English to Urdu Translation
ha found in 1,161 words & 47 pages. Previous 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 Next | ||
876. | Harnesses | 1. رخت۔ زرہ بکتر 2. بگی کا ساز v. a. ساز ڈالنا۔ جوتنا Noun ساز ۔ زِین ۔ بَگھی کے گھوڑے کا ساز و سامان ۔ گھوڑے کا ساز ۔ |
877. | Harnessing | 1. رخت۔ زرہ بکتر 2. بگی کا ساز v. a. ساز ڈالنا۔ جوتنا Noun ساز ۔ زِین ۔ بَگھی کے گھوڑے کا ساز و سامان ۔ گھوڑے کا ساز ۔ |
878. | Harnesslike | Adjective ساز جیسا ۔ زین جیسا ۔ ساز کا ۔ زین کا ۔ |
879. | Haroon al-rashid | Noun, Name, Historical ھارون الرشید ۷۸٦ تا ۸۰۹، پانچواں عباسی خلیفہ، ھارون کا عہد تاریخ اسلام کا زرین باب ہے، اسلامی حکومت عروج پر تھی، اصلاحات کی بدولت رعایا خوشحال ہو گئی اور خزانہ بھر گیا، برامکہ خاندان کا افسوسناک خاتمہ کیا، طوس کے مقام پر فوت ہوا۔ |
880. | Harp | n. 1. اٹلی کا ایک باجا۔ بین۔ چنگ۔ بربط 2. ایک نچھتر v.n. 1. چنگ یا بین بجانا 2 رٹنا۔ طول کلامی کرنا۔ خوب بڑھا کر بیان کرنا Noun بَربط ۔ ستار کی قِسم کا باجا ۔ موسیقی کا آلہ جو انگلیوں سے چھیڑ کر بجایا جاتا ہے ۔ |
881. | Harped | n. 1. اٹلی کا ایک باجا۔ بین۔ چنگ۔ بربط 2. ایک نچھتر v.n. 1. چنگ یا بین بجانا 2 رٹنا۔ طول کلامی کرنا۔ خوب بڑھا کر بیان کرنا Noun بَربط ۔ ستار کی قِسم کا باجا ۔ موسیقی کا آلہ جو انگلیوں سے چھیڑ کر بجایا جاتا ہے ۔ |
882. | Harper | n. بین نوار۔ بربط نواز |
883. | Harpies | n. 1. پری جس کا بدن گدھ کا سا ہو۔ چڑیل 2. کھال ادھیڑ۔ رعیت کش۔ کھل اپاڑ۔ لٹیرا۔ مردم خور Noun لالچی ۔ چھِینا جھَپٹی کرنے والا انسان ۔ بَد مِزاج عورت ۔ شاہ عُقاب ۔ میکسیکو اور جنوبی امریکا کا شِکاری پَرِندہ ۔ |
884. | Harping | n. 1. اٹلی کا ایک باجا۔ بین۔ چنگ۔ بربط 2. ایک نچھتر v.n. 1. چنگ یا بین بجانا 2 رٹنا۔ طول کلامی کرنا۔ خوب بڑھا کر بیان کرنا Noun بَربط ۔ ستار کی قِسم کا باجا ۔ موسیقی کا آلہ جو انگلیوں سے چھیڑ کر بجایا جاتا ہے ۔ |
885. | Harpist | Noun بربط نواز ۔ بربط بجانے والا ۔ |
886. | Harpoon | n. مچھلی مارنے کا نیزہ یا برچھی Noun ہارپون ۔ بَرچھی ۔ بھَالا ۔ نیزہ ۔ |
887. | Harpooned | n. مچھلی مارنے کا نیزہ یا برچھی Noun ہارپون ۔ بَرچھی ۔ بھَالا ۔ نیزہ ۔ |
888. | Harpooner | n. برچھی چلانے والا Noun ہارپون پھینکنے والا ۔ ہارپون مارنے والا ۔ ہارپون باز ۔ |
889. | Harpooners | n. برچھی چلانے والا Noun ہارپون پھینکنے والا ۔ ہارپون مارنے والا ۔ ہارپون باز ۔ |
890. | Harpooning | n. مچھلی مارنے کا نیزہ یا برچھی Noun ہارپون ۔ بَرچھی ۔ بھَالا ۔ نیزہ ۔ |
891. | Harpoons | n. مچھلی مارنے کا نیزہ یا برچھی Noun ہارپون ۔ بَرچھی ۔ بھَالا ۔ نیزہ ۔ |
892. | Harps | n. 1. اٹلی کا ایک باجا۔ بین۔ چنگ۔ بربط 2. ایک نچھتر v.n. 1. چنگ یا بین بجانا 2 رٹنا۔ طول کلامی کرنا۔ خوب بڑھا کر بیان کرنا Noun بَربط ۔ ستار کی قِسم کا باجا ۔ موسیقی کا آلہ جو انگلیوں سے چھیڑ کر بجایا جاتا ہے ۔ |
893. | Harpsichord | n. بین کی طرح کا باجا Noun ہارپسیکارڈ ۔ کلیدی تکتے والا ساز ۔ جو اٹھارویں صدی تک استعمال ہوتا تھا ۔ اس میں تاریں کلیدوں کے ساتھ جڑے ہوۓ چمڑے سے چھیڑی جاتی ہیں ۔ |
894. | Harpsichordist | Noun ہار پسیکارڈ بجانے والا ۔ |
895. | Harpsichords | n. بین کی طرح کا باجا Noun ہارپسیکارڈ ۔ کلیدی تکتے والا ساز ۔ جو اٹھارویں صدی تک استعمال ہوتا تھا ۔ اس میں تاریں کلیدوں کے ساتھ جڑے ہوۓ چمڑے سے چھیڑی جاتی ہیں ۔ |
896. | Harpy | n. 1. پری جس کا بدن گدھ کا سا ہو۔ چڑیل 2. کھال ادھیڑ۔ رعیت کش۔ کھل اپاڑ۔ لٹیرا۔ مردم خور Noun لالچی ۔ چھِینا جھَپٹی کرنے والا انسان ۔ بَد مِزاج عورت ۔ شاہ عُقاب ۔ میکسیکو اور جنوبی امریکا کا شِکاری پَرِندہ ۔ |
897. | Harquebus | Noun پُرانی وضع کی ہلکی توڑے دار بَندُوق ۔ |
898. | Harquebusier | Noun بَندُوقچی ۔ توڑے دار بَندُوق چلانے والا ۔ |
899. | Harrateen | n. ایک قسم کا کپڑا |
900. | Harridan | n. بوڑھی رنڈی۔ ڈھڈو۔ بھیانک شکل کی بوڑھی عورت۔ چڑیل۔ ڈائن Noun ڈائن ۔ چُڑیل ۔ ساحرہ ۔ نَفرَت انگیز ۔ بَد مِزاج بوڑھی عورت ۔ |
ha found in 1,161 words & 47 pages. Previous 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.