English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    348    349    350    351    352    353    354    355    356    357    Next
8801.PseudomucinNoun
بَیضَہ دانی سِسٹوں میں پایا جانے والا جَلَاٹینی مَادَّہ
8802.Pseudonymn.
فرضی نام۔ اسم مستعار۔
Noun
مصنف کا فرضی نام ۔ اسم مستعار ۔ فلمی نام ۔ ایک مصنوعی نام ۔
8803.Pseudonymousadj.
فرضی نام کی تحریر یا مصنف۔
Adjective
فلمی ۔ فرضی نام کا ۔ تخلص کا ۔ جھوٹا نام رکھنے والا ۔ ایک فرضی نام سے لکھا ہوا ۔
8804.PseudonymouslyAdverb
فرضی نام سے ۔
8805.Pseudonymsn.
فرضی نام۔ اسم مستعار۔
Noun
مصنف کا فرضی نام ۔ اسم مستعار ۔ فلمی نام ۔ ایک مصنوعی نام ۔
8806.PseudoparalysisNoun
خَلج کَاذَب ۔ ہَسٹَیریا کے دورے
8807.PseudoplegiaNoun
نَقلی ادھرَنگ ۔ ہِسٹَریا کے دورے
8808.PseudopodNoun
کاذب پا ۔ ایک نخز حوینی جو کاذب پا رکھتا ہے ۔ جیسے امیبا یا بدلو ۔
8809.PseudopodiaNoun
کَاذَب ٹَانگَیں ۔ امیبا یا امیبی خُلیَہ کے بَاہَر نِکلے ہُوئے حِصّے جو اِسے حَرکَت میں مَدَد دَیتے ہَیں
8810.PseudopodiumNoun
کاذب زائیدہ ۔ کاذب پا ۔ ایک نُخز حوینی کے جسم سے باہر نکلنے والا عضو جو جسم کے اندر واپس بھی جا سکتا ہے ۔
8811.PseudopolyposisNoun
کافی مُنتَشَر پَالَپ ۔ عمُوماً سَابقَہ سوزِش کے نَتیجے میں
8812.PseudopregnancyNoun
کاذب حمل ۔ بعض دودھ پلانے والے جانوروں کی حالتِ حمل جو اصل حمل کی نہیں ہوتی ۔ بظاہر حمل ۔
8813.PseudopregnantAdjective
کاذب یا بظاہر حمل رکھنے والا یا والی ۔
8814.PseudoscienceNoun
جعلی سائنس ۔ کاذب سائنس ۔
8815.PseudoscientificAdjective
جعلی سائنسی طریقے کا ۔
8816.Pseudoscopen.
معکوس نما۔ مقلوب بین۔
8817.Pshawintj.
پھش! واہ! چھی چھی! اظہارحقارت۔ تھو۔
Interjection
ایک کلمہ حقارت ۔ چھی چھی ۔ تُھو تُھو ۔ بے صبری یا حقارت کا اظہار کرتا ہو ۔
8818.Pshawedintj.
پھش! واہ! چھی چھی! اظہارحقارت۔ تھو۔
Interjection
ایک کلمہ حقارت ۔ چھی چھی ۔ تُھو تُھو ۔ بے صبری یا حقارت کا اظہار کرتا ہو ۔
8819.Pshawingintj.
پھش! واہ! چھی چھی! اظہارحقارت۔ تھو۔
Interjection
ایک کلمہ حقارت ۔ چھی چھی ۔ تُھو تُھو ۔ بے صبری یا حقارت کا اظہار کرتا ہو ۔
8820.Pshawsintj.
پھش! واہ! چھی چھی! اظہارحقارت۔ تھو۔
Interjection
ایک کلمہ حقارت ۔ چھی چھی ۔ تُھو تُھو ۔ بے صبری یا حقارت کا اظہار کرتا ہو ۔
8821.PsiNoun
سائی ۔ یونائی حروفِ تہجی کا تیسیواں حرف ۔
8822.PsilocybinNoun
پھپھوندی کا الکلانڈ ۔ جو واہمہ زا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
8823.PsittacineNoun, Adjective
طوطے جیسا ۔ طوطی وش ۔ طوطے کی قسم کا ۔ طوطا صفت ۔
8824.PsittacosiNoun
طوطا روگ ۔ اِنسان میں نَمُونیَہ کی ایک قِسَم جو طوطوں اور کَبُوتَروں وَغَیرَہ سے لَگتی ہے
8825.PsittacosisNoun
[ اِمراضیات ] طوطا بخار ۔ ایک شدید ۔ سوکھے کا زہر آلود مرض جو پھیپھڑوں کو متاثر کرتا ہے ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    348    349    350    351    352    353    354    355    356    357    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.