English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 337 338 339 340 341 342 343 344 345 346 Next | ||
8526. | Copter | Noun دوارسطح طیارہ ۔ ہیلی کاپٹر ۔ |
8527. | Coptic | Adjective قبطی ۔ قبطیوں کے مُتعلّق ۔ |
8528. | Copula | n. 1. اسم اور فعل کا جوڑا ۔ سنگیا اور کریا سمبندھی شبد ۔ حرف ربط 2. ہڈیوں کا بند ۔ ہاڑ بند Noun رابط ۔ جوڑ ۔ بند ۔ Noun رابطہ تنگناۓ ۔ ہڈیوں کا جوڑ ۔ بند مُفصل ۔ |
8529. | Copulae | n. 1. اسم اور فعل کا جوڑا ۔ سنگیا اور کریا سمبندھی شبد ۔ حرف ربط 2. ہڈیوں کا بند ۔ ہاڑ بند Noun رابط ۔ جوڑ ۔ بند ۔ Noun رابطہ تنگناۓ ۔ ہڈیوں کا جوڑ ۔ بند مُفصل ۔ |
8530. | Copular | Adjective عاطف ۔ جوڑنے والا ۔ جُفتہ ۔ |
8531. | Copulas | n. 1. اسم اور فعل کا جوڑا ۔ سنگیا اور کریا سمبندھی شبد ۔ حرف ربط 2. ہڈیوں کا بند ۔ ہاڑ بند Noun رابط ۔ جوڑ ۔ بند ۔ Noun رابطہ تنگناۓ ۔ ہڈیوں کا جوڑ ۔ بند مُفصل ۔ |
8532. | Copulate | v.n. جُڑنا ۔ لگنا ۔ میتُھن کرنا ۔ چودنا ۔ مجامعت کرنا ۔ جماع کرنا ۔ مباشرت کرنا ۔ ڈَولا یا کھیل بنانا۔ بولنا v. a. ملانا ۔جوڑنا ۔ لگانا Verb مُباشرت کَرنا ۔ جُفتی کَرنا ۔ جماع کَرنا ۔ Verb ہم بستری کرنا ۔ مباشرت کرنا ۔ جماع کرنا |
8533. | Copulated | v.n. جُڑنا ۔ لگنا ۔ میتُھن کرنا ۔ چودنا ۔ مجامعت کرنا ۔ جماع کرنا ۔ مباشرت کرنا ۔ ڈَولا یا کھیل بنانا۔ بولنا v. a. ملانا ۔جوڑنا ۔ لگانا Verb مُباشرت کَرنا ۔ جُفتی کَرنا ۔ جماع کَرنا ۔ Verb ہم بستری کرنا ۔ مباشرت کرنا ۔ جماع کرنا |
8534. | Copulates | v.n. جُڑنا ۔ لگنا ۔ میتُھن کرنا ۔ چودنا ۔ مجامعت کرنا ۔ جماع کرنا ۔ مباشرت کرنا ۔ ڈَولا یا کھیل بنانا۔ بولنا v. a. ملانا ۔جوڑنا ۔ لگانا Verb مُباشرت کَرنا ۔ جُفتی کَرنا ۔ جماع کَرنا ۔ Verb ہم بستری کرنا ۔ مباشرت کرنا ۔ جماع کرنا |
8535. | Copulating | v.n. جُڑنا ۔ لگنا ۔ میتُھن کرنا ۔ چودنا ۔ مجامعت کرنا ۔ جماع کرنا ۔ مباشرت کرنا ۔ ڈَولا یا کھیل بنانا۔ بولنا v. a. ملانا ۔جوڑنا ۔ لگانا Verb مُباشرت کَرنا ۔ جُفتی کَرنا ۔ جماع کَرنا ۔ Verb ہم بستری کرنا ۔ مباشرت کرنا ۔ جماع کرنا |
8536. | Copulation | Noun مُباشرت ۔ مُجامعت ۔ ہم بستری ۔ Noun ہم بستری ۔ مباشرت ۔ جنسی انٹر کورس Noun جَماع ۔ مُباشرَت ۔ جِنسی اِنٹَرکورس ۔ جِنسی مَیل مَلاپ ۔ مُحَبَّت ۔ جِنسی رابطَہ ۔ اخلاط |
8537. | Copulative | Adjective جماعی ۔ عطفی ۔ مربوط کَرنے والا ۔ |
8538. | Copulative conjunction | n. عطف ۔ سمبندھ شبد ۔ سُمچئے |
8539. | Copy | v. a. 1. اُتارنا ۔ نقل کرنا ۔ نقل نویسی کرنا 2. ریس کرنا ۔ نقل کرنا ۔ اُتارنا ۔ ہسکا کرنا ۔ حرص کرنا n. 1. نقل۔ اُتارا ۔ پرتروپ ۔ منقول 2. کٹکھنا ۔ نقشہ ۔ نمونہ ۔ کینڈا ۔ ڈول ۔ مثال 3. اصل ۔ مسودہ Noun کاپی ۔ نقل ۔ نُسخہ ۔ Noun نقل ۔ صاف مسودہ ۔ نقشِ ثانی |
8540. | Copy desk | Noun کاپی ڈیسک ۔ اَخبار کے دفتر میں وہ بڑی میز جس پَر کاپی کی تَرتیب و تَدوین ہوتی ہے ۔ |
8541. | Copybook | Noun اسکول کاپی ۔ مشقی کاپی ۔ بیاض ۔ |
8542. | Copyboy | Noun اَخبار کے دفتر میں اوپر کے کام کَرنے والا مُلازم لڑکا ۔ |
8543. | Copycat | Noun تکلیف دہ طور پَر دوسروں کی نقل اُتارنے والا ۔ وہ شخص جس میں تَخلیقی قوت کی کمی ہو ۔ |
8544. | Copyhold | n. پٹّا Noun ادنٰی حقیّقت اراضی ۔ اِجارہ داری ۔ نقل داری ۔ |
8545. | Copyholder | n. پٹے دار ۔ تھوک دار ۔ بہری دار Noun نقل دار ۔ اِجارہ دار ۔ متن بردار ۔ |
8546. | Copying | v. a. 1. اُتارنا ۔ نقل کرنا ۔ نقل نویسی کرنا 2. ریس کرنا ۔ نقل کرنا ۔ اُتارنا ۔ ہسکا کرنا ۔ حرص کرنا n. 1. نقل۔ اُتارا ۔ پرتروپ ۔ منقول 2. کٹکھنا ۔ نقشہ ۔ نمونہ ۔ کینڈا ۔ ڈول ۔ مثال 3. اصل ۔ مسودہ Noun کاپی ۔ نقل ۔ نُسخہ ۔ Noun نقل ۔ صاف مسودہ ۔ نقشِ ثانی |
8547. | Copying agency | صيغہ نقول ۔ نقل ايجنسی ۔ |
8548. | Copying agent | کارندہ نقول ۔ نقول ايجنٹ ۔ |
8549. | Copying branch | صيغہ نقول ۔ نقل برانچ |
8550. | Copying clerk | محرر نقول ۔ کلرک نقول ۔ نقول تحرير کار |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 337 338 339 340 341 342 343 344 345 346 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.