English to Urdu Translation

br found in 1,009 words & 41 pages.
  Previous    31    32    33    34    35    36    37    38    39    40    41    Next
876.Brother, uterineNoun
علاقی بھائی ۔
877.Brother-in-lawNoun
بردار نسبتی ۔ سالا ۔ بہنوئی ۔
Noun
سالا ۔ بہنوئی ۔ جيٹھ ۔ ديوَر ۔ برادَر نِسبَتی ۔
878.Brotherhoodn.
بھائی بندی ۔ بھائی چارا ۔ برادری ۔ ذات برادری ۔ اپنایت
Noun
بھائی چارَہ ۔ اُخوَت ۔
879.Brotherhoodsn.
بھائی بندی ۔ بھائی چارا ۔ برادری ۔ ذات برادری ۔ اپنایت
Noun
بھائی چارَہ ۔ اُخوَت ۔
880.BrotherlinessNoun
بھائی چارَہ ۔
881.Brotherlyadj.
بھائی کا سا ۔ اپنایتی ۔ برادرانہ ۔ برادرانہ طریق سے ۔ آپس یا اپنایت کی
Adjective
برادرانہ ۔
Adjective
برادرانَہ ۔ بھائيوں کی طَرَح ۔
882.Brothersn.
1. بھائی ۔ بیر ۔ برادر حقیقی ۔ سہودر ۔ سگا بھائی ۔ سگا ۔ سوہدرا ۔ ماں جایا ۔ برابر کی بانہہ
2. سنگاتی ۔ ساتھی ۔ رفیق ۔ ہم صحبت ۔ ہم دم ۔ بھائی برادر
برَدَر ۔ برادَر ۔ بھائی ۔ ماں جايا ۔ بھَيّا ۔
Noun
بھائی ۔ سگے بھائی ۔
Noun
بھائی ۔ ماں جايا ۔
883.Brothsn.
یخنی ۔ شوربہ
Noun
شوربا ۔ يَخنی ۔
884.BroughamNoun
ايک گھوڑے والی دو پَہيَہ گاڑی ۔ تانگَہ ۔
885.Broughtv. a.
1. لانا ۔ لے آنا ۔ لیتے آنا ۔ اُٹھا لانا ۔ پیش کرنا
2. آمادہ کرنا ۔ راغب کرنا ۔ مائل کرنا ۔ راضی کرنا
2. پکڑ لانا ۔ تحت میں لانا
3. لانا ۔ بہم پہنچانا ۔ مہیا کرنا
4. لانا ۔ داخل کرنا ۔ پیش یا حاضر کرنا
2. منانا ۔ راضی کرنا ۔ خوش کرنا
2. تعلیم دینا ۔ لکھانا پڑھانا ۔ تربیت دینا ۔ ڈھنگ سکھانا
Verb
لانا ۔ لے آنا ۔ تَرغيب دينا ۔
886.BrouhahaNoun
ہا ہا ۔ قَہقَہ ۔ ٹھَٹھا ۔
887.Brown.
1. بھوں ۔ ابرو ۔ بھرکٹی
2. ماتھا ۔ مستک ۔ پیشانی ۔ للاٹ
3. چوٹی (پہاڑ کی)
ابرُو ۔ پیشانی ۔ ماتھا
Noun
ابرو ۔ پیشانی ۔
Noun
بھُوں ۔ آبرُو ۔ پيشانی ۔
888.Brow agueدرد شقیقہ ۔ آدھا ۔ سسی ۔
889.Brow beatVerb
دھَمکانا ۔ ڈانٹنا ۔ خوف زَدَہ کَرنا ۔
890.Brow beaterNoun
دھَمکانے والا۔ ڈانٹ ڈَپَٹ کَرنے والا ۔
891.Brow-beatingVerb
ڈرانا ۔ دھمکانا ۔ گھڑکنا ۔
892.Brow-beating a witnessNoun, Verb
گواہ کو دھمکانا ۔ جھڑکنا ۔
893.Browbeatv. a.
گھڑکنا ۔ دھمکانا ۔ دبانا ۔ ڈرانا ۔ ڈانٹنا ۔ جھڑکنا
894.Browbeatenv. a.
گھڑکنا ۔ دھمکانا ۔ دبانا ۔ ڈرانا ۔ ڈانٹنا ۔ جھڑکنا
895.Browbeatingn.
گھڑکی ۔ دھمکی ۔ ڈراوا
v. a.
گھڑکنا ۔ دھمکانا ۔ دبانا ۔ ڈرانا ۔ ڈانٹنا ۔ جھڑکنا
896.Browbeatsv. a.
گھڑکنا ۔ دھمکانا ۔ دبانا ۔ ڈرانا ۔ ڈانٹنا ۔ جھڑکنا
897.Brownadj.
بھورا ۔ کھیرا ۔ بادامی ۔ سانولا ۔ سلونا ۔ سبزہ
براون ۔ بھُورا ۔ مَٹيالا ۔
Noun, Verb
آگ پر بھون کر ۔ دھُوپ میں رکھ کر بھورا کر دینا ۔
Adjective
بھُورا ۔ خاکی ۔ سانولَہ ۔
898.Brown shirtNoun
براون شَرٹ ۔ نازی پارٹی کا رُکَن ۔
899.Brown algaNoun
بادامی کائی ۔ بحری کائی ۔
900.Brown bettyNoun
سيب اور ديگَر پھَلوں کی قاشوں ۔ ڈَبَل روٹی کے ٹُکڑوں ۔ مَسالوں اور شيرے کے مُرَکَب کا تَلا ہُوا پَکوان ۔
br found in 1,009 words & 41 pages.
  Previous    31    32    33    34    35    36    37    38    39    40    41    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.