English to Urdu Translation

ha found in 1,161 words & 47 pages.
  Previous    30    31    32    33    34    35    36    37    38    39    Next
851.HarmoniconNoun
مُنھ باجا ۔ ہارمونیکون ۔ موسیقی کے آلات جیسے ہارمونیکا یا مُنھ باجا ۔
852.HarmonicsNoun
سمعیاتِ موسیقی ۔ سمعیات کی وہ شاخ جو موسیقی کی آوازوں سے مُتعلّق ہو ۔
853.Harmoniesn.
1. میل۔ اتفاق۔ تناسب۔ حسن ترتیب۔ خوش ترتیبی
2. میل۔ اتحاد۔ اتفاق۔ دوستی۔ تال میل۔ مطابقت۔ ہم آہنگی
3. سروں کا میل۔ ہم سازی۔ ترانہ
Noun
مُطابقت ۔ اِتحاد ۔ اِتفاق ۔ ہم آہنگی ۔ میل ۔
854.Harmoniousadj.
1. سڈول۔ خوش اسلوب۔ با قرینے۔ با اندازہ۔ ہم آہنگ۔ ہم ساز۔ مربوط۔ خوش آواز۔ سریلا۔ خوش گلو۔ شیریں نوا
2. متفق۔ موافق۔ متحد
Adjective
ہم آہنگ ۔ خوش آہنگ ۔ ہم ساز ۔ مَربوط ۔ شیریں ۔
855.Harmoniouslyadv.
سازگاری سے۔ خوش آوازی سے۔ ہم آہنگی سے۔ خوش نوائی سے۔ میٹھے سروں میں۔ موسیقی کے قواعد کے مطابق
Adverb
ہم آہنگی و اِتفاق کے ساتھ ۔
856.HarmoniousnessNoun
ہم آہنگی ۔ اِتفاق ۔ ربطِ باہم ۔
857.HarmonistNoun
موسیقار ۔ غنائی آہنگوں میں ماہِر ۔ موسیقی تَرتیب دینے والا ۔ مُغنی ۔
858.HarmonisticAdjective
موسیقار کے مُتعلّق ۔ نغمگی کے مُتعلّق ۔ موسیقار کے بارے میں ۔
859.HarmonisticallyAdverb
مُطابقَت پیدا کرتے ہوۓ ۔ ہم آہنگی پیدا کرتے ہوۓ ۔
860.Harmoniumn.
ہارمونیم باجا
Noun
ہار مونیم ۔ نرسل والا ساز جس میں ہاتھ سے چلنے والی دھونکنی کے ذریعے نلکیوں کی وساطت سے ہوا باہر نکالی جاتی ہے ۔
861.Harmoniumsn.
ہارمونیم باجا
Noun
ہار مونیم ۔ نرسل والا ساز جس میں ہاتھ سے چلنے والی دھونکنی کے ذریعے نلکیوں کی وساطت سے ہوا باہر نکالی جاتی ہے ۔
862.HarmonizationNoun
تطبیق ۔ ہم آہنگی پیدا کرنے کا عمَل ۔
863.Harmonizev.n.
آواز ملنا۔ ہم آہنگ ہونا۔ موافق یا مطابق ہونا۔ سر سے سر ملنا
v. a.
آواز ملانا۔ متناسب کرنا۔ سر ملانا
Verb
ہم آہنگ ہونا ۔ مُتفِق ہونا ۔ مُطابقت رکھنا ۔
864.Harmonizedv.n.
آواز ملنا۔ ہم آہنگ ہونا۔ موافق یا مطابق ہونا۔ سر سے سر ملنا
v. a.
آواز ملانا۔ متناسب کرنا۔ سر ملانا
Verb
ہم آہنگ ہونا ۔ مُتفِق ہونا ۔ مُطابقت رکھنا ۔
865.HarmonizerNoun
ہم آہنگی پیدا کرنے والا ۔ مطابقت پیدا کرنے والا ۔
866.Harmonizesv.n.
آواز ملنا۔ ہم آہنگ ہونا۔ موافق یا مطابق ہونا۔ سر سے سر ملنا
v. a.
آواز ملانا۔ متناسب کرنا۔ سر ملانا
Verb
ہم آہنگ ہونا ۔ مُتفِق ہونا ۔ مُطابقت رکھنا ۔
867.Harmonizingv.n.
آواز ملنا۔ ہم آہنگ ہونا۔ موافق یا مطابق ہونا۔ سر سے سر ملنا
v. a.
آواز ملانا۔ متناسب کرنا۔ سر ملانا
Verb
ہم آہنگ ہونا ۔ مُتفِق ہونا ۔ مُطابقت رکھنا ۔
868.Harmonyn.
1. میل۔ اتفاق۔ تناسب۔ حسن ترتیب۔ خوش ترتیبی
2. میل۔ اتحاد۔ اتفاق۔ دوستی۔ تال میل۔ مطابقت۔ ہم آہنگی
3. سروں کا میل۔ ہم سازی۔ ترانہ
Noun
مُطابقت ۔ اِتحاد ۔ اِتفاق ۔ ہم آہنگی ۔ میل ۔
869.HarmotomeNoun
ہار موٹوم ۔ اُبال پَتھّر خاندان سے تعلّق رکھنے والا معدن ۔
870.HarmotomicAdjective
ہار موٹوم کی صِفت سے مُتّصِف ۔
871.Harmsn.
نقصان۔ تکلیف۔ ضرر۔ تصدیعہ۔ دکھ۔ گزند۔ چوٹ۔ زیاں۔ حرج۔ قباحت
v. a.
ستانا۔ چھیڑنا۔ تکلیف دینا
Noun
ایذا ۔ ضرر ۔ گزند ۔ نقصان ۔ دکھ ۔ جسمانی زخم ۔
872.Harness 1. رخت۔ زرہ بکتر
2. بگی کا ساز
v. a.
ساز ڈالنا۔ جوتنا
Noun
ساز ۔ زِین ۔ بَگھی کے گھوڑے کا ساز و سامان ۔ گھوڑے کا ساز ۔
873.Harness horseNoun
گاڑی گھوڑا ۔ ساز سے آراستہ گاڑی کو کھینچنے کے لیے تربیت یافتہ گھوڑا ۔
874.Harnessed 1. رخت۔ زرہ بکتر
2. بگی کا ساز
v. a.
ساز ڈالنا۔ جوتنا
Noun
ساز ۔ زِین ۔ بَگھی کے گھوڑے کا ساز و سامان ۔ گھوڑے کا ساز ۔
875.HarnesserNoun
سائیس ۔ گھوڑے کو ساز سے آراستہ کرنے والا ۔ بَگّھی کو ساز سے آراستہ کرنے والا ۔
ha found in 1,161 words & 47 pages.
  Previous    30    31    32    33    34    35    36    37    38    39    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.