English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    341    342    343    344    345    346    347    348    349    350    Next
8626.Coreligionistn.
ہم مذہب ۔ ہم فرقہ ۔ ایک دین کا
Noun
ہم مذہب ۔ ہم فرقہ ۔ ہم دین ۔ ہم مشرب ۔
8627.CoreopsisNoun
اِسی نام و جنس کا کوئی پودا ۔ باغوں میں بویا جانے والا عام کوری اوپسس ۔ پیلے اور سُرخ پُھول والا پودا ۔
8628.Coresn.
1. گودا ۔ گری ۔ مغز ۔ دل ہی دل
2. کیل ۔ زخم یا پھوڑے کے اندر کا مواد
قَلب ۔ مَرکَزی حِصّہ ۔ مَغَز
Noun
تُخمدان ۔ کسی بھی چیز کا مَرکز ۔ گودا ۔ قالب ۔
Noun
مرکزی حِصّہ ۔ مثلاً پھلوں کا تخمدان ۔ لوہے کا نرم تار جو برقی مقناطیس کے بیج میں ہوتا ہے ۔
8629.Corespondentn.
ہم مدعا علیہ
8630.Corespondentsn.
ہم مدعا علیہ
8631.CoriaceousAdjective
چرم نُما ۔ مَضبوط اور چمڑے جیسا ۔ چَرمی ۔
8632.Coriandern.
دھنیا ۔کشنیز ۔ کوتھمیر
کارينڈر ۔ دھنی ۔
Noun
کشنیز ۔ دھنیا ۔ کوتھیر ۔
8633.Coriandersn.
دھنیا ۔کشنیز ۔ کوتھمیر
کارينڈر ۔ دھنی ۔
Noun
کشنیز ۔ دھنیا ۔ کوتھیر ۔
8634.Coringn.
1. گودا ۔ گری ۔ مغز ۔ دل ہی دل
2. کیل ۔ زخم یا پھوڑے کے اندر کا مواد
قَلب ۔ مَرکَزی حِصّہ ۔ مَغَز
Noun
تُخمدان ۔ کسی بھی چیز کا مَرکز ۔ گودا ۔ قالب ۔
Noun
مرکزی حِصّہ ۔ مثلاً پھلوں کا تخمدان ۔ لوہے کا نرم تار جو برقی مقناطیس کے بیج میں ہوتا ہے ۔
8635.CorinthianAdjective
کورنتھی ۔ قدیم یونانی شہر کورنتھ کے مُتعلّق ۔ کورنتھی طرز عمارت ۔
8636.Corinthian architectureNoun
کورنتھی طرز عمارت جِس میں ستُون پر عمارت تعمیر کی جاۓ ۔
8637.Coriolis effectNoun
کوریولس اثر ۔ زمین کی گَردِش کی وجہ سے کِسی مُتحرک چیز کے رُخ میں اِنحراف ۔
8638.Coriolis forceNoun
زمین کی محوری گردش کا ۔ کسی بھی مُتحرک شۓ پَر اِنحرافی اثر ۔ مُنحرف ہوتی ہوئی مُتحرک شۓ ۔
8639.CoriumNoun
اَدَمہ ۔ جلدِ حقیقی ۔ جلد کی رگ دار اور حسَاس تہ ۔
8640.Corkn.
1. اگھارا ۔ کاگ ۔ کاک کی چھال
2. ڈاٹ ۔ کاک ۔ کاگ ۔ گٹّا
v. a.
ڈاٹ، ڈٹا یا کاگ لگانا ۔ ڈاٹ دینا
Noun
کارک ۔ شاہ بلوط کی چھال ۔ شاہ بلوط کا درخت ۔
8641.CorkageNoun
بوتل کھلوائی ۔ کاگ کشی ۔ کارک کھولنے اور لگانے کی اُجرت ۔
8642.Corkedn.
1. اگھارا ۔ کاگ ۔ کاک کی چھال
2. ڈاٹ ۔ کاک ۔ کاگ ۔ گٹّا
v. a.
ڈاٹ، ڈٹا یا کاگ لگانا ۔ ڈاٹ دینا
Noun
کارک ۔ شاہ بلوط کی چھال ۔ شاہ بلوط کا درخت ۔
8643.CorkerNoun
کاگ بند ۔ وہ شخص جو کارک لگاۓ ۔ حیران کُن بات ۔
8644.CorkingAdjective
بہت اچھا ۔ نفیس ۔ اعلٰی ۔
n.
1. اگھارا ۔ کاگ ۔ کاک کی چھال
2. ڈاٹ ۔ کاک ۔ کاگ ۔ گٹّا
v. a.
ڈاٹ، ڈٹا یا کاگ لگانا ۔ ڈاٹ دینا
Noun
کارک ۔ شاہ بلوط کی چھال ۔ شاہ بلوط کا درخت ۔
8645.Corksn.
1. اگھارا ۔ کاگ ۔ کاک کی چھال
2. ڈاٹ ۔ کاک ۔ کاگ ۔ گٹّا
v. a.
ڈاٹ، ڈٹا یا کاگ لگانا ۔ ڈاٹ دینا
Noun
کارک ۔ شاہ بلوط کی چھال ۔ شاہ بلوط کا درخت ۔
8646.CorkscrewNoun
کاگ کش ۔ پیچ کش ۔ کارک نکالنے کا آلہ ۔
8647.CorkwoodNoun
کاگی لکڑی ۔ کارک ۔ ہلکی اور مسام دار لکڑی ۔
8648.Corliss valve gearNoun
چار والو کی ایسی ترتیب جِس سے بھاپ پِسٹن کے ہر جانِب سے اندر داخِل ہوتی اور باہِر خارِج ہوتی ہے ۔
8649.CormNoun
گنٹھی ۔ جذع ۔ ساقہ ۔ گودے دار اور نرم گٹھلی کی طرح زمین دوز تنا ۔
8650.Cormorantn.
1. ماہی خور ۔ ماہی گیر
2. کھاؤ ۔ پیٹو ۔ بسیار خوار
Noun
قوق ۔ ماہی خور پرندہ ۔ کھاوٴ شخص ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    341    342    343    344    345    346    347    348    349    350    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.