English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    351    352    353    354    355    356    357    358    359    360    Next
8876.Psychographyn.
روح نگاری۔ تاریخ نفسیات۔
8877.PsychohistoryNoun
نفسی تاریخ ۔ تحلیل نفسی میں ماضی بیان کرنے کا طریق عمل ۔
8878.PsychokinesisNoun
نفسی حرکت ۔ روحی حرکت ۔ حرکت بمثِل رُوح ۔
8879.Psychologicadj.
روحانی۔ آتم تتو وشئے۔ نفسیاتی۔ نفسی۔ ذہنی۔
8880.PsychologicalAdjective
نفسیاتی ۔ نفسیات کا یا اُس سے متعلق ۔ ذہن یا ذہنی مظاہر قدرت سے متعلق ۔
adj.
روحانی۔ آتم تتو وشئے۔ نفسیاتی۔ نفسی۔ ذہنی۔
8881.Psychological hedonismVerb
یہ نظریہ کہ طرز عمل بنیادی طور پر اس خواہش سے متحرک ہوتا ہے ۔ کہ تکلیف سے بچا جائے ۔
8882.PsychologicallyAdverb
نفسیاتی طور پر ۔
8883.Psychologiesn.
آتم تتو بدیا۔ علم روح۔ من بھاؤ بدیا۔ نفسیات۔ علم النفس۔
Noun
نفسیات ۔ علم کی وہ شاخ جو ذہن ا،نسانی سے تعلق رکھتی ہے ۔ علم النفس ۔
Noun
نَفسیَات ۔ اِنسَانی رَوَیَّہ کا مُطَالِعَہ ۔ اِس کے مَاھول میں کِسی جِسمیے کے رَوَیّے کا مُطَالِعَہ
8884.PsychologismNoun
نفسیاتی منطق ۔ ایک نظریہ جو تاریخ اور فلسفے کی ترجمانی میں نفسیاتی بصیرت کو اہمیت دیتا ہے ۔
8885.Psychologistn.
ماہر نفسیات۔ نفسیات دان۔
Noun
ماہر نفسیات ۔ نفسیات داں ۔ وہ شخص جو نفسیات میں ماہر ہو ۔
8886.Psychologistsn.
ماہر نفسیات۔ نفسیات دان۔
Noun
ماہر نفسیات ۔ نفسیات داں ۔ وہ شخص جو نفسیات میں ماہر ہو ۔
8887.PsychologizeNoun
نفسیات ارائی کرنے کا عمل ۔ نفسیاتی تحقیقات ۔
8888.Psychologyn.
آتم تتو بدیا۔ علم روح۔ من بھاؤ بدیا۔ نفسیات۔ علم النفس۔
Noun
نفسیات ۔ علم کی وہ شاخ جو ذہن ا،نسانی سے تعلق رکھتی ہے ۔ علم النفس ۔
Noun
نَفسیَات ۔ اِنسَانی رَوَیَّہ کا مُطَالِعَہ ۔ اِس کے مَاھول میں کِسی جِسمیے کے رَوَیّے کا مُطَالِعَہ
8889.PsychometricNoun
ذہَن پَیمائی ۔ ذہنی طَریقوں کی قُوَّت اور دورانیے کی پَیمائش
8890.PsychometristNoun
نفس یا ذہن پیما ۔ اس فن میں ماہر شخص ۔
8891.PsychometryNoun
نفسیات نفس پیمائی ۔ ذہن پیمائی ۔ نفسیات ۔
8892.PsychomotorAdjective
نفسی حرکی ۔ ذہنی عمل کی پیدا کی ہوئی حرکت سے متعلق ۔
8893.Psychoneurosesn.
خلل اعصاب۔ متعلق بہ نفس۔
Noun
نفسی خلل اعصاب ۔ خلل اعصاب ۔ جس میں مریض کی گھبرایشیں خوف اور جسمانی شکایات محض جذباتی ہوتی ہیں ۔
8894.Psychoneurosisn.
خلل اعصاب۔ متعلق بہ نفس۔
Noun
نفسی خلل اعصاب ۔ خلل اعصاب ۔ جس میں مریض کی گھبرایشیں خوف اور جسمانی شکایات محض جذباتی ہوتی ہیں ۔
8895.PsychopathNoun
نفسیاتی مریض ۔ دماغی مریض ۔ خلل دماغ کا شکار ۔
8896.PsychopathicNoun, Adjective
دماغی مرض والا ۔ دماغی مریض ۔
8897.PsychopathicallyAdverb
دماغی امراض کے طور سے ۔
8898.Psychopathologic , psychopathologicalAdjective
ذہنی امراض سے متعلق یا اُس کے بارے میں ۔
8899.PsychopathologistNoun
ذہنی امراض کا ماہر ۔
8900.Psychopathologyn.
علم امراض دماغی۔ نفسی مرضیات۔
Noun
نفسی امراضیات ۔ ذہنی علم الامراض ۔
Noun
عِلمِ امرَاضِ دَمَاغی ۔ غَیر مَعمُولی ذہنی طَریقوں کی پِتھَالوجی
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    351    352    353    354    355    356    357    358    359    360    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.