English to Urdu Translation

an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    31    32    33    34    35    36    37    38    39    40    Next
876.Antichristsn.
دشمن مسیح
Noun
دَجّال ۔ مَسيح دُشمَن ۔ مَسيح سے دُشمَنی رَکھنے والی شَخصِيَت يا طاقَت ۔
877.AnticipantAdjective
مَتوقِع ۔ تَوَقُع دار ۔ مُنتَظِر ۔
878.Anticipatev. a.
1. پیش دستی کرنا ۔ پہل کرنا ۔ پیش قدمی کرنا ۔ پہلے سے لینا یا قبضہ کرنا
2. پہلے سے روک یا داب رکھنا
3. پہلے سے مزہ چکھنا ۔ جی ہی جی میں ۔ پہلے سے خوش ہونا یا مزہ لینا ۔ سوچ میں مرنا
Verb
متوقع کرنا ۔ پہلے سے اندازہ ۔ چیز کا اندازہ کرنا۔ پیش بندی کرنا ۔ پیش کرنا ۔
Verb
پيش بيشی کَرنا ۔ پيش بَندی کَرنا ۔ پہلے ہی سے کام کَر لينا ۔ پہلے سے سَمَجھ جانا ۔
879.AnticipatedAdjective
متوقع ۔ اندازہ ۔ سوچنا ۔
v. a.
1. پیش دستی کرنا ۔ پہل کرنا ۔ پیش قدمی کرنا ۔ پہلے سے لینا یا قبضہ کرنا
2. پہلے سے روک یا داب رکھنا
3. پہلے سے مزہ چکھنا ۔ جی ہی جی میں ۔ پہلے سے خوش ہونا یا مزہ لینا ۔ سوچ میں مرنا
Verb
متوقع کرنا ۔ پہلے سے اندازہ ۔ چیز کا اندازہ کرنا۔ پیش بندی کرنا ۔ پیش کرنا ۔
Verb
پيش بيشی کَرنا ۔ پيش بَندی کَرنا ۔ پہلے ہی سے کام کَر لينا ۔ پہلے سے سَمَجھ جانا ۔
880.Anticipated decreaseمتوقع کمی ۔ کسی چیز میں مختصر سی کمی ہونا ۔
881.Anticipated profitمتوقع منافع ۔ غیر معمولی اضافہ ہونا ۔
882.Anticipated realizationمتوقع وصولی ۔ کم وصولی کرنا ۔
883.Anticipatesv. a.
1. پیش دستی کرنا ۔ پہل کرنا ۔ پیش قدمی کرنا ۔ پہلے سے لینا یا قبضہ کرنا
2. پہلے سے روک یا داب رکھنا
3. پہلے سے مزہ چکھنا ۔ جی ہی جی میں ۔ پہلے سے خوش ہونا یا مزہ لینا ۔ سوچ میں مرنا
Verb
متوقع کرنا ۔ پہلے سے اندازہ ۔ چیز کا اندازہ کرنا۔ پیش بندی کرنا ۔ پیش کرنا ۔
Verb
پيش بيشی کَرنا ۔ پيش بَندی کَرنا ۔ پہلے ہی سے کام کَر لينا ۔ پہلے سے سَمَجھ جانا ۔
884.Anticipatingv. a.

885.Anticipationn.
1. پیش دستی ۔ پیش بینی ۔ سبقت ۔ خیالی مزہ
2. خیالی مزہ
Noun
توقع ۔ پیش بندی ۔
Noun
پيش بيشی ۔ پہَل ۔ سَبقَت ۔ قَبل از وَقت اندازَہ ۔ سابِقَہ خَيال ۔ تَوَقع ۔
886.Anticipationsn.
1. پیش دستی ۔ پیش بینی ۔ سبقت ۔ خیالی مزہ
2. خیالی مزہ
Noun
توقع ۔ پیش بندی ۔
Noun
پيش بيشی ۔ پہَل ۔ سَبقَت ۔ قَبل از وَقت اندازَہ ۔ سابِقَہ خَيال ۔ تَوَقع ۔
887.AnticipativeAdjective
مَنتَظِر ۔ چَشمِ بَراہ ۔ آرزُو مَند ۔
888.AnticipativelyAdverb
پيش بَندی کے طَور سے ۔ تَوقع لِيے ہوئے ۔
889.AnticipatorNoun
پہلے سے خَيال کَرنے والا ۔ اُميد وار ۔ پيش بَند ۔
890.AnticipatoryAdjective
آرزُو مَندانَہ ۔ جِس سے خَواہِش کا اِظہار ہو ۔
891.Anticipatory pensionقبل از وقت پینشن ۔
892.AnticlasticAdjective
ضَدِّ اِنصَراقی ۔ ايسی سَطَح جو لَمبائی ميں مَقعر اور چوڑائی ميں مَحَدَّب يا اِن کے بَرعکس ہوتی ہے ۔
893.AnticlericalAdjective
کَليسائيَت دُشمَنانَہ ۔ پادرِيَت اور کَليسائيَت کے اثَر و رُسُوخ کا مُخالِف ۔
894.AnticlimacticAdjective
تَنَزُل يا پَستی سے مُتعلِق ۔
895.Anticlimaxn.
عروج یا سمت الراس کا ضد ۔ تنزل
896.Anticlimaxesn.
عروج یا سمت الراس کا ضد ۔ تنزل
897.AnticlineNoun
کوہانی لف ۔ چٹانوں کی تہ میں محراب نُما شکن جِس کے پہلو مُخالِف سمتوں میں مائل ہوں ۔
Noun
کوہان ۔ تہ دار چَٹان کی دو طَرفی ڈھال ۔ کوہانی لَف ۔
898.AnticlyAdverb
پُر مَذاق انداز سے ۔ مُضَحکَہ خيزی کے ساتھ ۔
899.Anticoagulant, anticoagulativeNoun
(طِب) مائع تَرويب ۔ مائع اِنجَماد ۔ اِنجَماد روک ۔ (خَصُوصاً خُون کا )
900.Anticonvulsantایسا ایجِنٹ جو بے ہوشی کے دوروں کو روکتا ہے
Noun
مائع تَشَنُج ۔ تَشَنُج کو کَم کَرنے والی دَوا ۔
an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    31    32    33    34    35    36    37    38    39    40    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.