English to Urdu Translation
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 329 330 331 332 333 334 335 336 337 338 Next | ||
8326. | Proprieties | n. موزونیت ۔شائستگی۔ معقولیت۔ درستی۔ صحت۔ مناسبت۔ حسن اخلاق ۔ حسن اسلوب۔ Noun معقولیت ۔ مناسبت ۔ صحت ۔ طرز عمل کے کسی مُسلمہ یا صیح معیار سے مطابقت ۔ |
8327. | Proprietor | n. مالک۔ حقیقت دار۔ صاحب۔ سوامی۔ خاوند۔ صاحب ملکیت۔ Noun صاحب ملکیت ۔ مالک ۔ کسی چیز پر قانونی حق یا استشنائی حق رکھنے والا شخص ۔ |
8328. | Proprietors | n. مالک۔ حقیقت دار۔ صاحب۔ سوامی۔ خاوند۔ صاحب ملکیت۔ Noun صاحب ملکیت ۔ مالک ۔ کسی چیز پر قانونی حق یا استشنائی حق رکھنے والا شخص ۔ |
8329. | Proprietorship | n. مالکیت۔ حقیقت۔ ذمہ داری۔ ملکیت۔ Noun حقیت ۔ مالکیت ۔ زمینداری ۔ |
8330. | Proprietorships | n. مالکیت۔ حقیقت۔ ذمہ داری۔ ملکیت۔ Noun حقیت ۔ مالکیت ۔ زمینداری ۔ |
8331. | Proprietress | Noun مالکہ ۔ حقیت دار عورت ۔ زمینداری ۔ |
8332. | Propriety | n. موزونیت ۔شائستگی۔ معقولیت۔ درستی۔ صحت۔ مناسبت۔ حسن اخلاق ۔ حسن اسلوب۔ Noun معقولیت ۔ مناسبت ۔ صحت ۔ طرز عمل کے کسی مُسلمہ یا صیح معیار سے مطابقت ۔ |
8333. | Proprioceptive | Adjective عضلات اور پٹھوں جیسی جسمانی بافتوں کے اندر پیدا ہونے والے تہیجات کو قبول کرنے کی صلاحیت رکھنے والا ۔ |
8334. | Proprioceptor | Noun خود حساسہ ۔ اندرونی تہیجات کا جواب دینے والے عضوبوں میں سے اعصاب کا محیطی سرے والا عضو ۔ |
8335. | Propritoress | n. حق دار عورت۔ زمیندارنی۔ مالکن۔ مالکنی۔ مالکہ۔ |
8336. | Proprogue | v. a. ملتوی کرنا۔ ٹالنا۔ ڈھیل کرنا۔ تاخیرکرنا۔درنگ کرنا۔ موقوف رکھنا۔ |
8337. | Props | n. 1. ٹھونی۔ آڑ۔ ٹیک۔ ٹیکنی۔ اڑواڑ۔ پروایا۔ پایہ۔ ٹیکن۔ 2. سہارا۔ آسرا۔ بھروسا۔ اندھے کی لکڑی۔ عصائے پیری۔ v. a. 1. تھونی، اڑواڑ یا سہارا لگانا۔ پشتی دینا۔ 2. سنبھالنا۔ تھامنا۔ سہارنا۔ Noun سہارا ۔ آڑ ۔ ٹکین ۔ ٹیک ۔ سر پر رکھے ہوئے بوجھ کا آسرا ۔ سنبھالا دینا ۔ آسرا دینا ۔ |
8338. | Proptosis | Noun سقوط چشم ۔ آنکھ کا باہر آنا ۔ کسی عضو کی باہر کی طرف جگہ بدلی یا اس کا اُبھار ۔ |
8339. | Proptuary | n. بھنڈار۔ کٹھیار۔ مخزن۔ |
8340. | Propulsion | n. دھکا۔ ریلا۔ ٹھیلا۔ دفع۔ اخراج۔ جوش۔ تحریک۔ Noun دھکا ۔ ریلا ۔ اخراج ۔ جوش ۔ دھکیلنے یا پیلنے سے آگے ٹھلینے کا عمل ۔ دھکیلے جانے کی حالت ۔ |
8341. | Propulsions | n. دھکا۔ ریلا۔ ٹھیلا۔ دفع۔ اخراج۔ جوش۔ تحریک۔ Noun دھکا ۔ ریلا ۔ اخراج ۔ جوش ۔ دھکیلنے یا پیلنے سے آگے ٹھلینے کا عمل ۔ دھکیلے جانے کی حالت ۔ |
8342. | Propulsive | adj. محرک ۔ باعث تحریک۔ |
8343. | Propuption | n. تڑاکا۔ پھوٹ۔ |
8344. | Propyl | Noun پروپائل ۔ پروپین کا یک گرفتہ اصلیہ ۔ |
8345. | Propylaeum | Noun کسی قدیم گاہ کی ڈیوڑھی یا داخلے کے لیے دروازہ ۔ بلخصوص جب وہ بڑے اہتمام کے ساتھ بنایا گیا ہو ۔ کسی عمارتی اہمیت کا حامل ہو ۔ |
8346. | Propylene , propene | Noun پروٹین ۔ پیٹرولیم کو صاف کرنے کے دوران میں ذیلی پیداوار کے طور پر حاصل ہونے والی گیس ہائیڈورکاربن جو نامیاتی تالیف میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
8347. | Propylene glycol | Noun ایک بے رنگ آب نمائی نامیاتی مرکب جو محلل اور مائع انجماد کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
8348. | Propylite | n. برکانی چٹان۔ آتش فشانی۔ |
8349. | Prorate | Verb حسب تناسب اندازہ کرنا ۔ تقسیم کرنا ۔ مناسب طور پر تخمینے کا لگنا یا تقسیم ہونا ۔ |
8350. | Proreinuria | Noun پَیشَاب میں پَروٹین کا اخرَاج |
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 329 330 331 332 333 334 335 336 337 338 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.