English to Urdu Translation

pro found in 1,035 words & 42 pages.
  Previous    31    32    33    34    35    36    37    38    39    40    Next
876.Protonsn.
مرکزہٴ سالمہ کا جز۔ برق مثبت کی اکائی۔ مرکرہٴ سالمہ۔ پروٹون۔
Noun
پروٹون ۔ مرکزہ سالمہ کا جُز ۔ ایک مرکزائی ذرہ ۔ ایک مثبت بار کے ساتھ جو ایک برقیے کے بار کے مساوی اور مقابل ہوتا ہے ۔
877.ProtopathicAdjective
جملہ مہیجات کا تنہا ۔ بلا امتیاز ردِ عمل کرتے ہوئے ۔ جیسے انتہائی درد کا ۔
Noun
اِس اِصطَلَاح کا اطلَاق کَم ہوشَمَندی پَر ہوتا ہے
878.ProtopiasticAdjective
اولین نفسی ۔ سب سے پہلا ۔ اصل سے متعلق ۔
879.ProtoplasmNoun
ایک پیچیدہ مادہ ۔ خاص کر بے رنگ اور گاڑھے ۔ نیم رقیق قوام کا ۔ جسے حیات کی طبیعیائی اساس سمجھا جاتا ہے ۔
Noun
نَخَرمایَہ ۔ مَادَّہ حَیَات ۔ پَروٹوپلَازم ۔ اِس کے بَغَیر کوئی جَاندَار بھی زِندَہ نَہیں رہ سَکتا ۔ یہ ہَر قِسَم کے جاندار میں پایا جاتا ہے
880.ProtoplasmicAdjective
نخزمائی ۔
881.Protoplastn.
اصل نمونہ۔
Noun
پروزی خلیہ ۔ اصلی ۔ وہ چیز جو سب سے پہلے بنی ۔ نفسِ اول ۔
882.Protoplasticadj.
پہلے سے بنا ہوا۔
883.ProtorophicAdjective
کچھ پودوں اور جراثیم کا ۔ تغذیہ کے لیے غیر نامیاتی مادے کا استحالہ کرنے والا ۔
884.Protostatsn.
عکسی نقل۔ فوٹو سٹیٹ
Noun
عکسی نقل ۔ فوٹو سٹیٹ ۔
885.Prototypal , prototypicAdjective
اصلی ۔ ابتدائی ۔ نمونے کا کام دینے والا ۔
886.Prototypen.
اصل۔ نمونہ۔ مول۔
Noun
اصل بمقابلہ نقل ۔ ابتدائی ۔ اصل یا نمونہ جس پر کوئی دوسری چیز بنائی جائے ۔ نقش اول ۔
887.Prototypedn.
اصل۔ نمونہ۔ مول۔
Noun
اصل بمقابلہ نقل ۔ ابتدائی ۔ اصل یا نمونہ جس پر کوئی دوسری چیز بنائی جائے ۔ نقش اول ۔
888.Prototypesn.
اصل۔ نمونہ۔ مول۔
Noun
اصل بمقابلہ نقل ۔ ابتدائی ۔ اصل یا نمونہ جس پر کوئی دوسری چیز بنائی جائے ۔ نقش اول ۔
889.Prototypingn.
اصل۔ نمونہ۔ مول۔
Noun
اصل بمقابلہ نقل ۔ ابتدائی ۔ اصل یا نمونہ جس پر کوئی دوسری چیز بنائی جائے ۔ نقش اول ۔
890.Protoxide , protoxidNoun
آکسائڈوں کے ایک سلسلے کا وہ رکن جو آکسیجن کا سب سے کم تناسب رکھتا ہو ۔
891.ProtozoanNoun
ابتدائی حیوان ۔ پہلا جانور ۔ نقشِ اول ۔
892.Protozooiogistماہر نخز حوینیات ۔ ابتدائی حیوانیات کے علوم کا ماہر ۔
893.ProtozoologyNoun
نخزحوینیات ۔ حیوانیاتِ ابتدائی ۔ حیوانیات کی ایک تقسیم ۔
894.Protractv. a.
1. طویل کرنا یا دینا۔ درازکرنا۔ لمبا کرنا۔ کھینچنا۔ تاننا۔
2. دیر کرنا۔ درنگ کرنا۔ ملتوی رکھنا۔ ڈھیل کرنا۔ معرض التوا میں ڈالنا۔
3. نقشہ کھینچنا۔ خاکہ بنانا۔
Verb
دراز کرنا ۔ بڑھانا ۔ دیر لگانا یا وقت میں طول دینا ۔ مدت کو لمبا کرنا ۔ خلا میں بڑھانا ۔
895.Protractedv. a.

896.Protracted meetingNoun
طویل اجلاس ۔ وقفے وقفے کے بعد دیر تک جاری رہنے والا اجلاس ۔
897.Protractedllyadv.
طول کے ساتھ۔ طول طویل کرکے۔ تاخير سے۔
898.Protractern.
طول دینے والا۔ درنگ کرنے والا۔
899.ProtractileAdjective
طول پذیر ۔ طویل ہونے اور آگے کی طرف دھکیلے جانے کی صلاحیت رکھنے والا ۔
900.Protractingv. a.
1. طویل کرنا یا دینا۔ درازکرنا۔ لمبا کرنا۔ کھینچنا۔ تاننا۔
2. دیر کرنا۔ درنگ کرنا۔ ملتوی رکھنا۔ ڈھیل کرنا۔ معرض التوا میں ڈالنا۔
3. نقشہ کھینچنا۔ خاکہ بنانا۔
Verb
دراز کرنا ۔ بڑھانا ۔ دیر لگانا یا وقت میں طول دینا ۔ مدت کو لمبا کرنا ۔ خلا میں بڑھانا ۔
n.
1. بڑھاؤ۔ تطول۔ طوالت۔ درازی۔ تناؤ۔ کھینچاؤ۔
2. وقفہ۔ عرصہ۔ التوا۔ ڈھیل۔
3. نقشہ کشی۔
4. خاکہ۔ نقشہ۔ ڈول۔
Noun
طول ۔ درازی ۔ کھنچاو ۔ تناو ۔ طوالت ۔
pro found in 1,035 words & 42 pages.
  Previous    31    32    33    34    35    36    37    38    39    40    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.