English to Urdu Translation

pro found in 1,035 words & 42 pages.
  Previous    30    31    32    33    34    35    36    37    38    39    Next
851.ProthoracicAdjective
مقدم سینے کا ۔
852.ProthoraxNoun
مقدم سینہ ۔ کیڑوں کے سینے کا پہلا یا اگلا حصہ جس میں ٹانگوں کا پہلا جوڑا لگا ہوتا ہے ۔
853.Prothrombin , thrombogenNoun
خمیرِ خون ۔ خون میں ایک خمیرزا جب عمل کار ہوتا ہے ۔ تو خمیرِ خون بن جاتا ہے ۔
854.Prothrombin testNoun
بِلاراست پَروتھرومبین کی مِقدار خُون میں مَعلُوم کی جاتی ہے ۔ خُون جَمنے کا وَقت پَروتھرومبین کی مِقدار پَر مُنحصَر ہوتا ہے ۔ اِس کا نَارمَل وَقت ۱۰ تا ۱۲ سیکِنڈ ہوتا ہے
855.Protienn.
لحمیہ۔ پروٹین۔
856.ProtiensNoun
بُہَت زیَادَہ وَزَن کے پَیچیدَہ نائٹروجنی نامیاتی مُرَکّبَات کی ایک جَماعت ۔ اہَم پَروٹین کے سَالمَات جو سَینکڑوں یا ہَزَاروں امائینو ایسَڈز پَر مُشتَمَل ہوتے ہَیں
857.ProtistNoun
یک خلوی عضویہ ۔ عضویوں کے ایک گروہ بشمول جُملہ یک خلوی حیوانات و نباتات میں سے کوئی ایک ۔
858.ProtistanAdjective
یک خلوی عضویاتی ۔
859.ProtiumNoun
پروٹیم ۔ ایٹمی جوہری کمیت کا عام ہائیڈروجنی ہم جا ۔
860.Proto پرتہم۔ پہلا۔
861.ProtoactiniumNoun
پروٹو ایکٹینیم ۔
862.Protocoln.
اصل مسودہ۔ سررشته استقبال۔
Noun
پروٹوکول ۔ تشریفات ۔ حفظِ مراتب ۔ مجلسی آداب ۔
863.Protocoledn.
اصل مسودہ۔ سررشته استقبال۔
Noun
پروٹوکول ۔ تشریفات ۔ حفظِ مراتب ۔ مجلسی آداب ۔
864.Protocolingn.
اصل مسودہ۔ سررشته استقبال۔
Noun
پروٹوکول ۔ تشریفات ۔ حفظِ مراتب ۔ مجلسی آداب ۔
865.Protocolledn.
اصل مسودہ۔ سررشته استقبال۔
Noun
پروٹوکول ۔ تشریفات ۔ حفظِ مراتب ۔ مجلسی آداب ۔
866.Protocollingn.
اصل مسودہ۔ سررشته استقبال۔
Noun
پروٹوکول ۔ تشریفات ۔ حفظِ مراتب ۔ مجلسی آداب ۔
867.Protocolsn.
اصل مسودہ۔ سررشته استقبال۔
Noun
پروٹوکول ۔ تشریفات ۔ حفظِ مراتب ۔ مجلسی آداب ۔
868.ProtohumanAdjective
ماقبل تاریخ کے انسان کا ۔ بالخصوص کسی آدم نما حیوانِ اعلیٰ کا یا اُس سے متعلق ۔ پہلی انسانی مخلوق ۔
869.ProtolanguageNoun
مفروضہ ۔ ابتدائی آبائی زبان ۔
870.ProtolithicAdjective
عصر حجری کی شروعات کی طرف اشارہ کرنے والا یا اُس سے متعلق ۔
871.ProtomartyrNoun
شہید اول ۔ کسی مقصد کے لیے پہلا شہید ۔
872.Protomartyren.
اول شہید۔
n.
بادشاہی عدالت کا میر منشی۔ دفتر کا ترتیب دہ۔ میر محرر۔
873.Protonn.
مرکزہٴ سالمہ کا جز۔ برق مثبت کی اکائی۔ مرکرہٴ سالمہ۔ پروٹون۔
Noun
پروٹون ۔ مرکزہ سالمہ کا جُز ۔ ایک مرکزائی ذرہ ۔ ایک مثبت بار کے ساتھ جو ایک برقیے کے بار کے مساوی اور مقابل ہوتا ہے ۔
874.Proton - synchrotronNoun
مسرع برقیات ۔ ایک مشین جو پروٹونوں کا ریڈیائی تعدد ولٹیجوں کے ذریعے اربوں برقیوں کی سطحوں تک اسراع کرتی ہے ۔
875.ProtonicAdjective
پروٹونی ۔
pro found in 1,035 words & 42 pages.
  Previous    30    31    32    33    34    35    36    37    38    39    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.