English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    352    353    354    355    356    357    358    359    360    361    Next
8901.CorticosteroidsNoun
ہارمُون جو سَٹیرائیڈ ہوں اور ایڈرینَل کارٹیکس سے پَیدا ہوں
8902.CorticosteroneNoun
کارٹیکو سٹیرون ۔ بر گردہ کی جھلّی کا ہارمون ۔
8903.CorticosteronesNoun
ایک مادّہ جو برکلوی غدہ کی کلاہ سے پیدا ہوتا ہے ۔
8904.CorticotrophinNoun
ہَارمُونوں کا مُرَکََّب جو صِرَف اِنجیکشَن کی صُورَت میں کارآمَد ہے
8905.Cortilen.
چوک ۔ آنگن ۔ انگنا ۔ انگنائی ۔ صحن
8906.CortinNoun
کارٹین ۔ ہارمون جو برگردہ کی جِھلّی سے خارج ہوتا ہے ۔ قشری ۔
Noun
برکلوی غدہ کا عرق جو ایڈیسن روگ کے عِلاج کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
8907.CortisolNoun
ایسے ہَارمُون جو ذِندَگی کے لیے بُہَت ضَرُوری ہَیں
8908.CortisoneNoun
کارٹزون ۔ کارتسون ۔ برگردہ غشا ۔ جھلی کا اسٹرائڈ ہارمون ۔ ہارمون سے تیار کردہ دوا کا نام ۔
Noun
برگُردہ ۔ گُردے کے قَریب ۔ ایک چھوٹی اینڈوکرائین غدُود جو گُردے کے اُوپَر واقع ہوتی ہے ۔ ایک خاص قِسَم کی ہَارمُون
8909.Cortisone suppression testNoun
ثانوی ہائہپَر کَلسیمیا سے اِبتَدَائی کو مَمَّیز کَرتا ہے
8910.CorundumNoun
کرنچ ۔ کرنڈ ۔ ایلومینم اکسائڈ کی قسم کا معدن ۔ سخت اور شفاف معدن ۔
Noun
قُدرتی المونیم آکسائیڈ کی قلمیں جو اوزار کو تیز کرنے کی سِل تیار کرنے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہیں ۔
8911.Coruscantadj.
چمکتا ہوا ۔ چم چماتا ہوا ۔ چمکیلا ۔ چمک دار ۔ تاب دار
Adjective
درخشندہ ۔ چمکیلا ۔ جگ مگ ۔
8912.Coruscantingadj.
چمکتا ہوا ۔ چم چماتا ہوا ۔ چمکیلا ۔ چمک دار ۔ تاب دار
Adjective
درخشندہ ۔ چمکیلا ۔ جگ مگ ۔
8913.CoruscateVerb
دمکنا ۔ جھمکنا ۔ روشنی دینا ۔ چمکنا ۔ جگمگانا ۔
8914.Coruscationn.
شعلہ ۔ شہابہ ۔ بھبوکا ۔ چمک ۔ جھلک ۔ لپٹ
Noun
جھلملاہٹ ۔ بادلوں میں یکا یک روشنی کا جھمکا ۔ چمک دمک ۔ جگمگاہٹ ۔ روشنیٴ ادراک ۔
8915.Coruscationsn.
شعلہ ۔ شہابہ ۔ بھبوکا ۔ چمک ۔ جھلک ۔ لپٹ
Noun
جھلملاہٹ ۔ بادلوں میں یکا یک روشنی کا جھمکا ۔ چمک دمک ۔ جگمگاہٹ ۔ روشنیٴ ادراک ۔
8916.CorveeNoun
بیگار ۔ بلا اُجرت کام ۔ مزدوری بہ عوض سرکاری محصول ۔
8917.Corvetten.
ایک چھوٹا جنگی جہاز
Noun
توپ بردار جہاز ۔ توپوں کی جنگی کشتی ۔ جنگی جہاز ۔ آبدوز شکن جہاز ۔ طیّارہ شکن توپوں والا جہاز ۔
8918.Corvettesn.
ایک چھوٹا جنگی جہاز
Noun
توپ بردار جہاز ۔ توپوں کی جنگی کشتی ۔ جنگی جہاز ۔ آبدوز شکن جہاز ۔ طیّارہ شکن توپوں والا جہاز ۔
8919.CorvineAdjective
غرابی ۔ زاغی ۔ کوّے جیسا ۔ اِس جنس کے مُتعلّق ۔ عام کوّے ۔ پہاڑی کوّے ۔ یورپی پرندہ جے ۔
8920.CorvusNoun
جناح الغراب ۔ ایک چھوٹا مجمع الکواکب ۔ الخیا ۔ سنبلہ اور حیتہ البحر کے درمیان ایک چھوٹا مجمع الکواکب ۔
8921.CorymbNoun
حزمہ ۔ گُل خوشہ ۔ پھُولوں کا خوشہ ۔
8922.CorynebacteriumNoun
خُرد بینی جَراثیموں میں سے ایک خاص قِسَم کا جَراثیم
8923.CoryphaeusNoun
سر طائفہ ۔ قدیم یونانی ڈرامہ میں کورس کا سربراہ ۔ گانے والوں کی منڈلی کا سربراہ ۔
8924.CorypheeNoun
ممتاز بیلے رقاصہ ۔ طائفے میں شامل رقاصہ ۔ خاص رقص کرنے والی رقاصہ ۔
8925.CoryzaNoun
شدید زکام ۔ زکام ۔ سر کی سردی ۔ ریزش ۔ ناک کی جھلی کا شدید ورم ۔
Noun
شدید زُکام ۔ ریزِش ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    352    353    354    355    356    357    358    359    360    361    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.