English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    349    350    351    352    353    354    355    356    357    358    Next
8826.Pslamn.
1. سرود عارفانہ۔ بھجن۔ استوتی۔ مناجات۔
2. زبور۔ مزامیر داؤد۔
8827.Pslatery , psaltryNoun
زمانہ قدیم کا ایک آلہ موسیقی سنطور سے ملتا جُلتا ۔ تیرہ تارا ۔
8828.PsoasNoun
عُضلَہ کَمَر ۔ کَمَر کے عُضلے کے مُتَعلِق
8829.Psoran.
کھجلی۔ خارش۔ حکہ۔
8830.Psoriasesn.
چنبل۔ سرخ بادہ۔
Noun
[اِمراضیات] چنبل ۔ سرخ باد ۔ ایک مزمن جلدی مرض جس کی خصوصیت گرمی دانوں کے سرخ چٹھّے ہوتے ہیں ۔
Noun
چَنبَل ۔ ایک قَدیم جِلدی مَرض جِس میں بَعض جَگہوں پَر سَکَیل ہو جاتے ہَیں ۔ یہ چھُوت کی بیماری نَہیں ہے اور اِس کی وَجَہ نا مَعلُوم ہے ۔ جِسَم پَر نِشانَات جِن پَر چھِلکوں کی تہَیں ہوتی ہَیں اور اِن پَر شَدید خَارَش ہوتی ہے
8831.Psoriasisn.

8832.PsoriaticAdjective
سرخ باد کا مریض ۔
8833.PsychastheniaNoun
ضعف دماغ ۔ جذباتی انتشار کا اظہار مریضانہ فکر مندہوں ۔ خوف مالیخولب سے ہے ۔
8834.PsychasthenicNoun, Adjective
ضعف دماغی کا شکار ۔
8835.Psychen.
روح۔ نفس۔ دماغ۔ ذہن۔
Noun
اروح مجسم آرٹ میں حسین دوشیزہ کی صورت میں دکھایا جاتا ہے ۔ سائیکی ۔ نفس ۔ دماغ ۔
8836.Psyche knotNoun
چُوڑا ۔ عورت کے سر کی پشت پر سنوارے ہوئے بالوں کا باندھا ہوا جُوڑا ۔
8837.Psychedn.
روح۔ نفس۔ دماغ۔ ذہن۔
Noun
اروح مجسم آرٹ میں حسین دوشیزہ کی صورت میں دکھایا جاتا ہے ۔ سائیکی ۔ نفس ۔ دماغ ۔
8838.Psychedelec , psychodelicAdjective
شعور کا ۔ اُس سے متعلق یا اُس میں غیر معمولی تبدیلیاں پیدا کرنے والا ۔ جو نشہ پیدا کرتی ہیں ۔
8839.Psychesn.
روح۔ نفس۔ دماغ۔ ذہن۔
Noun
اروح مجسم آرٹ میں حسین دوشیزہ کی صورت میں دکھایا جاتا ہے ۔ سائیکی ۔ نفس ۔ دماغ ۔
8840.Psychiatriesn.
طب نفسی۔ طب دماغی۔
Noun
طبِ نفسی ۔ نفسیاتی علاج ۔ طب کا وہ علمی میدان جس کا تعلق جذباتی اور ذہنی انتشارات کی تشخیص اور علاج سے ہوتا ہے ۔
adj.
روحانی۔ نفسی۔ دماغی۔ روحی۔
Adjective
نفسی ۔ دماغی ۔ روحی ۔ انسانی روح یا ذہن کا یا اُس سے متعلق ۔
8841.PsychiatristNoun
طبیب نفسی ۔ طبیب جس نے طبِ نفسی میں تخصص حاصل کیا ہو ۔
8842.Psychiatryn.
طب نفسی۔ طب دماغی۔
Noun
طبِ نفسی ۔ نفسیاتی علاج ۔ طب کا وہ علمی میدان جس کا تعلق جذباتی اور ذہنی انتشارات کی تشخیص اور علاج سے ہوتا ہے ۔
8843.Psychicadj.
روحانی۔ نفسی۔ دماغی۔ روحی۔
Adjective
نفسی ۔ دماغی ۔ روحی ۔ انسانی روح یا ذہن کا یا اُس سے متعلق ۔
8844.Psychic energizerNoun
مقوی دماغ ۔ کوئی مہیج ذہن ۔
8845.PsychicalAdjective
نفسی ۔ دماغی ۔ روحانی ۔ کوششوں سے متعلق ۔
adj.
روحانی۔ نفسی۔ دماغی۔ روحی۔
Adjective
نفسی ۔ دماغی ۔ روحی ۔ انسانی روح یا ذہن کا یا اُس سے متعلق ۔
8846.PsychicallyAdverb
روحانی طور پر ۔ نفسی طور پر ۔
8847.Psychicismn.
عقیدہٴ وجودروح۔
8848.Psychingn.
روح۔ نفس۔ دماغ۔ ذہن۔
Noun
اروح مجسم آرٹ میں حسین دوشیزہ کی صورت میں دکھایا جاتا ہے ۔ سائیکی ۔ نفس ۔ دماغ ۔
8849.PsychoNoun, Adjective
سائیکو ۔ نفسیاتی مریض ۔ ذہنی طور پر بیمار یا عصبی مریض ۔
8850.Psycho.n.
(سابقہ) نفس۔ دماغ۔ روح۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    349    350    351    352    353    354    355    356    357    358    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.