English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    347    348    349    350    351    352    353    354    355    356    Next
8776.Corpus luteumNoun
جسم اصغر ۔ میمل جانور کے بیضہ دان میں بننے والا زردی مائل ہارمون ۔ ہارمونی مادّہ کی دوا ۔
Noun
جِسم اصغر ۔ زرد رنگ کا ۔ جِسمیہ جو بیضہ دان کی سطح پر باقی رہ جاتا ہے ۔
8777.Corpus striatumNoun
جِسم مُخطط ۔ دماغ کے زیریں حِصّہ میں بھورے اور سفید مادّے کا ایک گُچھا جِس پر رنگین خطوط بنے ہوتے ہیں ۔
8778.Corpusclen.
ذُرہ ۔ پارچہ ۔ کن ۔ ریزہ ۔ جز ۔ ٹُوک ۔ ٹکڑا ۔ لخت ۔ پارہ
Noun
جسمیہ ۔ ذرہّ جسمیہ ۔ باریک ریزہ ۔
Noun
ذرَّہ ۔ جِسمیہ ۔ کِسی مادّے کا بہت چھوٹا سا ٹُکڑا ۔
8779.Corpusclesn.
ذُرہ ۔ پارچہ ۔ کن ۔ ریزہ ۔ جز ۔ ٹُوک ۔ ٹکڑا ۔ لخت ۔ پارہ
Noun
جسمیہ ۔ ذرہّ جسمیہ ۔ باریک ریزہ ۔
Noun
ذرَّہ ۔ جِسمیہ ۔ کِسی مادّے کا بہت چھوٹا سا ٹُکڑا ۔
8780.Corpuscularadj.
کن دار
Adjective
ذرّاتی ۔ ذرہ جسمیہ کے مُتعلّق ۔
8781.Corpuscular theory of lightNoun
روشنی کا ذراتی نظریہ ۔ نیوٹن کا یہ نظریہ کہ روشنی چھوٹے چھوٹے ذرّات پر مُشتَمِل ہوتی ہے ۔
8782.CorpusculatedAdjective
جسمیہ ذرّے کی صفت کا ۔ جسمی ۔
8783.Corpusesn.
مجموعہ کتب ۔ مجموعہ تحریر ۔ مکمل مواد
Noun
جسم ۔ جسد ۔ مُردہ جسم ۔
Noun
بدن ۔ جسم ۔ نفس ۔
Noun
کارٹیکائیڈ ۔ اڈرینَل کارٹیکس سے تَیار شُدہ قُدرَتی ہارمُونوں کے مُختَلِف گَروہوں کے نام ۔ بَچّے کی پَیدائش کے بَعد ماں کے رحَم میں پَیدا ہونے والا مَادَّہ
8784.CorradeVerb
چھیلنا ۔ گھسنا ۔ چھیل کر ضائع کرنا ۔
8785.Corradiationn.
ایک نقطے پر شعاعوں کا میل
8786.CorralNoun
گھڑک ۔ مویشیوں کا باڑہ ۔ گھوڑوں کا اصطبل ۔
8787.CorrasionNoun
گھساوٴ ۔ کٹاوٴ ۔
8788.CorrasiveAdjective
گھسنے والا ۔ چھیلنے والا ۔
8789.Correctv. a.
1. سُدھ کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ اصلاح دینا ۔ درست کرنا ۔ بنانا ۔ سنوارنا ۔ سُدھارنا
2. تاڑن کرنا ۔ ٹھیک کرنا یا بنانا ۔ سیدھا کرنا ۔ کان اینٹھنا ۔ گوشمالی کرنا ۔ ڈانٹنا ۔ سزا دینا ۔ تنبیہ کرنا ۔ تادیب کرنا ۔ سدھارنا
3. ہٹانا ۔ الگ کرنا
Adjective
ٹھيک ، درست ۔ سچ ۔ مناسب
Verb
اِصلاح کَرنا ۔ ٹھیک کَرنا ۔ درست کَرنا ۔
8790.CorrectableAdjective
اِصلاح پذیر ۔ قابل اِصلاح ۔ تصحیح کے لائق ۔
8791.Correctedv. a.
1. سُدھ کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ اصلاح دینا ۔ درست کرنا ۔ بنانا ۔ سنوارنا ۔ سُدھارنا
2. تاڑن کرنا ۔ ٹھیک کرنا یا بنانا ۔ سیدھا کرنا ۔ کان اینٹھنا ۔ گوشمالی کرنا ۔ ڈانٹنا ۔ سزا دینا ۔ تنبیہ کرنا ۔ تادیب کرنا ۔ سدھارنا
3. ہٹانا ۔ الگ کرنا
Adjective
ٹھيک ، درست ۔ سچ ۔ مناسب
Verb
اِصلاح کَرنا ۔ ٹھیک کَرنا ۔ درست کَرنا ۔
8792.Corrected lensNoun
ایک مُرکب عدسہ جِس میں اِس طرح نہیں جمائی گئی ہوں کہ وہ کِسی خاص یا ہر قِسم کی کج روی سے محفُوظ ہو ۔
8793.Correcterv. a.
1. سُدھ کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ اصلاح دینا ۔ درست کرنا ۔ بنانا ۔ سنوارنا ۔ سُدھارنا
2. تاڑن کرنا ۔ ٹھیک کرنا یا بنانا ۔ سیدھا کرنا ۔ کان اینٹھنا ۔ گوشمالی کرنا ۔ ڈانٹنا ۔ سزا دینا ۔ تنبیہ کرنا ۔ تادیب کرنا ۔ سدھارنا
3. ہٹانا ۔ الگ کرنا
Adjective
ٹھيک ، درست ۔ سچ ۔ مناسب
Verb
اِصلاح کَرنا ۔ ٹھیک کَرنا ۔ درست کَرنا ۔
8794.Correctestv. a.

8795.Correctingv. a.

8796.Correctionn.
1. سودھن ۔ سنوار ۔ سدھار ۔ اصلاح ۔ تصحیح ۔ درستی
2. کان اینٹھن ۔ گوشمالی ۔ تنبیہہ ۔ تادیب ۔ سزا ۔ ڈنڈ ۔ سیاست
3. اصلاح ۔ صحت ۔ تصحیح ۔ درستی
4. برے سُبھاؤ کا گھٹاؤ ۔ اصلاح
Noun
تصحیح ۔ اِصلاح ۔ درستی ۔
Noun
درستی ۔ اصلاح ۔ تصحيح ۔
8797.Correction house ofاصلاح خانہ ۔ نوعمر مجرموں کا اصلاح خانہ جہاں انہيں جرم سے بچانے کے ليے اصلاحی تربيت دی جاتی ہے
8798.CorrectionalAdjective
تصحیحی ۔ تادیبی ۔ تعدیلی ۔
8799.Corrections سُودھی ۔ سودھن
n.
1. سودھن ۔ سنوار ۔ سدھار ۔ اصلاح ۔ تصحیح ۔ درستی
2. کان اینٹھن ۔ گوشمالی ۔ تنبیہہ ۔ تادیب ۔ سزا ۔ ڈنڈ ۔ سیاست
3. اصلاح ۔ صحت ۔ تصحیح ۔ درستی
4. برے سُبھاؤ کا گھٹاؤ ۔ اصلاح
Noun
تصحیح ۔ اِصلاح ۔ درستی ۔
Noun
درستی ۔ اصلاح ۔ تصحيح ۔
8800.CorrectitudeNoun
تادیب ۔ مناسب طرز عمل ۔ اِصلاح ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    347    348    349    350    351    352    353    354    355    356    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.