English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    30    31    32    33    34    35    36    37    38    39    Next
851.ColureNoun
دائرہ السَمت۔کُرّہ فَلَک کا ايک بَڑا دائرہ۔
852.ColustrumNoun
بوہل ۔
853.Colza oilNoun
روغن کرنب ۔ بند گوبھی کے خاندان کے ایک پودے کے بیجوں کا تیل جو چراغ جلانے اور فولاد بنانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
854.Coman.
بیہوشی کی نیند ۔ کُنبھ کرن کی نیند ۔ خواب غفلت ۔ غفلت
Noun
کومَا ۔ غَير طَبعی گہری نيند ۔ بےہوشی ۔
Noun
بے ہوشی ۔ غیر طبعی نیند ۔
Noun
کوما ۔ بے ہوشی ۔ ہوش کا ضیاع ۔ موت کی وَجُوہات میں سے ایک
855.Coma berenices, berenice`s hairNoun
ایک شمالی مَجمع الکواکَب ۔ سِتاروں کا جھُرمَٹ ۔
856.Comaen.
بیہوشی کی نیند ۔ کُنبھ کرن کی نیند ۔ خواب غفلت ۔ غفلت
Noun
کومَا ۔ غَير طَبعی گہری نيند ۔ بےہوشی ۔
Noun
بے ہوشی ۔ غیر طبعی نیند ۔
Noun
کوما ۔ بے ہوشی ۔ ہوش کا ضیاع ۔ موت کی وَجُوہات میں سے ایک
adj.
بیہوش ۔ بے خبر
Adjective
بےہوشی ۔ غَفلَت ۔ اُونگھتا ہُوا ۔ خَواب آلُودہ ۔
857.ComalAdjective
باليائی ۔ گُچھےدار ۔ دھُندلا ۔
Noun
سباتی ۔ بال والا ۔ طرہ دار ۔
858.ComancheNoun
شمالی امریکا کے اِنڈین ۔ کُومانچُوں کی بولی ۔
859.ComancheanAdjective
شَمالی امریکَن ارضِیاتی عہد ۔ کُومانچی عہد ۔ ھِجری دور ۔
860.Comasn.
بیہوشی کی نیند ۔ کُنبھ کرن کی نیند ۔ خواب غفلت ۔ غفلت
Noun
کومَا ۔ غَير طَبعی گہری نيند ۔ بےہوشی ۔
Noun
بے ہوشی ۔ غیر طبعی نیند ۔
Noun
کوما ۔ بے ہوشی ۔ ہوش کا ضیاع ۔ موت کی وَجُوہات میں سے ایک
adj.
بیہوش ۔ بے خبر
Adjective
بےہوشی ۔ غَفلَت ۔ اُونگھتا ہُوا ۔ خَواب آلُودہ ۔
861.ComateAdjective
ریشیا ۔ بالوں والا ۔ ریشہ دار ۔ روئيں دار ۔
862.Comatoseadj.
بیہوش ۔ بے خبر
Adjective
بےہوشی ۔ غَفلَت ۔ اُونگھتا ہُوا ۔ خَواب آلُودہ ۔
863.Comatousadj.
بیہوش ۔ بے خبر
Adjective
بےہوشی ۔ غَفلَت ۔ اُونگھتا ہُوا ۔ خَواب آلُودہ ۔
864.Combv. a.
1. کنگھی کرنا
2. تومنا ۔ دھننا ۔ جھاڑنا ۔ صاف کرنا ۔ کھولنا
n.
1. کنگھی ۔ کنگھا ۔ کانکھئی ۔ شانہ
2. کیس ۔ کلغی ۔ تاج خروس
کومب ۔ کنگھی ۔
Noun
شانہ ۔ کَنگھا ۔ کَنگھی ۔ کُوچ ۔ کُوچی ۔
865.Combatn.
لڑائی ۔ جنگ ۔ جدھ ۔ معرکہ
v. a.
لڑنا ۔ سامنا کرنا ۔ مقابلہ کرنا
v.n.
لڑنا ۔ جُدھ کرنا
Verb
لَڑنا ۔ مُقابلہ کَرنا ۔ جَنگ کَرنا ۔ سامنا کَرنا ۔
866.Combat fatigueNoun
حَربی تَکان ۔ جَنگی پَریشانی ۔ اعصابی تھَکَن ۔ فِکَر ۔
867.Combat jacketNoun
حَربی جَیکِٹ ۔ جَنگی جَیکِٹ ۔
868.Combat zoneNoun
جَنگی عِلاقہ ۔ لَڑائی والا عِلاقہ ۔ فوجی ایریا ۔
869.Combatantn.
جودھا ۔ جنگ آور
Adjective
مُبارَز ۔ جَنگجُو ۔ لَڑاکُو ۔
870.Combatantsn.
جودھا ۔ جنگ آور
Adjective
مُبارَز ۔ جَنگجُو ۔ لَڑاکُو ۔
871.Combatedn.
لڑائی ۔ جنگ ۔ جدھ ۔ معرکہ
v. a.
لڑنا ۔ سامنا کرنا ۔ مقابلہ کرنا
v.n.
لڑنا ۔ جُدھ کرنا
Verb
لَڑنا ۔ مُقابلہ کَرنا ۔ جَنگ کَرنا ۔ سامنا کَرنا ۔
872.Combatingn.
لڑائی ۔ جنگ ۔ جدھ ۔ معرکہ
v. a.
لڑنا ۔ سامنا کرنا ۔ مقابلہ کرنا
v.n.
لڑنا ۔ جُدھ کرنا
Verb
لَڑنا ۔ مُقابلہ کَرنا ۔ جَنگ کَرنا ۔ سامنا کَرنا ۔
873.Combativeadj.
لڑائی یا مقابلے کا شوقین ۔ لڑنے مارنے کو موجود
Adjective
لَڑنے جھَگَڑنے پَر تَیّار ۔ لَڑاکُو ۔ مُبَارزَت پَسَند ۔ مُستَحَارَب ۔
874.CombativelyAdverb
جَنگجُویانہ ۔ لَڑائی جھَگڑے سے ۔
875.Combativenessn.
لڑائی جھگڑے یا مقابلے کی عادت یا خصلت
Noun
جَنگجُوئی ۔ لَڑاکا پَن ۔ جھَگڑالُو پَن ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    30    31    32    33    34    35    36    37    38    39    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.