English to Urdu Translation

ba found in 1,203 words & 49 pages.
  Previous    30    31    32    33    34    35    36    37    38    39    Next
851.Baronyn.
تعلقہ ۔ جاگیر
Noun
نَواب کی جاگير ۔
852.BaroqueAdjective
بَروق ۔ غير مُعيَن شَکَل کا ۔
Noun
یورپ کے ایک خاص عہد کا آرائشی طرز تعمیر جِسے سترھویں صدی کے فرانسیسی حُکمرانوں سے منسُوب کیا جاتا ہے ۔
853.BarotalgiaNoun
(طِب) بار وجعُ الاذَن ۔ باز دار ۔
854.BarotraumaNoun
فَضَائی یا آبی دَباو میں تَبدیلی کی وَجَہ سے زَخَم مَثلاً کان کا پَردَہ پھَٹ جانا
855.Barouchen.
چار پہیوں کی کھلی گھوڑا گھاڑی
Noun
چار پہيوں والی بَگھّی ۔
856.BarqueNoun
(شاعری) کِسی قِسَم کا جَہاز يا کَشتی ۔
857.Barrackn.
فوجی گوروں کی کوٹھڑیاں ۔ بارگ (Cor.)
Noun
بيرَک ۔ سِپاہيوں کی رَہائش کے لِيے عمارَت ۔
858.Barrackedn.
فوجی گوروں کی کوٹھڑیاں ۔ بارگ (Cor.)
Noun
بيرَک ۔ سِپاہيوں کی رَہائش کے لِيے عمارَت ۔
859.Barrackingn.
فوجی گوروں کی کوٹھڑیاں ۔ بارگ (Cor.)
Noun
بيرَک ۔ سِپاہيوں کی رَہائش کے لِيے عمارَت ۔
860.BarracksNoun
فوجی ۔ کوٹھڑیوں کی قطار ۔ بارک ۔ بارکیں ۔
n.
فوجی گوروں کی کوٹھڑیاں ۔ بارگ (Cor.)
Noun
بيرَک ۔ سِپاہيوں کی رَہائش کے لِيے عمارَت ۔
861.BarracudaNoun
بيرا کُوڈا ۔ غَربُ الہِند کے سَمَندَر کی ايک بہت بَڑی گوشت خور اور پيٹو مَچھلی ۔
862.BarrageNoun
بيراج ۔ بَند ۔ روکنے کا عمَل ۔
Noun
کِسی دریا پر بند یا پشتہ تعمیر کرنا ۔
863.Barrage balloonNoun
بيراج غُبارَہ ۔
864.BarramundaNoun
شِيش ماہی ۔ آسٹریلیا کے دریاوں کی خاص قِسم کی مچھلی
865.BarrancaNoun
تَنگ گھاٹی يا دَرَّہ ۔
866.Barratorn.
مقدمے ساز
Noun
مُقَدمے باز ۔ مُقَدمَہ بازی پَر اُکسانے والا ۔
867.Barrator, barraterمقدمہ باز ۔ افسادی جھگڑالو ۔
868.BarratrousAdjective
مُقَدمَہ بازی کی خَصُوصِيَت يا اُس رَنگ ميں رَنگا ہُوا ۔
869.BarratryNoun
مُقَدمَہ بازی ۔
870.BarreNoun
ديوار رَقص گاہ ۔
871.BarredAdjective
سَلاخ دار ۔ دھَاری دار ۔
n.
1. سلاخ ۔ سیخ ۔ سیخچہ ۔ سریا
2. آگل ۔ بلی
3. تختہ ۔ میز
4. باڑ ۔ روک ۔ آڑ
5. کل کونسلی ۔جملہ وکلا
6. ماسوائے۔ بندی ۔ برجت ۔ استثنا ۔ ممانعت
v. a.
1. بند کرنا ۔ مُوندنا ۔ بلی ۔ آگل یا بلی لگانا
2. خارج کرنا ۔ استثنا کرنا ۔ نکالنا ۔ باہر کرنا
3. برجنا ۔ منع کرنا
4. اعتراض کرنا ۔ معترض ہونا
5. روکنا ۔ اڑانا
Noun
سلاخ ۔ ڈَنڈی ۔ سَريا ۔
Noun
وزن ۔ مثلاً باد پیما ۔
872.Barred barrenAdjective
بے آباد بنجر ۔ بے برگ و بار ۔ بانجھ ۔
873.Barred by lawNoun
از روئے قانون ممنوع جس کی حالت قانون ممانعت کرے ۔
874.Barreln.
1. پیپا
2. نال ۔ نالی۔ نلی
3. کھول ۔ کھوکرا
4. بیلن ۔ ڈنڈا
بيرل ۔ بندوق کی نال ۔
Noun
پيپا ۔ سَلَنڈَر يا ڈَرَم ۔ بَندُوق کی نالی ۔
Noun
وہ خانہ جِس میں کِسی گھڑی یا کلاک کا سپرِنگ ہوتا ہے ۔
875.Barrel chairNoun
کَشتی نُما کُرسی ۔ جھُولا نُما کُرسی ۔
ba found in 1,203 words & 49 pages.
  Previous    30    31    32    33    34    35    36    37    38    39    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.