English to Urdu Translation

an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    30    31    32    33    34    35    36    37    38    39    Next
851.Antiaircraftsadj.
طیارہ شکن
Noun, Adjective
(عسکَری) طَيارَہ شِکَن ۔ جِس سے اُڑتے ہُوئے جَہاز کو نِشانَہ بَنايا جا سَکے ۔
852.Antialdosteronایسا مادّہ جو ایلڈوسٹیرون کو خَتَم کَرتا ہے
853.Antiallergenic, antiallergicAdjective
ضَدِ حِسِّی ۔ الَرجی کی عِلامتيں دُور کَرنے کی دَوا ۔
854.AntiallergicGreek
الَرجی کو روکنے والی دَوائی یا کَم کَرنے والی دَوائی
855.AntianabolicGreek
جِسمانی پَروٹین کی تالیف روکنا
856.Antianaemicقِلَّتِ خُون کو روکنے والا ایجِنٹ
857.AntianxietyAdjective
دافع تَشويش ۔ پَريشانی دُور کَرنے والی چيز ۔
858.Antiar, antiarinNoun
اُپاس ۔ جاوا ۔ جاوا ديس کا اُپاس پيڑ ۔
859.Antibacterialدافع جَراثیم ۔ ضِد جَراثیم ۔ جَراثیم کو تباہ کَرنے والا ایجِنٹ
860.Antiballistic missileNoun
مُنضَبَط دِفاعی ميزائل ۔ جو پَرواز کَرتے ہُوئے بيلِسٹِک ميزائل کو روک کَر تَباہ کَرديتا ہے ۔
861.Antiberi-beriبیری بیری کے خلاف ۔ حیاتین بی کَمپلیکس کا آئیورین حِصّہ
862.Antibilharzialبِلہارزیل ۔ بِلہارزی ایس کے خَلاف
863.Antibiliousadj.
پت ہرن ۔ پت مار ۔ دافع یا قاطع ۔ صفرا
864.AntibiosisNoun
ضِد زیستی ۔ جِسمیوں کے دَرمیان ایسوسی ایشَن جو اِن میں سے ایک کے لیے نُقصان دہ ہوتی ہے
Noun
(حَياتِيات) ضَدِ حَياتِيَت ۔ ضَدِ زيستی ۔ دو نامِيوں ميں ايسا رِشتَہ جو دونوں ميں سے ايک کے لِيے نُقصان دہ ہو ۔
865.Antibioticn.
ضد نامیہ ۔ ضد حیاتیہ ۔ ضد زیست ۔ ضد حیات
Noun
ضَدِ حَياتِيَہ ۔ ضَدِ نامِيَہ ۔ ضَدِ حيوی ۔ ضَدِ نامِيات ۔
Noun
ضِد نامیہ ۔ ضِد نامیات ۔ وہ کیمیائی مادّہ جو عفونت ، پھپھوند اور اِسی طرح کے دُوسرے جسمیوں سے تیار کیا جاتا ہے ۔
866.AntibioticallyAdverb
ضَدِ حيوی طَريقے سے ۔
867.AntibioticsNoun
ضِد نامیات جَراثیم کُش ادویات ۔ اینٹی بائیوٹِکس ۔ یہ کِسی پھَپھُوندی سے حاصَل ہوتے ہَیں
n.
ضد نامیہ ۔ ضد حیاتیہ ۔ ضد زیست ۔ ضد حیات
Noun
ضَدِ حَياتِيَہ ۔ ضَدِ نامِيَہ ۔ ضَدِ حيوی ۔ ضَدِ نامِيات ۔
Noun
ضِد نامیہ ۔ ضِد نامیات ۔ وہ کیمیائی مادّہ جو عفونت ، پھپھوند اور اِسی طرح کے دُوسرے جسمیوں سے تیار کیا جاتا ہے ۔
868.AntibodiesNoun
ضِد جَراثیم ۔ یہ پَرووٹین میں جو خُون کے مائع حِصّے یا سیرم میں پائی جاتی ہَیں ۔ اینٹی جِن کے رَدِ عمَل کے طور پر پَیدا ہوتی ہَیں
869.AntibodyNoun
دافِع جِسم ۔ خُون کے اندر بننے والا ایسا مواد جو جراثیم کو تلف کر دیتا ہے ۔
Noun
(امراضِيات) ضَدِ جِسم ۔ تَرياقچَہ ۔ مادَّہ دافِع ،
870.Anticn.
عجیب و غریب ۔ مضحکہ خیز ۔ متروک
Adjective
عجيب و غَريب ۔ انوکھا ۔ پُرکار ۔ مُضَحکَہ خيز ۔ (اِسم) مَسخرا ۔ خُوش گَپ ۔
871.AnticatalystNoun
(کيمِيا) مائعِ عمَل انگيز ۔ انگيز دُشمَن ۔ نا عمَل انگيز ۔
872.AnticathodeNoun
ضِد کیتھوڈ ۔ ایکسرے کی ٹیوب میں ایک پلیٹ جِس کے ساتھ کیتھوڈ سے آنے والی شُعاعیں ٹکراتی ہیں اور ایکسرے پیدا کرتی ہیں ۔
Noun
ضَد مَنقيرَہ ۔ بَرقی رُو کا قُطبِ مُثبَت ۔
873.Anticholinergicپیٹ کے دَرد کو آرام پُہَنچاتا ہے
874.Anticholinesteraseخامرہ جو عَصبی سِروں پر ایسی ٹائلین کو تباہ کرتا ہے
875.Antichristn.
دشمن مسیح
Noun
دَجّال ۔ مَسيح دُشمَن ۔ مَسيح سے دُشمَنی رَکھنے والی شَخصِيَت يا طاقَت ۔
an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    30    31    32    33    34    35    36    37    38    39    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.