English to Urdu Translation
| p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 350 351 352 353 354 355 356 357 358 359 Next | ||
| 8851. | Psychoactive | Adjective فعال نفسی ۔ کسی دوا یا دواوں سے متعلق ۔ جو ذہن یا طرزِ عمل کو متاثر کرتی ہیں ۔ |
| 8852. | Psychoanalize | Verb نجزیہ نفسی کے ذریعے معائنہ اور علاج کرنا ۔ جیسے کسی مریض کا ۔ |
| 8853. | Psychoanalyses | n. تحلیل نفسی۔ نفسیاتی تجزیہ۔ Noun تحلیل نفسی ۔ نفسی تجزیہ ۔ کسی فرد کے تحت الشعوری خیالات کا مطالعہ یا تجزیہ کرنے کا طریقہ ۔ |
| 8854. | Psychoanalysis | n. تحلیل نفسی۔ نفسیاتی تجزیہ۔ Noun تحلیل نفسی ۔ نفسی تجزیہ ۔ کسی فرد کے تحت الشعوری خیالات کا مطالعہ یا تجزیہ کرنے کا طریقہ ۔ |
| 8855. | Psychoanalyst | Noun ماہر تحلیل نفسی ۔ تجزیہ نفسی کا پیشہ اختیار کرنے کی اہلیت و قابلیت رکھنے والا ۔ |
| 8856. | Psychoanalytic , psychoanalytical | Adjective تحلیل نفسی کا ۔ |
| 8857. | Psychoanalytically | Adverb تحلیل نفسی کے طور پر ۔ |
| 8858. | Psychobiologist | Noun نفسی حیاتیات کا ماہر ۔ |
| 8859. | Psychobiology | Noun نفسی حیاتیات ۔ ذہن اور جسم کے درمیان تعامل اور تعلق کا مطالعہ ۔ |
| 8860. | Psychochemotherapy | Noun نَفسیَاتی کیمیَائی عِلَاج ۔ جَذبَاتی حَالَت میں مَریضَانَہ تَبدیلیوں کو بہتَر کَرنے یا اِن کا عِلَاج کَرنے کے لیے ادویَہ کا اِستَعمَال |
| 8861. | Psychodnamics | n. علم قوائے نفس۔ نفس قوائیات۔ Noun ذہنی طَریقوں کی سائنس |
| 8862. | Psychodrama | Noun نفسی تمشیل ۔ نفسیاتی ڈراما ۔ جس سے اُن کے اپنے مسائل پر روشنی پڑنے کا امکان ہو ۔ |
| 8863. | Psychodramatic | Adjective نفسیاتی ڈرامے کا ۔ |
| 8864. | Psychodynamic | Adjective نفسِ حرکی ۔ نفسِ قوائی ۔ نیت سے وابستہ ۔ |
| 8865. | Psychodynamically | Adverb قوائے نفسی کے ساتھ ۔ |
| 8866. | Psychodynamics | Noun, Name علم قوائے نفس ۔ نفسِ حرکیات ۔ |
| 8867. | Psychogenesis | Noun ارتقائے نفس ۔ تولیِد نفس ۔ روح اور ذہن کی ابتدا یا اصل اور نشوونما ۔ |
| 8868. | Psychogenetically | Adverb نفس زائی سے متعلق ۔ |
| 8869. | Psychogenic | Adjective نفس زاد ۔ نفسی یا ذہنی اصل کا یا ذہنی حالات یا طریقوں پر منحصر ۔ |
| 8870. | Psychogenically | Adverb حالتِ انتشار میں ۔ |
| 8871. | Psychogentic | Adjective نفس زایانہ ۔ |
| 8872. | Psychogeriatric | Noun جیریا ٹرِک پَر نَفسیَات کا اطلَاق |
| 8873. | Psychognosis | Noun قیافہ ۔ ذہن کا مطالعہ ۔ با لخصوص کردار کے تعلق سے ۔ |
| 8874. | Psychognostic | Adjective قیافے والا ۔ |
| 8875. | Psychograph | Noun نفس نامہ ۔ نفس نگار ۔ روح نگار ۔ |
| p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 350 351 352 353 354 355 356 357 358 359 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.