ حرارت کا مُنتقل ہونا ۔
8256.ConvectionNoun
حمل حرارت ۔ حرارت رسائی ۔ برق رسائی ۔
Noun
حَمَل ۔ ایصالِ حَرارَت ۔ گَرَم حِصّے سے سَرد حِصّے کی طَرَف حَرارَت کا اِنتِقال
8257.Convection ovenNoun
حرارت رساں بھٹّی ۔ آتش دان جس میں چُولھے سے آنے والی پَنکھے کی گرم ہوا گَردِش کَرتی ہے اور اِس سے پَکنے کا عمل تیز ہوتا ہے ۔
8258.ConvectorNoun
حملیہ ۔ تَرکیب جس کے ذریعہ حمل حرارت ہو ۔ حملی گرمالہ ۔
8259.Convectrion of heatNoun
ترسیل حرارت ۔ حمل حرارت ۔ حرارت کا اِنتقال جو کِسی مائع یا گیس کے ایک حِصّے سے دُوسرے حِصّے میں مُنتَقِل ہو جانے سے پیدا ہو ۔
8260.Convenev.n.
اکھٹا ہونا ۔ جمع ہونا ۔ ایک جا ہونا ۔ بٹلے ہونا ۔ فراہم ہونا
v. a.
1. اکھٹا کرنا ۔ جمع کرنا ۔ ایک جا کرنا ۔ جوڑنا ۔ بٹلا کرنا ۔ سبھا کرنا ۔ فراہم کرنا ۔ مجلس کرنا
2. بلا بھیجنا ۔ طلب کرنا
Verb
جمع ہونا ۔ مِلنا ۔ مُنعقد کَرنا ۔
8261.Convenedv.n.

n.
مناسبت ۔ موزونيت ۔ سہولت ۔ غرض ۔ فائدہ
Noun
سہولت ۔ موزونیت ۔ مُناسبَت ۔
8262.ConvenerNoun
داعی ۔ کنوینر ۔ مجلس بلانے والا ۔
Noun
داعی ۔ کنوينر ۔ مجلس بلانے والا
8263.Convenesv.n.
اکھٹا ہونا ۔ جمع ہونا ۔ ایک جا ہونا ۔ بٹلے ہونا ۔ فراہم ہونا
v. a.
1. اکھٹا کرنا ۔ جمع کرنا ۔ ایک جا کرنا ۔ جوڑنا ۔ بٹلا کرنا ۔ سبھا کرنا ۔ فراہم کرنا ۔ مجلس کرنا
2. بلا بھیجنا ۔ طلب کرنا
Verb
جمع ہونا ۔ مِلنا ۔ مُنعقد کَرنا ۔
n.
مناسبت ۔ موزونيت ۔ سہولت ۔ غرض ۔ فائدہ
Noun
سہولت ۔ موزونیت ۔ مُناسبَت ۔
8264.ConvenevVerb
بلانا ۔ منعقد کرنا ۔ طلب کرنا ۔
8265.Conveniencen.
مناسبت ۔ موزونيت ۔ سہولت ۔ غرض ۔ فائدہ
Noun
سہولت ۔ موزونیت ۔ مُناسبَت ۔
8266.Convenience balance ofتوازن سہولت ۔
8267.Convenience marriage ofروپے کے ليے شادی ۔ غرض يا مفاد کے ليے شادی
8268.Conveniencyn.
مناسبت ۔ موزونيت ۔ سہولت ۔ غرض ۔ فائدہ
Noun
سہولت ۔ موزونیت ۔ مُناسبَت ۔
8269.Convenientadj.
آرام کا ۔ سکھی ۔ جوگ ۔ خوب ۔ شائستہ ۔ معقول
مناسب ۔ موزوں ۔ آرام دہ ۔ پر آسائش
Adjective
آسان ۔ سہولت ۔ مُناسب ۔
8270.Convenientlyadv.
آرام سے ۔ سکھ سے ۔ چین سے ۔ آسانی سے ۔ بہ اسانی ۔ بہ سہولیت ۔ بے دقت
8271.Conveningv.n.
اکھٹا ہونا ۔ جمع ہونا ۔ ایک جا ہونا ۔ بٹلے ہونا ۔ فراہم ہونا
v. a.
1. اکھٹا کرنا ۔ جمع کرنا ۔ ایک جا کرنا ۔ جوڑنا ۔ بٹلا کرنا ۔ سبھا کرنا ۔ فراہم کرنا ۔ مجلس کرنا
2. بلا بھیجنا ۔ طلب کرنا
Verb
جمع ہونا ۔ مِلنا ۔ مُنعقد کَرنا ۔
n.
مناسبت ۔ موزونيت ۔ سہولت ۔ غرض ۔ فائدہ
Noun
سہولت ۔ موزونیت ۔ مُناسبَت ۔
8272.Conventn.
کون وينٹ ۔ خانقاہ ۔
Noun
کانوینٹ ۔ عیسائی اہل خانقاہ ۔ پادریوں کی سوسائٹی ۔
8273.Conventiclen.
عیسائیوں کا مجمع یا جماعت نماز کے لیے
Noun
مَجلِس مُنحَرفین ۔ کلیساۓ اِنگلستان کے مُخالِفوں کی غیر قانونی اور مَخفی مَجلِس ۔
8274.ConventiclerNoun
مُنحرف ۔ کلیساۓ اِنگلَستان کے مُخالِفوں کا حمایتی ۔
8275.Conventiclesn.
عیسائیوں کا مجمع یا جماعت نماز کے لیے
Noun
مَجلِس مُنحَرفین ۔ کلیساۓ اِنگلستان کے مُخالِفوں کی غیر قانونی اور مَخفی مَجلِس ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    326    327    328    329    330    331    332    333    334    335    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.