English to Urdu Translation

la found in 1,012 words & 41 pages.
  Previous    30    31    32    33    34    35    36    37    38    39    Next
851.Laureatesv. a.
ہار پہنانا۔ پھول مالا ڈالنا۔ پگڑی بندھوانا۔ فضیلت کی پگڑی بندھوانا
Adjective
لارئيٹ ۔ جِس کو عِزَّت يا اِمتياز کے طَور پَر غار کا تاج پہنايا گَيا ہو ۔
852.LaureateshipNoun
مَلِکُ الشعرا کا مَنصَب ۔ مَلِکُ الشعرا کا عہدَہ ۔
853.Laureationn.
ممتاز طالب علم کو فضیلت کی پگڑی بندھوانا
854.Laureln.
ایک درخت کا نام
Noun
غار ۔ لارَل ۔ جَنُوبی يَورَپ کا ايک سَدا بَہار پودا ۔
855.Laureledn.
ایک درخت کا نام
Noun
غار ۔ لارَل ۔ جَنُوبی يَورَپ کا ايک سَدا بَہار پودا ۔
856.Laurelingn.
ایک درخت کا نام
Noun
غار ۔ لارَل ۔ جَنُوبی يَورَپ کا ايک سَدا بَہار پودا ۔
857.Laurelledn.
ایک درخت کا نام
Noun
غار ۔ لارَل ۔ جَنُوبی يَورَپ کا ايک سَدا بَہار پودا ۔
858.Laurellingn.
ایک درخت کا نام
Noun
غار ۔ لارَل ۔ جَنُوبی يَورَپ کا ايک سَدا بَہار پودا ۔
859.Laurelsn.
ایک درخت کا نام
Noun
غار ۔ لارَل ۔ جَنُوبی يَورَپ کا ايک سَدا بَہار پودا ۔
860.LaurentianAdjective
سينٹ لارنس دَريا سے مُتعلِق و مَنسُوب ۔
861.Laurestinen.
ایک قسم کا درخت یا بناسپتی
862.Lauric acid, dodecanoic acidNoun
(کيمِيا) لارک تيزاب ۔ ايک سُفيد قَلمی تيزاب ۔
863.Laurus tinus, larustineNoun
جَنُوبی يَورَپ کی ايک سَدا بَہار غازی نَبات ۔
864.Lauryl alcoholNoun
کيمِيا ۔ غازی الکُحَل ۔ ايک سَيّال يا قَلمی ٹھوس مُرَکَّب ۔
865.Lavan.
گندھک کا مادہ جو آتشی پہاڑوں سے بہتا ہے۔ لاوا
Noun
لاوا ۔ پِگھلی ہُوئی يا سَيّال چَٹان ۔ مادَّہ جو آتَش فِشاں پَہاڑوں سے بہتا ہے ۔
866.Lava-lavaNoun
چھَپے ہُوئے سُوتی کَپڑے کالَنگوٹ ۔
867.LavaboNoun
دَست شُونی ۔ پادری کے ہاتھ دھونے کی رَسم ۔
868.LavageNoun
دھُلائی ۔ (طِب) صَفائی کا عمَل ۔ غُسَلِ معدَہ ۔
869.Lavage.French
مِعدَہ کا غُسَل ۔ کِسی جِسمانی کہفہ کا غُسَل
870.Lavaliere, lavalierNoun
زَنجير ميں مُعلَّق جَواہرات کا آويزَہ جو گَلے ميں پہنا جائے ۔
871.Lavasn.
گندھک کا مادہ جو آتشی پہاڑوں سے بہتا ہے۔ لاوا
Noun
لاوا ۔ پِگھلی ہُوئی يا سَيّال چَٹان ۔ مادَّہ جو آتَش فِشاں پَہاڑوں سے بہتا ہے ۔
872.LavationNoun
شَست و شو ۔ دھُلائی يا صَفائی ۔
873.LavationalAdjective
دھُلائی يا صَفائی سے مُتعلِق ۔
874.Lavatoriesn.
1. دھونے کی جگہ۔ طہارت خانہ۔ بیت الخلاء
2. گھاؤ کے دھونے کی دوا
Noun
طہارَت خانَہ ۔ غُسَل خانَہ ۔ باتھ رُوم ۔
875.Lavatoryn.
1. دھونے کی جگہ۔ طہارت خانہ۔ بیت الخلاء
2. گھاؤ کے دھونے کی دوا
Noun
طہارَت خانَہ ۔ غُسَل خانَہ ۔ باتھ رُوم ۔
la found in 1,012 words & 41 pages.
  Previous    30    31    32    33    34    35    36    37    38    39    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.