English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    344    345    346    347    348    349    350    351    352    353    Next
8701.Proximaladj.
قریبی۔ مرکزمائل۔ اتصالی۔
Adjective
قریبی ۔ اتصالی ۔ جو کسی جسم کے مرکز یا نقطہ اتصال کے قریب ترین واقع ہو ۔ جیسے کسی کی ہڈی ۔
8702.Proximateadj.
نزدیک۔ قریب۔ لگا ہوا۔ سمیپ۔
Adjective
اگلا ۔ قریب ترین ۔ پاس پاس ۔ ساتھ لگا ہوا ۔ فوری ۔ لگ بھگ ۔
8703.Proximatelyadv.
بلاواسطہ۔ قریب قریب۔ تقریباً۔ لگ بھگ۔ آس پاس۔
8704.ProximityNoun
لگ بھگ ہونے کی حالت ۔ نزدیکی ۔ قرب ۔
8705.Proximity fuze , variable timefuze , vt fuzaNoun
قرب ۔ ہدف ۔ میزائل کی نوک میں نصب شدہ ایک بہت چھوٹا سا ریڈیو سیٹ جو ریڈیائی سگنل ترسیل کرتا ہے ۔
8706.Proximon.
ماہ آئندہ۔ اگلا مہینہ۔
پروکسی مو ۔ آئندہ ماہ ۔ آنے والا مہينہ ۔
Adjective
ما آئندہ کا ۔
8707.Proxyn.
1. گماشتہ گری۔ وکالت۔ نیابت۔
2. قائم مقام۔ عوضی۔ بدل۔ نائب۔
3. مختارنامہ۔
Noun
نیابت ۔ وکالت ۔ قائم مقامی ۔ عوضی ۔
8708.Proxy marriageNoun
نیابتی تقریب ۔ شادی ۔ شادی کی وہ تقریب جس میں غیر حاضر دولھا یا دلہن کا کردار اُن کا مقرر کردہ نائب ادا کرئے ۔
8709.Proxyllin, proxylineNoun
پائرو کسیلین ۔ پلاسٹک اور رنگ روغن میں استعمال ہوتا ہے ۔
8710.Proxytone .Adjective
گرائمر کی خصوصیت رکھنے والا ۔
8711.PrscriptiveAdjective
نُسخَہ جاتی ۔ ہِداياتی ۔ قَدِيمی ۔ رائج ۔ رواجی ۔
8712.Pruden.
مکار یا نخرے باز‌عورت۔ کھیلنی۔ گربہٴ مسکیں۔ علامہ۔
Noun
معقول ۔ زیرک ۔ دانا ۔ اپنے طرز عمل یا گفتگو میں شدید معقولیت رکھ رکھاو یا متکسر المزاجی ظاہر کرنے والی شخصیت ۔
8713.Prudencen.
پیش بینی۔ دانائی۔ عاقبت اندیشی۔ احتیاط۔ لحاظ۔ بصیرت۔ چترائی۔ چوکسی۔ ہوشیاری۔ زیرکی۔ مصلحت اندیشی۔
Noun
زیرکی ۔ ہوشیاری ۔ دانائی ۔ دانا ہونے کا وصف یا حقیقت ۔
8714.Prudencesn.
پیش بینی۔ دانائی۔ عاقبت اندیشی۔ احتیاط۔ لحاظ۔ بصیرت۔ چترائی۔ چوکسی۔ ہوشیاری۔ زیرکی۔ مصلحت اندیشی۔
Noun
زیرکی ۔ ہوشیاری ۔ دانائی ۔ دانا ہونے کا وصف یا حقیقت ۔
8715.Prudentadj.
1. ہوشیار۔ چوکس۔ سیانا۔
2. ٰعاقل۔ دانا۔ زیرک۔ چتر۔
Adjective
سیانا ۔ زیرک ۔ مصلحت اندیش ۔ چوکس ۔ محتاط ۔ ہوشیار ۔ دانشمند ۔
8716.Prudentailadj.
1. زیرکانہ۔ ہوشیاری کا۔
2. احتیاط کا۔ امتیازی۔ محتاط۔
8717.PrudentialAdjective
محتاط ۔ زیرکانہ ۔ دانا ۔ دانائی کا ۔ اس کی خوبیاں رکھنے والا ۔ دانائی سے کام لینے والا ۔
8718.Prudentialsn.
دانائی اور ہوشیاری کے نصائح۔ احتیاط کے امورات۔
8719.Prudentlyadv.
احتیاطاً۔ بہ احتیاط۔ عاقبت اندیشی سے۔ ہوشیاری سے۔ دانائی سے۔ بہ کفایت شعاری سے۔ مصلحت اندیشی سے۔
Adverb
ہوشیاری سے ۔ احتیاط سے ۔ مصلحت اندیشی سے ۔
8720.Pruderiesn.
دکھانے کی شرم وحیا۔ تکلف۔ بناوٹ۔ بناوٹی شرم و حیا۔
Noun
انتہائی انکسار ۔ معقولیت ۔ دانشمندانہ ۔ عمل یا تقریر ۔
8721.Pruderyn.
دکھانے کی شرم وحیا۔ تکلف۔ بناوٹ۔ بناوٹی شرم و حیا۔
Noun
انتہائی انکسار ۔ معقولیت ۔ دانشمندانہ ۔ عمل یا تقریر ۔
8722.Prudesn.
مکار یا نخرے باز‌عورت۔ کھیلنی۔ گربہٴ مسکیں۔ علامہ۔
Noun
معقول ۔ زیرک ۔ دانا ۔ اپنے طرز عمل یا گفتگو میں شدید معقولیت رکھ رکھاو یا متکسر المزاجی ظاہر کرنے والی شخصیت ۔
8723.Prudishadj.
ساختہ۔ بظاہر شرمگیں۔ ظاہر داری کا۔ بناوٹی شرم وحیا والی۔
Adjective
عقلمندوں کی خوبیاں رکھنے والا ۔ عقلمندوں کی طرح ۔ خود پسند ۔ شدت کے ساتھ منکسر المزاج ۔
8724.Prudishlyadv.
بناوٹ سے۔ تکلفانہ۔
8725.PrudishnessNoun
دکھاوے کی ۔ بناوٹی شرم و حیا ۔ جنسی تعلقات میں ۔ غیر معمولی طور پر احتیاط ۔ تکلف ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    344    345    346    347    348    349    350    351    352    353    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.