English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 331 332 333 334 335 336 337 338 339 340 Next | ||
8376. | Convocational | Adjective اِجتماعی ۔ جامعی ۔ جَلسہ تَقسیم اسناد کے مُتعلق ۔ |
8377. | Convocations | n. 1. بلاوا ۔ طلبی نیوتا ۔ بلاہٹ ۔ بلاؤ 2. سبھا ۔ مجلس ۔ جماعت ۔ جمگھٹا ۔ پنچایت ۔ انجمن ۔ جامعہ کا سالانہ جلسہ تقسیم انعامات ۔ اجتماع جامعہ ۔ دیوان جامعہ Noun جَلسہ تَقسیم اَسناد ۔ کنووکیشن ۔ اِجتماع ۔ |
8378. | Convoke | v. a. اکھٹا کرنا ۔ جمع کرنا ۔ بلانا ۔ بٹلے کرنا Verb جمع کَرنا ۔ جَلسے میں بُلانا ۔ جَلسہ طلب کَرنا ۔ |
8379. | Convoked | v. a. اکھٹا کرنا ۔ جمع کرنا ۔ بلانا ۔ بٹلے کرنا Verb جمع کَرنا ۔ جَلسے میں بُلانا ۔ جَلسہ طلب کَرنا ۔ |
8380. | Convoker | Noun داعی ۔ جامع ۔ جَلسہ بُلانے والا ۔ |
8381. | Convokes | v. a. اکھٹا کرنا ۔ جمع کرنا ۔ بلانا ۔ بٹلے کرنا Verb جمع کَرنا ۔ جَلسے میں بُلانا ۔ جَلسہ طلب کَرنا ۔ |
8382. | Convoking | v. a. اکھٹا کرنا ۔ جمع کرنا ۔ بلانا ۔ بٹلے کرنا Verb جمع کَرنا ۔ جَلسے میں بُلانا ۔ جَلسہ طلب کَرنا ۔ |
8383. | Convolute | n.adj. بل کھایا ہوا ۔ بٹا ہوا ۔ لپٹا ہوا ۔ پیچاں ۔ پیچک ۔ انٹی Verb کُنڈلی مارنا ۔ بَل دینا ۔ لپیٹنا ۔ Noun ملفف ۔ اِس طرح لِپٹا ہوا کہ ایک حِصّہ دُوسرے حِصّے پر آۓ ۔ |
8384. | Convolution | n. 1. لپیٹ ۔ پیچ ۔ بلت 2. بل ۔ بلتی ۔ پیچیدگی Noun لپیٹ ۔ بَل ۔ لپٹی ہوئی حالت ۔ Noun لفیفہ ۔ لفائف ۔ دماغ کی سطح پر پائی جانے والی جھریوں کا بالائی حِصّہ ۔ |
8385. | Convolutional | Adjective بَل دار ۔ بٹا ہوا ۔ لپٹا ہوا ۔ |
8386. | Convolutions | Noun تَلافیف ۔ بَل، تہیں یا چَکَّر جَیسا کہ آنتوں میں اور دَماغ میں ہوتے ہَیں ۔ شَدید دَرد ۔ اینٹھَن کی کَیفیَت کا طاری ہونا n. 1. لپیٹ ۔ پیچ ۔ بلت 2. بل ۔ بلتی ۔ پیچیدگی Noun لپیٹ ۔ بَل ۔ لپٹی ہوئی حالت ۔ Noun لفیفہ ۔ لفائف ۔ دماغ کی سطح پر پائی جانے والی جھریوں کا بالائی حِصّہ ۔ |
8387. | Convolve | Verb لپیٹنا ۔ بَل دینا ۔ گولا بنانا ۔ |
8388. | Convolvement | Noun پیچیدگی ۔ بَل ۔ چکر ۔ |
8389. | Convolvulaceous | Adjective لبلابی ۔ عشق پیچہ کے مُتعلق ۔ |
8390. | Convolvulus | Noun جنگلی لبلاب بیل ۔ عشق پیچہ ۔ ایک پودا جو جنس لبلاب سے تَعلُق رکھتا ہو ۔ |
8391. | Convoy | n. 1. رکشا ۔ حفاظت ۔ بچاؤ ۔ نگہبانی ۔ حراست 2. سامان جنگ اور رسدلے جانے والا جہاز یا بیڑا 3. سپاہ ۔ محافظ ۔ حراست v. a. حفاظت سے پہنچانا ۔ نگہبانی سے لے جانا ۔ محافظت کرنا Verb کانواۓ کا چلنا ۔ مُحافظت کے لیے کسی کا ساتھ ہونا ۔ بدرقہ لے کَر چلنا ۔ |
8392. | Convoyed | n. 1. رکشا ۔ حفاظت ۔ بچاؤ ۔ نگہبانی ۔ حراست 2. سامان جنگ اور رسدلے جانے والا جہاز یا بیڑا 3. سپاہ ۔ محافظ ۔ حراست v. a. حفاظت سے پہنچانا ۔ نگہبانی سے لے جانا ۔ محافظت کرنا Verb کانواۓ کا چلنا ۔ مُحافظت کے لیے کسی کا ساتھ ہونا ۔ بدرقہ لے کَر چلنا ۔ |
8393. | Convoying | n. 1. رکشا ۔ حفاظت ۔ بچاؤ ۔ نگہبانی ۔ حراست 2. سامان جنگ اور رسدلے جانے والا جہاز یا بیڑا 3. سپاہ ۔ محافظ ۔ حراست v. a. حفاظت سے پہنچانا ۔ نگہبانی سے لے جانا ۔ محافظت کرنا Verb کانواۓ کا چلنا ۔ مُحافظت کے لیے کسی کا ساتھ ہونا ۔ بدرقہ لے کَر چلنا ۔ |
8394. | Convoys | n. 1. رکشا ۔ حفاظت ۔ بچاؤ ۔ نگہبانی ۔ حراست 2. سامان جنگ اور رسدلے جانے والا جہاز یا بیڑا 3. سپاہ ۔ محافظ ۔ حراست v. a. حفاظت سے پہنچانا ۔ نگہبانی سے لے جانا ۔ محافظت کرنا Verb کانواۓ کا چلنا ۔ مُحافظت کے لیے کسی کا ساتھ ہونا ۔ بدرقہ لے کَر چلنا ۔ |
8395. | Convulse | v. a. اکڑانا ۔ اینٹھانا ۔ مروڑنا ۔ بَل دینا Verb جھنجھوڑنا ۔ زور سے ہلانا ۔ بَل دینا ۔ |
8396. | Convulsed | v. a. اکڑانا ۔ اینٹھانا ۔ مروڑنا ۔ بَل دینا Verb جھنجھوڑنا ۔ زور سے ہلانا ۔ بَل دینا ۔ |
8397. | Convulses | v. a. اکڑانا ۔ اینٹھانا ۔ مروڑنا ۔ بَل دینا Verb جھنجھوڑنا ۔ زور سے ہلانا ۔ بَل دینا ۔ |
8398. | Convulsing | v. a. اکڑانا ۔ اینٹھانا ۔ مروڑنا ۔ بَل دینا Verb جھنجھوڑنا ۔ زور سے ہلانا ۔ بَل دینا ۔ |
8399. | Convulsion | n. اینٹھن ۔ مروڑ ۔ تشنجّ ۔ چہکبائی ۔ فالج Noun اینٹھن ۔ تشنج ۔ افراتفری ۔ Noun تشنج ۔ اینٹھن ۔ بے ہوشی میں عُضلات کا شِدَّت سے اینٹھنا یا ڈھیلا پرنا ۔ |
8400. | Convulsionary | Adjective ہل چل سے ۔ بیتابانہ ۔ تشنُّجی ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 331 332 333 334 335 336 337 338 339 340 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.