English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    352    353    354    355    356    357    358    359    360    361    Next
8901.PsychopathyNoun
غیر طبیعی ذہنی حالت ۔
Noun
دیوَانَہ ۔ دَمَاغی مَریض ۔ اِخلَاقی طَور پَر غَیر ذِمَّہ دَار فَرد ۔ دَمَاغی عارضَہ ۔ کوئی ذہنی مَرض
8902.PsychopharmaceuticalNoun
نفسی ادویہ سازی ۔ کوئی دوا جس کا مقصد ذہنی حالت کو متاثر کرتا ہو ۔
8903.PsychopharmacologyNoun
ادویَات کا اِستَعمَال جو جَذبَاتی حَالَت پَر اثَر اندَاز ہوتی ہَیں
8904.PsychophysicalAdjective
نفسی طبیعی ۔
8905.Psychophysical parallelismNoun
نفسی طبعی مطابقت ۔ یہ نظریہ کہ طبیعی اور ذہنی اعمال کے درمیان سخت مطابقت ہے ۔ مگر تعامل نہیں ہے ۔
8906.PsychophysicallyAdverb
نفسی طبیعیات کی رُو سے ۔
8907.PsychophysicistNoun
نفسی طبیعیات دان ۔
8908.PsychophysicsNoun
نفسی طبیعیات ۔ مہیجوں اور حسیت کے درمیانی رابطے کا تجرباتی مطالعہ ۔
Noun
نَفسی طَبیعات ۔ تَجَرباتی نَفسیَات کی ایک شَاخ جِس میں مُحَرَّک اور حِس کا مُطَالِعَہ کیا جاتا ہے
8909.Psychosesn.
دماغی عارضہ۔ نفسی مرض۔
Noun
دماغی عارضہ ۔ نفسی مرض ۔ نفسیت ۔ ایک بڑا ذہنی انتشار ۔
Noun
دَمَاغی حَالَت ۔ ایک ذہنی مَرض جو خُود ذہن میں اُبھَرتا ہے
8910.Psychosisn.
دماغی عارضہ۔ نفسی مرض۔
Noun
دماغی عارضہ ۔ نفسی مرض ۔ نفسیت ۔ ایک بڑا ذہنی انتشار ۔
Noun
دَمَاغی حَالَت ۔ ایک ذہنی مَرض جو خُود ذہن میں اُبھَرتا ہے
8911.PsychosomaticNoun
مَرض جَہَاں جَذبَاتی عوَامَل پَیدا کَرتے ہَیں
8912.PsychosomaticallyAdverb
ذہنی یا جذبات سے دی ہوئی جسمانی حالت سے ۔
8913.PsychosomaticsNoun
علم نفسی جسمانی ۔ علمِ طب کی ایک شاخ جو طبیعی مرض اور اس کے ذہنی و جذباتی اسباب کے مابین روابط سے تعلق رکھتی ہے ۔
8914.PsychosomimeticNoun
سائیکوسِس جَیسی علَامَات پَیدا کَرنے والی ادویَات
8915.Psychosurgeryنفسی جراحی ۔ دماغ کی جراحی جو بعض ذہنی امراض کی علامات میں تخفیف کرئے یا انھیں دور کرنے کے لیے کی جاتی ہے ۔
8916.PsychotherapeuticallyAdverb
نفسیاتی علاج سے ۔
8917.Psychotherapiesn.
علاج بذریعہ عمل توجہ۔
Noun
نَفسیَاتی عِلاج ۔ ذہنی خَرَابی کا عِلَاج
n.
(سابقہ) نفس۔ دماغ۔ روح۔
8918.Psychotherapyn.
علاج بذریعہ عمل توجہ۔
Noun
نَفسیَاتی عِلاج ۔ ذہنی خَرَابی کا عِلَاج
8919.Psychotherapy , psychotherapeuticsNoun
نفسی معالجہ ۔ نفسیاتی طریقہ علاج ۔
8920.PsychothrapistNoun
ماہر نفسیاتی علاج ۔
8921.PsychoticNoun, Adjective
ذہنی انتشار والا ۔ نفسیتی ۔
8922.PsychoticallyAdverb
ذہنی انتشار سے ۔
8923.PsychotropicAdjective
منقلب نفسی ۔ ذہنی حالت کی اصلاح کرنے والی دوا کے متعلق ۔
Adjective
جو دَمَاغی خُلیوں پَر اپنا مَخصُوص اثَر ڈالے
8924.Psychrometern.
برودت پیما۔ مقیاس رطوبت ہوا۔
Noun
برودت پیما ۔ رطوبت پیما ۔ ایک آلہ جو دو تھرما میٹروں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ ایک میں گیلا اور دوسرے میں خشک بلب لگا ہوتا ہے ۔
8925.PsychrophileNoun
برودت باش ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    352    353    354    355    356    357    358    359    360    361    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.