English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    340    341    342    343    344    345    346    347    348    349    Next
8601.Cordialityn.
گرم جوشی ۔ جوش دلی ۔ تپاک
Noun
تپاک ۔ خلوص ۔ گرم جوشی ۔
8602.Cordiallyadv.
دل سے ۔ ہئے سے ۔ گرم جوشی سے ۔ بہ دل و جان ۔ سر آنکھوں سے ۔ بسروچشم
Adverb
دل سے ۔ گرم جوشی سے ۔ بسروچشم ۔
8603.Cordialsn.
جوارش ۔ پشٹی ۔ یاقوتی ۔ طاقت بخش چیز ۔ مقویات
adj.
1. دلی ۔ جِیئری ۔ قلبی ۔ پرانی
2. مقوی ۔ قوت بخش ۔ مفّرح ۔ قوی ۔ طاقت ور ۔ پُشٹ
Adjective
خُوشگوار ۔ دِلی ۔ محبّت بھرا ۔
8604.CordieriteNoun
ایلومینم ، لوہے اور میگنیشیم کاسلی کیٹ جو نیلے ، بنفشی اور زرد رنگوں میں اور شیشے کی طرح چمکدار ہوتا ہے ۔
8605.CordiformAdjective
صنوبری ۔ دِل کی شکل کا ۔ قلب نُما ۔
8606.CordilleraNoun
متوازی کوہ ۔ پہاڑوں کا سلسلہ ۔ امریکا میں انڈیز کا سلسلہٴ کوہ ۔
8607.CordilleranAdjective
کوہستانی ۔ جَبَلی
8608.CordingNoun
وزنی ڈوری جو سجاوٹ کے لیے اِستعمال کی جاۓ ۔ تاروں سے بٹی ہوئی ڈوری ۔
n.
ڈور ۔ ڈوری ۔ رسی ۔ تانت ۔ کسنا ۔ طناب
v. a.
رسی سے باندھنا ۔ کسنا ۔جکڑنا
Noun
تار ۔ ڈوری ۔ طناب ۔ حبل ۔ تانت ۔
Noun
عصبہ ۔ نَخاع ۔ ڈورا ۔ دھاگہ نُما ساخت
Noun
ڈوری ۔ طناب ۔ تانت ۔ عصبہ ۔ پٹھا ۔
8609.CorditeNoun
بے دُخّان بارُود ۔ جو رنگ میں خاکی رسی سے مُشابہ ہوتا ہے اور نائٹروگلیسرین اور گن کاٹن کی آمیزش سے بنایا جاتا ہے ۔
Noun
بے دخان بارُود ۔ پھٹنے والا مادّہ جو چوبی ریشے ، نائٹرک ایسڈ اور گلیسرین سے تیار کیا جاتا ہے اور رائفلوں میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
8610.Cordonn.
گھیرا ۔ حلقہ ۔ چکر
Noun
فیتہ ۔ حاشیہ ۔ نطاق ۔ ڈوری ۔
8611.CordonbleuNoun
نیلے فیتے کے بلّے جو فرانس میں بوربون بادشاہوں کے درباری نائٹ پہنا کَرتے تھے ۔ وہ شخص جو یہ بلاّ یا بیج لگانے کا مجاز ہو ۔
8612.Cordonedn.
گھیرا ۔ حلقہ ۔ چکر
Noun
فیتہ ۔ حاشیہ ۔ نطاق ۔ ڈوری ۔
8613.Cordoningn.
گھیرا ۔ حلقہ ۔ چکر
Noun
فیتہ ۔ حاشیہ ۔ نطاق ۔ ڈوری ۔
8614.Cordonsn.
گھیرا ۔ حلقہ ۔ چکر
Noun
فیتہ ۔ حاشیہ ۔ نطاق ۔ ڈوری ۔
8615.CordovanAdjective
قرطبی ۔ قرطبہ کا ۔ اسپین کے مُتعلّق ۔
8616.Cordsn.
ڈور ۔ ڈوری ۔ رسی ۔ تانت ۔ کسنا ۔ طناب
v. a.
رسی سے باندھنا ۔ کسنا ۔جکڑنا
Noun
تار ۔ ڈوری ۔ طناب ۔ حبل ۔ تانت ۔
Noun
عصبہ ۔ نَخاع ۔ ڈورا ۔ دھاگہ نُما ساخت
Noun
ڈوری ۔ طناب ۔ تانت ۔ عصبہ ۔ پٹھا ۔
8617.CorduroyNoun
کارڈرائی سڑک ۔ ڈور ۔ گزی ۔ موٹا ڈوریا ۔
Noun
موٹا دھاری دار کپڑا ۔ جِس کی دھاریاں اُبھری ہوئی ہوتی ہیں ۔
8618.Corduroy bridgeNoun
کارڈرائی پُل ۔ پُل یا سڑک جس کی سطح پَر لکڑی کے لٹّھے عرضاً بچھے ہوۓ ہوں ۔
8619.Cordwainn.
نَری ۔ کمایا ہوا چمڑا یا نری
8620.Cordwainern.
چمار ۔ جوتی بنانے والا ۔ موچی
8621.CordwoodNoun
ایندھن میں اِستعمال ہونے والی لکڑی ۔ جلانے والی لکڑی ۔ مُناسب لمبائی والی لکڑی جو صرف جلانے کے لیے اِستعمال ہو ۔
8622.Coren.
1. گودا ۔ گری ۔ مغز ۔ دل ہی دل
2. کیل ۔ زخم یا پھوڑے کے اندر کا مواد
قَلب ۔ مَرکَزی حِصّہ ۔ مَغَز
Noun
تُخمدان ۔ کسی بھی چیز کا مَرکز ۔ گودا ۔ قالب ۔
Noun
مرکزی حِصّہ ۔ مثلاً پھلوں کا تخمدان ۔ لوہے کا نرم تار جو برقی مقناطیس کے بیج میں ہوتا ہے ۔
8623.Core lossNoun
وہ توانائی جو کِسی چیز میں مُتبادِل برقی رو سے مقناطیسیت پیدا کرنے میں صرف ہوتی ہے ۔
8624.CorectiveLatin
مَصلَح مَعدَل ۔ ضَرَر رَساں چیز میں تَبدیلی یا تَرمیم
8625.Coredn.
1. گودا ۔ گری ۔ مغز ۔ دل ہی دل
2. کیل ۔ زخم یا پھوڑے کے اندر کا مواد
قَلب ۔ مَرکَزی حِصّہ ۔ مَغَز
Noun
تُخمدان ۔ کسی بھی چیز کا مَرکز ۔ گودا ۔ قالب ۔
Noun
مرکزی حِصّہ ۔ مثلاً پھلوں کا تخمدان ۔ لوہے کا نرم تار جو برقی مقناطیس کے بیج میں ہوتا ہے ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    340    341    342    343    344    345    346    347    348    349    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.