English to Urdu Translation

to found in 942 words & 38 pages.
  Previous    30    31    32    33    34    35    36    37    38    Next
851.Tourniquetsn.
پیچ دار بند جو عضو کاٹتے وقت خون روکنے کے کام آتا ہے
Noun
شَریان بَند ۔ کِسی جارِح کی خُونی رَگوں کو دَبانے کا سامان ۔ اِس سے خُون کی رَوَانی کو روکا جاتا ہے
852.Toursn.
1. دورہ۔ گشت۔ سیر۔ سیاحت
2. باری۔ نوبت۔ پھیری۔ بدلی
Noun
دورہ ۔ سیاحت ۔ ٹور ۔ لمبا سفر ۔ تفریحی دورہ ۔
853.Tousev. a.
نوچنا۔ اکھاڑنا۔ پھاڑنا۔ چیرنا
854.TouselVerb
درہم برہم کر دینا ۔ بکھیر دینا ۔ اُلجھا دینا ۔
855.Toutn.
گاہکوں کو بلانا۔ آواز لگانا۔ دلالی کرنا۔ دلالی۔ دلال۔ ٹاؤٹ
Verb
بڑے اِصرار اور خُوشامَد سے مُلازمَت ۔ کاروبار کا خواستگار ہونا ۔ بے حَد اور لگاتار خُوشامَد کیے جانا ۔
856.Toutedn.

857.Toutern.
پیکار
Noun
دلال ۔ ٹاوٴٹ ۔
858.Toutingn.
گاہکوں کو بلانا۔ آواز لگانا۔ دلالی کرنا۔ دلالی۔ دلال۔ ٹاؤٹ
Verb
بڑے اِصرار اور خُوشامَد سے مُلازمَت ۔ کاروبار کا خواستگار ہونا ۔ بے حَد اور لگاتار خُوشامَد کیے جانا ۔
859.Toutsn.

860.TovarichNoun
کامریڈ ۔ ساتھی ۔ رفیق ۔ سویت یونین کا باشِندہ ۔
861.Town.
1. موٹا سن۔ پاٹ۔ پٹوا۔ پٹ سن
2. گن۔ رسی
v. a.
گن یا رسی سے کھینچنا۔ گھسیٹنا
Verb
کھینچنا رسّے کی مدّد سے ۔ کھینچنا زنجیر کی مدّد سے ۔ گھیسٹنا ۔
Noun, Adjective
السی ، کتان یا سَن کے ریشے ۔ موٹا سَن ۔ پاٹ ۔ پَٹ سَن ۔ گن ۔ رسّی ۔
862.Tow carNoun
ٹو کار ۔ کھینچ گاڑی ۔ کھینچ ٹرک ۔
863.TowageNoun
کھینچنے کا عمل ۔ کھینچے جانے کی حالت ۔ کھینچے جانے کی مزدُوری ۔
864.Towardadv.
تیار۔ آمادہ۔ مستعد۔ قریب۔ عنقریب۔ تربیت پزیر
prep.
1. کی طرف۔ کی اور۔ کی جانب
2. نسبت۔ واسطے۔ در بارے
3. تخمیناً۔ قریباً
Preposition
کی سَمت ۔ طرف ۔ توقع میں یا اُمید پر ۔ قریب یا نزدیک ۔
865.Towardlinessn.
آمادگی۔ تربیت پزیری۔ استعداد
Noun
مُستعدی ۔ ہونہاری ۔ دوست داری ۔ ادَب ۔ آمادگی ۔
866.Towardlyadj.
تربیت پزیر۔ اصلاح پزیر۔ ہونہار۔ مستعدی سے
Adjective
ہونہار ۔ مُناسَب ۔ بات ماننے والا ۔ مودّب ۔ دوست دار ۔ سازگار ۔ ادَب ۔
867.Towardsadv.
تیار۔ آمادہ۔ مستعد۔ قریب۔ عنقریب۔ تربیت پزیر
prep.
1. کی طرف۔ کی اور۔ کی جانب
2. نسبت۔ واسطے۔ در بارے
3. تخمیناً۔ قریباً
Preposition
کی سَمت ۔ طرف ۔ توقع میں یا اُمید پر ۔ قریب یا نزدیک ۔
868.TowboatNoun
اسٹیم یا ڈیزل سے چلنے والی چھوٹی کشتی ۔
869.Towedn.
1. موٹا سن۔ پاٹ۔ پٹوا۔ پٹ سن
2. گن۔ رسی
v. a.
گن یا رسی سے کھینچنا۔ گھسیٹنا
Verb
کھینچنا رسّے کی مدّد سے ۔ کھینچنا زنجیر کی مدّد سے ۔ گھیسٹنا ۔
Noun, Adjective
السی ، کتان یا سَن کے ریشے ۔ موٹا سَن ۔ پاٹ ۔ پَٹ سَن ۔ گن ۔ رسّی ۔
870.Toweln.
رومال۔ دست مال۔ انگوچھا۔ تولیہ
ٹاول ۔ توليہ
Noun
تولیہ ۔ کَپڑا جس سے کوئی چیز خُشک کی جاۓ ۔ مضبُوط کاغذ جس سےکوئی چیز پُونچھ لی جاۓ ۔
871.Toweledn.

872.TowelingNoun
کَپڑا یا دُوسرا سامان جو تولیے بنانے کے لیے اِستعمال ہو ۔
n.
رومال۔ دست مال۔ انگوچھا۔ تولیہ
ٹاول ۔ توليہ
Noun
تولیہ ۔ کَپڑا جس سے کوئی چیز خُشک کی جاۓ ۔ مضبُوط کاغذ جس سےکوئی چیز پُونچھ لی جاۓ ۔
873.Towelledn.
رومال۔ دست مال۔ انگوچھا۔ تولیہ
ٹاول ۔ توليہ
Noun
تولیہ ۔ کَپڑا جس سے کوئی چیز خُشک کی جاۓ ۔ مضبُوط کاغذ جس سےکوئی چیز پُونچھ لی جاۓ ۔
874.Towellingn.
رومال۔ دست مال۔ انگوچھا۔ تولیہ
ٹاول ۔ توليہ
Noun
تولیہ ۔ کَپڑا جس سے کوئی چیز خُشک کی جاۓ ۔ مضبُوط کاغذ جس سےکوئی چیز پُونچھ لی جاۓ ۔
875.Towelsn.
رومال۔ دست مال۔ انگوچھا۔ تولیہ
ٹاول ۔ توليہ
Noun
تولیہ ۔ کَپڑا جس سے کوئی چیز خُشک کی جاۓ ۔ مضبُوط کاغذ جس سےکوئی چیز پُونچھ لی جاۓ ۔
to found in 942 words & 38 pages.
  Previous    30    31    32    33    34    35    36    37    38    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.