English to Urdu Translation
| p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 339 340 341 342 343 344 345 346 347 348 Next | ||
| 8576. | Protraction | n. 1. بڑھاؤ۔ تطول۔ طوالت۔ درازی۔ تناؤ۔ کھینچاؤ۔ 2. وقفہ۔ عرصہ۔ التوا۔ ڈھیل۔ 3. نقشہ کشی۔ 4. خاکہ۔ نقشہ۔ ڈول۔ Noun طول ۔ درازی ۔ کھنچاو ۔ تناو ۔ طوالت ۔ |
| 8577. | Protractive | adj. طول دینے والا۔ دیر کرنے والا۔ ملتوی رکھنے والا۔ |
| 8578. | Protractor | n. 1. طول دینے والا۔ لمبا کرنے والا۔ ڈھیل کرنے والا۔ 2. زاویہ ناپنے اک ایک آلہ۔ چاندا۔ گنیا۔ پرٹیکٹر۔ 3. جراحی آلہ۔ Noun کوئی بروں آور شخص یا شے ۔ گنیا ۔ کاغذ پر ۔ لکیریں کھینچنے اور زاویے ناپنے کا آلہ ۔ |
| 8579. | Protractors | n. 1. طول دینے والا۔ لمبا کرنے والا۔ ڈھیل کرنے والا۔ 2. زاویہ ناپنے اک ایک آلہ۔ چاندا۔ گنیا۔ پرٹیکٹر۔ 3. جراحی آلہ۔ Noun کوئی بروں آور شخص یا شے ۔ گنیا ۔ کاغذ پر ۔ لکیریں کھینچنے اور زاویے ناپنے کا آلہ ۔ |
| 8580. | Protracts | v. a. 1. طویل کرنا یا دینا۔ درازکرنا۔ لمبا کرنا۔ کھینچنا۔ تاننا۔ 2. دیر کرنا۔ درنگ کرنا۔ ملتوی رکھنا۔ ڈھیل کرنا۔ معرض التوا میں ڈالنا۔ 3. نقشہ کھینچنا۔ خاکہ بنانا۔ Verb دراز کرنا ۔ بڑھانا ۔ دیر لگانا یا وقت میں طول دینا ۔ مدت کو لمبا کرنا ۔ خلا میں بڑھانا ۔ |
| 8581. | Protrate | adj. گرا۔پڑا۔ لیٹا۔ پیٹ کے بل۔ افتادہ۔ ڈنڈوتی۔ غلطاں۔ تھکا ماندہ۔ |
| 8582. | Protravtive | Adjective طولی ۔ تاخیری ۔ کھنچا ہوا ۔ |
| 8583. | Protrude | v. a. نکالنا۔ دھکیلنا۔ آگے کو بڑھنا۔ ٹھیلنا۔ Verb آگے کو نکالنا ۔ آگے کی طرف بڑھانا ۔ گھسانا ۔ نمایاں طور پر اُبھرا ہوا ہونا ۔ |
| 8584. | Protruded | v. a. نکالنا۔ دھکیلنا۔ آگے کو بڑھنا۔ ٹھیلنا۔ Verb آگے کو نکالنا ۔ آگے کی طرف بڑھانا ۔ گھسانا ۔ نمایاں طور پر اُبھرا ہوا ہونا ۔ |
| 8585. | Protrudent | adj. آگے نکلا ہوا۔ نمایاں۔ Adjective آگے کو نکلا ہوا ۔ اُبھرا ہوا ۔ نمایاں ۔ |
| 8586. | Protrudes | v. a. نکالنا۔ دھکیلنا۔ آگے کو بڑھنا۔ ٹھیلنا۔ Verb آگے کو نکالنا ۔ آگے کی طرف بڑھانا ۔ گھسانا ۔ نمایاں طور پر اُبھرا ہوا ہونا ۔ |
| 8587. | Protruding | v. a. نکالنا۔ دھکیلنا۔ آگے کو بڑھنا۔ ٹھیلنا۔ Verb آگے کو نکالنا ۔ آگے کی طرف بڑھانا ۔ گھسانا ۔ نمایاں طور پر اُبھرا ہوا ہونا ۔ |
| 8588. | Protrusible | Adjective آگے کو نکلنے کے قابل ۔ اُبھرنے کے لائق ۔ |
| 8589. | Protrusile | Adjective آگے کو نکل سکنے یا بڑھ سکنے والا عُضو ۔ |
| 8590. | Protrusility | Noun آگے بڑھنے کی صلاحیت ۔ |
| 8591. | Protrusion | n. برآمد۔ نکاس۔ بڑھاؤ۔ آگے کو نکلا ہوا حصہ۔ Noun باہر کو نکلنے کی حالت ۔ باہر کو نکالنے کا عمل ۔ کوئی چیز جو باہر کی طرف نکلے ۔ |
| 8592. | Protrusions | n. برآمد۔ نکاس۔ بڑھاؤ۔ آگے کو نکلا ہوا حصہ۔ Noun باہر کو نکلنے کی حالت ۔ باہر کو نکالنے کا عمل ۔ کوئی چیز جو باہر کی طرف نکلے ۔ |
| 8593. | Protrusive | Adjective آگے کو نکلنے یا نکالنے والا ۔ نمایاں کرنے والا ۔ زبردستی مخاطب کرنے والا ۔ |
| 8594. | Protrusively | Adverb آگے نکلنے سے ۔ |
| 8595. | Protrusiveness | Noun آگے نکلنے کا عمل یا حالت ۔ |
| 8596. | Protuberance | n. ابھار۔ سوجن۔ پھولن۔ گومڑی۔ دنبل۔ گانٹھ۔ ورم۔ آماس۔ گلٹی۔ |
| 8597. | Protuberance , protuberancy | Noun سُوجن ۔ ورم ۔ گلٹی ۔ باہر کو نکلی ہوئی ۔ |
| 8598. | Protuberances | n. ابھار۔ سوجن۔ پھولن۔ گومڑی۔ دنبل۔ گانٹھ۔ ورم۔ آماس۔ گلٹی۔ |
| 8599. | Protuberant | adj. اونچا پھولا ہوا۔ابھرا ہوا۔ بڑھا ہوا۔ نکلا ہوا۔ نمایاں۔ Adjective بڑھا ہوا ۔ اُبھرا ہُوا ۔ اپنے ارد گرد کی سطح سے نمایاں ۔ |
| 8600. | Protuberate | v. n. ابھر آنا۔ بڑھ آنا۔ آگے کو نکلنا۔ پھولنا۔ سوجنا۔ اوپر کو اٹھ آنا۔ |
| p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 339 340 341 342 343 344 345 346 347 348 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.