English to Urdu Translation

bo found in 942 words & 38 pages.
  Previous    30    31    32    33    34    35    36    37    38    Next
851.BowelNoun
آنتیں ۔ پاخانہ ۔ پاخانے ۔ بالکل اندرونی حصّہ ۔
Noun
انتَڑی ۔ آنت ۔ کِسی شے کا اندرُونی حِصَّہ ۔
Noun
مَعا ۔ آنت ۔ چھوٹی آنت اصَل میں آنت کا اِبتَدائی حِصّہ ہے ۔ چھوٹی آنت کی لَمبائی ۷۔۰۱۰ میٹَر ہے اور بَڑی آنت کی لَمبائی ۱۔۸۲۸ میٹَر ہوتی ہے
852.Bowel overVerb
شَشدَر کَر دينا ۔ پَچھاڑ دينا ۔
853.Bowelspl.n.
1. آنت ۔ آنتیں ۔ انتڑی ۔ انتڑیاں ۔ رودہ
2. درمیانی حصہ ۔ پیٹ ۔ بیچ ۔ درمیان
3. دیا ۔ رحم ۔ درد ۔ ترس
854.Bowern.
1. خلوت ۔ گوشہ ۔ گپھا
2. کٹی ۔ منڈھی ۔ منڈھیا ۔ بنگلا
3. منڈھا ۔ ٹٹی ۔ بنگلا
Noun
کاشانَہ ۔ (شاعِری) عورَت کا خَلوَت کَدَہ ۔
855.Boweredn.
1. خلوت ۔ گوشہ ۔ گپھا
2. کٹی ۔ منڈھی ۔ منڈھیا ۔ بنگلا
3. منڈھا ۔ ٹٹی ۔ بنگلا
Noun
کاشانَہ ۔ (شاعِری) عورَت کا خَلوَت کَدَہ ۔
856.Boweringn.
1. خلوت ۔ گوشہ ۔ گپھا
2. کٹی ۔ منڈھی ۔ منڈھیا ۔ بنگلا
3. منڈھا ۔ ٹٹی ۔ بنگلا
Noun
کاشانَہ ۔ (شاعِری) عورَت کا خَلوَت کَدَہ ۔
857.Bowersn.
1. خلوت ۔ گوشہ ۔ گپھا
2. کٹی ۔ منڈھی ۔ منڈھیا ۔ بنگلا
3. منڈھا ۔ ٹٹی ۔ بنگلا
Noun
کاشانَہ ۔ (شاعِری) عورَت کا خَلوَت کَدَہ ۔
858.BoweryNoun
وُلَنديزی آباد کاروں کے کھيت يا جائيداد ۔
859.BowfinNoun
شُمالی امريکا کے تازَہ پانِيوں کی مَچھلی ۔
860.Bowhandn.
1. کمان کا ہاتھ ۔ بایاں ہاتھ ۔ دست چپ
2. گز کا ہاتھ ۔ داہنا ہاتھ ۔ دست راست
861.Bowie knifeNoun
جيمز بووی(بووی خَنجَر ۔ ايک دھار والا لَمبا چاقُو ۔
862.BowingNoun
تاروں والے ساز کو بَجانے کا کام ۔ گَز پھيرنا ۔
v. a.
1. جھکانا ۔ لچکانا ۔ موڑنا ۔ نہورانا ۔ کمان کرنا ۔ خم دینا ۔ خمیدہ کرنا
2. نونا ۔ سر جھکانا ۔ سیس نوانا ۔ سلام کرنا
v.n.
جھکنا ۔ لچکنا ۔ لچنا ۔ نہرنا ۔ نیونا
n.
1. سلام ۔ بندگی ۔ نمسکار ۔ آداب ۔ مُجرا ۔ تسلیمات ۔ کورنش
1. سامنا ۔ اگاڑی ۔ ماتھا ۔ مستک ۔ پیشانی
3. کمان ۔ چاپ ۔ دھنش ۔ دھنک
4. گز
5. پھول ۔ چلہ
باو ۔ کمان ۔
Noun
موڑ يا جھُکاو ۔
863.BowisNoun
(برطانوی) اسکِٹَل کی طَرَح کھيلا جانے والا ميدانی کھيل ۔
864.Bowknown.
ڈیڑھ گانٹھ ۔ ڈھیلی گرہ یا گانٹھ
865.Bowlv. a.
ڈھلکانا ۔ لڑھکانا ۔ رڑکانا
n.
1. پیالہ ۔ بیلا ۔ بادیہ ۔ کاسہ ۔ ساغر ۔ جام ۔ قدح
2. کاٹ کی گیند
Noun
پَيالَہ ۔ ساغَر ۔ جام ۔
866.Bowledv. a.
ڈھلکانا ۔ لڑھکانا ۔ رڑکانا
n.
1. پیالہ ۔ بیلا ۔ بادیہ ۔ کاسہ ۔ ساغر ۔ جام ۔ قدح
2. کاٹ کی گیند
Noun
پَيالَہ ۔ ساغَر ۔ جام ۔
867.Bowleggedadj.
بینڈا ۔ ٹڑھ بنگا ۔ کج پا
868.Bowlern.
گیند پھیکنے والا ۔ باؤلر
باولر ۔ گيند پھينکنے والا ۔
Noun
گيند پھينکنے والا ۔
869.Bowlersn.
گیند پھیکنے والا ۔ باؤلر
باولر ۔ گيند پھينکنے والا ۔
Noun
گيند پھينکنے والا ۔
870.BowlineNoun
مضبُوط گِرہ جِس میں رسّی اپنی جگہ سے کھِسک نہ سکے ۔
871.BowlingNoun
گيند پھينکنے کا عمَل ۔
v. a.
ڈھلکانا ۔ لڑھکانا ۔ رڑکانا
n.
1. پیالہ ۔ بیلا ۔ بادیہ ۔ کاسہ ۔ ساغر ۔ جام ۔ قدح
2. کاٹ کی گیند
Noun
پَيالَہ ۔ ساغَر ۔ جام ۔
872.Bowling alleyNoun
ايک لَمبا تَنگ راستَہ جو گيند پھينکنے کے لِيے اِستَعمال کِيا جائے ۔
873.Bowling greenNoun
کھيل کا ميدان ۔
874.Bowlinggreen گیند بلا کھیلنے کا میدان
875.Bowlsv. a.
ڈھلکانا ۔ لڑھکانا ۔ رڑکانا
n.
1. پیالہ ۔ بیلا ۔ بادیہ ۔ کاسہ ۔ ساغر ۔ جام ۔ قدح
2. کاٹ کی گیند
Noun
پَيالَہ ۔ ساغَر ۔ جام ۔
bo found in 942 words & 38 pages.
  Previous    30    31    32    33    34    35    36    37    38    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.