English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    335    336    337    338    339    340    341    342    343    344    Next
8476.Coparcenaryn.
بپوتی ساجھا ۔ شرکت ورثہ
Noun
مُشتَرکہ وراثت ۔ ساجھے داری ۔ حِصہ داری ۔
8477.Coparcenern.
پٹی دار ۔ بسوے دار ۔ حصے دار۔ ببھاگی ۔ شریک ۔ شریک ورثہ
Noun
شریک وارث ۔ شریک ورثہ ۔
8478.Copartnern.
ساجھی ۔ ببھاگی ۔ انسی ۔ حصے دار ۔ شریک
Noun
مُشتَرکہ حِصہ دار ۔ ساجھے دار ۔ شریک ۔
8479.Copartnershipn.
ساجھا ۔ شراکت ۔ شرکت ۔ حصہ ۔ اشتراک
Noun
ساجھے داری ۔ شراکت ۔ رفاقت ۔
Noun
شراکتِ باہمی ۔ ساجھے داری ۔ حصہ داری
8480.Copen.
1. ٹوپی ۔ پگڑی ۔ سر پوش
2. چھت ۔ محراب ۔ سقف ۔ سرپوش ۔ گمبز
3. چُغہ ۔ جبّہ ۔ عبا ۔ قبا ۔ لبادہ ۔ فرغل
4. محصول کان ۔ کھان کر
n.
1. سامنا کرنا ۔ لڑنا ۔ لڑائی کرنا ۔ مقابلہ کرنا
2. ملنا ۔ بھیٹ ہونا ۔ رگڑنا ۔ ہم سری یا ہم چشمی کرنا
Noun
عبا ۔ چوغہ ۔ چَھجَا ۔
8481.Copedn.

چوٹی کا پتھر
Noun
سر پتّھر ۔ منڈیر پتّھر ۔ عمارت میں اُوپر کا پتّھر ۔
n.
کاتب ۔ لیکھک ۔ اُتارو ۔ نقل نویس
2. ناقل ۔ پیرو ۔ مقّلد ۔ نقلیا ۔ متبع ۔ پیچھے چلنے والا ۔ ریسیا
Noun
کاپیر ۔ ناقلہ ۔ نقل کَرنے والا ۔
8482.CopernicanAdjective
ماہر فلکیات ۔ کوپرنیکس کے مُتعلّق ۔ جس نے یہ ثابت کیا تھا کہ زمین اور سیّارے سورج کے گِرد گھومتے ہیں ۔
8483.Copernican systemNoun
کوپرنیکی نِظام ۔ کوپر نیکس کا نِظام شمسی ، بطلیموسی نِظام کے تحت سُورج اور سیّارے زمین کے گِرد گھُومتے تھے نے یہ نظریہ پیش کیا ۔
8484.Copesn.
1. ٹوپی ۔ پگڑی ۔ سر پوش
2. چھت ۔ محراب ۔ سقف ۔ سرپوش ۔ گمبز
3. چُغہ ۔ جبّہ ۔ عبا ۔ قبا ۔ لبادہ ۔ فرغل
4. محصول کان ۔ کھان کر
n.
1. سامنا کرنا ۔ لڑنا ۔ لڑائی کرنا ۔ مقابلہ کرنا
2. ملنا ۔ بھیٹ ہونا ۔ رگڑنا ۔ ہم سری یا ہم چشمی کرنا
Noun
عبا ۔ چوغہ ۔ چَھجَا ۔
n.
چوٹی کا پتھر
Noun
سر پتّھر ۔ منڈیر پتّھر ۔ عمارت میں اُوپر کا پتّھر ۔
n.
کاتب ۔ لیکھک ۔ اُتارو ۔ نقل نویس
2. ناقل ۔ پیرو ۔ مقّلد ۔ نقلیا ۔ متبع ۔ پیچھے چلنے والا ۔ ریسیا
Noun
کاپیر ۔ ناقلہ ۔ نقل کَرنے والا ۔
8485.Copestonen.
چوٹی کا پتھر
Noun
سر پتّھر ۔ منڈیر پتّھر ۔ عمارت میں اُوپر کا پتّھر ۔
8486.Copiedv. a.
1. اُتارنا ۔ نقل کرنا ۔ نقل نویسی کرنا
2. ریس کرنا ۔ نقل کرنا ۔ اُتارنا ۔ ہسکا کرنا ۔ حرص کرنا
n.
1. نقل۔ اُتارا ۔ پرتروپ ۔ منقول
2. کٹکھنا ۔ نقشہ ۔ نمونہ ۔ کینڈا ۔ ڈول ۔ مثال
3. اصل ۔ مسودہ
Noun
کاپی ۔ نقل ۔ نُسخہ ۔
Noun
نقل ۔ صاف مسودہ ۔ نقشِ ثانی
8487.Copiern.
کاتب ۔ لیکھک ۔ اُتارو ۔ نقل نویس
2. ناقل ۔ پیرو ۔ مقّلد ۔ نقلیا ۔ متبع ۔ پیچھے چلنے والا ۔ ریسیا
Noun
کاپیر ۔ ناقلہ ۔ نقل کَرنے والا ۔
8488.Copiesv. a.
1. اُتارنا ۔ نقل کرنا ۔ نقل نویسی کرنا
2. ریس کرنا ۔ نقل کرنا ۔ اُتارنا ۔ ہسکا کرنا ۔ حرص کرنا
n.
1. نقل۔ اُتارا ۔ پرتروپ ۔ منقول
2. کٹکھنا ۔ نقشہ ۔ نمونہ ۔ کینڈا ۔ ڈول ۔ مثال
3. اصل ۔ مسودہ
Noun
کاپی ۔ نقل ۔ نُسخہ ۔
Noun
نقل ۔ صاف مسودہ ۔ نقشِ ثانی
8489.CopilotNoun
معاون طیّارچی ۔ معاون ہوا باز ۔ طیّارہ باز کا مدد گار ۔
8490.Copingn.
مُنڈیر ۔ منڈیری ۔ سر
Noun
منڈیر ۔ چَھجَا ۔ سر دیوار ۔
Noun
منڈیر ۔ سردیوار ۔ دیوار کا سب سے اُوپر کا حِصّہ جِسے بالعمُوم ڈھلواں بناتے ہیں تا کہ بارِش کا پانی اِس کے اُوپر ٹھہرنے نہ پاۓ ۔
n.
1. ٹوپی ۔ پگڑی ۔ سر پوش
2. چھت ۔ محراب ۔ سقف ۔ سرپوش ۔ گمبز
3. چُغہ ۔ جبّہ ۔ عبا ۔ قبا ۔ لبادہ ۔ فرغل
4. محصول کان ۔ کھان کر
n.
1. سامنا کرنا ۔ لڑنا ۔ لڑائی کرنا ۔ مقابلہ کرنا
2. ملنا ۔ بھیٹ ہونا ۔ رگڑنا ۔ ہم سری یا ہم چشمی کرنا
Noun
عبا ۔ چوغہ ۔ چَھجَا ۔
n.
چوٹی کا پتھر
Noun
سر پتّھر ۔ منڈیر پتّھر ۔ عمارت میں اُوپر کا پتّھر ۔
n.
کاتب ۔ لیکھک ۔ اُتارو ۔ نقل نویس
2. ناقل ۔ پیرو ۔ مقّلد ۔ نقلیا ۔ متبع ۔ پیچھے چلنے والا ۔ ریسیا
Noun
کاپیر ۔ ناقلہ ۔ نقل کَرنے والا ۔
8491.Coping sawNoun
افریز آرا ۔ یہ آرا لکڑی میں نفیس نمونے کاٹنے کے کام آتا ہے ۔
8492.Coping-sawNoun
افریز آرہ ۔ دھاگے کی طرح باریک آری جو مُربع چوکھٹے میں لگی ہوتی ہے ۔
8493.Copingsn.
مُنڈیر ۔ منڈیری ۔ سر
Noun
منڈیر ۔ چَھجَا ۔ سر دیوار ۔
Noun
منڈیر ۔ سردیوار ۔ دیوار کا سب سے اُوپر کا حِصّہ جِسے بالعمُوم ڈھلواں بناتے ہیں تا کہ بارِش کا پانی اِس کے اُوپر ٹھہرنے نہ پاۓ ۔
8494.Copingstonen.
چوٹی کا پتھر
Noun
سر پتّھر ۔ منڈیر پتّھر ۔ عمارت میں اُوپر کا پتّھر ۔
8495.Copiousadj.
Adjective
کثیر ۔ بہت زیادہ بھرا ہوا ۔ لبریز ۔
8496.Copiouslyadv.
بہتات سے ۔ ریل پیل سے ۔ کثرت سے ۔ بکثرت ۔ افراط سے ۔ بہ افراط
8497.Copiousnessn.
2. بستار ۔ کشادگی ۔ طول ۔ فراخی
Noun
افراط ۔ کثرت ۔ فراوانی ۔
8498.Copiousnessesn.
2. بستار ۔ کشادگی ۔ طول ۔ فراخی
Noun
افراط ۔ کثرت ۔ فراوانی ۔
adj.
مینار کی شکل ۔ گاؤدم ۔ گجر ڈول
8499.Coplaintiffشريکِ مدعی
8500.Coplanar forcesNoun
ہم مستوی قُوَّتیں ۔ کِسی مستوی سطح پر ایک ساتھ رویّہ عمل آنے والی تین یا اِس سے زیّادہ قُوَّتیں ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    335    336    337    338    339    340    341    342    343    344    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.