English to Urdu Translation
v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 Next | ||
876. | Vermifuge | n. کیڑا مار۔ دافع کرم معدہ Noun دافع کِرم ۔ ایک دوا جو آنتوں کے طفیلی کیڑے نِکال دیتی ہے ۔ آنتوں کے کیڑے دُور کرنے والا ۔ |
877. | Vermilion | n. 1. تیز سرخ رنگ۔ شنگرف۔ سندور۔ اینگر 2. ایک قسم کا کیڑا v. a. سرخ رنگنا Noun شنگرف ۔ قرمز ۔ پارے اور گندھک کے مُرکّب سے بنا ہوا تیز سُرخ رنگ جو پہلے شنگرف سے حاصِل ہوتا تھا ۔ |
878. | Vermilioned | n. 1. تیز سرخ رنگ۔ شنگرف۔ سندور۔ اینگر 2. ایک قسم کا کیڑا v. a. سرخ رنگنا Noun شنگرف ۔ قرمز ۔ پارے اور گندھک کے مُرکّب سے بنا ہوا تیز سُرخ رنگ جو پہلے شنگرف سے حاصِل ہوتا تھا ۔ |
879. | Vermilioning | n. 1. تیز سرخ رنگ۔ شنگرف۔ سندور۔ اینگر 2. ایک قسم کا کیڑا v. a. سرخ رنگنا Noun شنگرف ۔ قرمز ۔ پارے اور گندھک کے مُرکّب سے بنا ہوا تیز سُرخ رنگ جو پہلے شنگرف سے حاصِل ہوتا تھا ۔ |
880. | Vermilions | n. 1. تیز سرخ رنگ۔ شنگرف۔ سندور۔ اینگر 2. ایک قسم کا کیڑا v. a. سرخ رنگنا Noun شنگرف ۔ قرمز ۔ پارے اور گندھک کے مُرکّب سے بنا ہوا تیز سُرخ رنگ جو پہلے شنگرف سے حاصِل ہوتا تھا ۔ |
881. | Vermin | n. 1. کیڑے مکوڑے۔ حشرات الارض۔ تمام قسم کے جانور مثل گلہری اور چوہے وغیرہ کے جو غلے وغیرہ کو ضرر پہنچاتے ہیں 2. موذی شخص Noun کِرم موذی ۔ بعض ناپسندیدہ ، موذی ، چھوٹے میمل جانوروں میں سے کوئی سے جانور جیسے چوہا ۔ |
882. | Verminate | v. n. موذی جانور یا کیڑے پیدا کرنا |
883. | Vermination | n. کیڑے مکوڑوں کی پیدائش |
884. | Verminous | adj. حشرات الارض کا پیدا کرنے والا۔ کیڑوں سے بھرا ہوا Adjective کِرم زدہ ۔ کیڑے پڑا ۔ کیڑوں سے مُتعلِّق ۔کیڑوں سے مخصوص ۔ ذلیل ۔ |
885. | Verminously | Adverb ذَلیل طریقے سے ۔ |
886. | Vermiparous | adj. کیڑے پیدا کرنے والا |
887. | Vermivorous | adj. کرم خور۔ کیڑے کھاؤ Adjective کِرم خور ۔ کیڑوں پر پلنے والا ۔ جیسے بعض پرندے ۔ |
888. | Vermouth | Noun اِشتہا آور شراب ۔ ایک سفید شراب جو خوشبودار بوٹیوں سے مہکائی جاتی ہے ۔ |
889. | Vernacular | adj. دیسی۔ ملکی۔ وطنی Adjective دیسی ۔ مُقامی ۔ مُلکی ۔ ادبی زُبان کے برعکس اپنے عام چلن کے عِلاقے میں جنم لینے والی زُبان ۔ |
890. | Vernacularism | Noun محاورہ مُقامی ۔ دیسی زُبان کا لفظ ۔ دیسی زُبان کا استعمال ۔ مُقامی زُبان پسندی ۔ |
891. | Vernacularly | Adverb دیسی زُبان کے محاورے کے مُطابِق ۔ |
892. | Vernaculars | adj. دیسی۔ ملکی۔ وطنی Adjective دیسی ۔ مُقامی ۔ مُلکی ۔ ادبی زُبان کے برعکس اپنے عام چلن کے عِلاقے میں جنم لینے والی زُبان ۔ |
893. | Vernal | adj. 1. بہاری۔ ربیع کا۔ بسنت کی رت کا 2. متعلق یہ شباب Adjective بہاری ۔ موسمی ۔ شبابی ۔ ربیعی ۔ موسم بہار کا ۔ |
894. | Vernalization | Noun پیش بہاری ۔ جلدی بہار لے آنے کا عمل ۔ جلدی پھل پھول دینے کا عمل ۔ |
895. | Vernalize | Verb بالیدگی کا وقت گھٹا کر پھولنے پھلنے کا وقت جلدی لے آنا ، جیسے کِسی پودے کا اِس کی گانٹھ ۔ |
896. | Vernally | Adverb بہاریں ۔ بہار کی طرح ۔ |
897. | Vernation | n. اوراق کی ساخت یا ترتیب Noun بہار میں شگُوفے کے اندر پھنکھڑیوں کی بناوٹ ۔ پیش برگ آرائی ۔ |
898. | Verner, s law | Noun ورنر کا قانون ۔ تاریخی لسانیات کا ایک نظریہ ۔ |
899. | Vernier | Noun کسری پیمانہ ۔ ورنیر پیمانہ ۔ کِسی قائم پیمانے کے متوازی ایک چھوٹا سا مُتحرک پیمانہ جیسے ہوا پیما ۔ |
900. | Vernier caliper | Noun ورنیر سرل چاپ ۔ ایک قِسم کا پیمانہ جِس میں ایل کی شکل کے دو مُتحرک ٹکڑے لگے ہوتے ہیں ۔ |
v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.