English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    353    354    355    356    357    358    359    360    361    362    Next
8926.CosNoun
جیب التمام ۔کوسائن کا مُخَفف ۔
8927.Cos lettuceNoun
سلاد کاہو ۔ کاہو جس میں سلاد اور دیگر اقسام شامل ہیں ۔ اس کے پھنگل کھڑے بیضوی اور پتے خستہ ہوتے ہیں ۔
8928.Cosa nostraNoun
کوسانوسترا ۔ خفیہ تنظیم مجرمان ۔ امریکا میں مجرمانہ سرگرمیوں کی ایک خفیہ تنظیم ۔ اٹلی کی مافیا ۔ سسلی کی مافیا ۔
8929.CosecNoun
قاطِع التمام ۔
8930.Cosecantn.
سکن ۔ قطع التمام
Noun
قاطع التمام ۔ نوے ڈگری سے کم زاویہ کا قاطع التمام ۔ وہ عدد جو وتر کو عمود سے تقسیم کر کے حاصل ہوتا ہے ۔
8931.CoseismalAdjective
مساوی الزلزلہ ۔ خط کے مُتعلّق ۔ منطقہ مساوی الرجفہ کے مُتعلّق ۔ وہ خط یا قوس جو زمین کی سطح پر ان نقطوں کو ملاتی ہے جن تک زلزلے کی لہر بیک وقت پہنچتی ہے ۔
8932.Coservancy systemNoun
کِسی شہر سے کوڑا کرکَٹ باہِر پھینکنے کا نِظام ۔
8933.CosettesNoun
چَقندر کے باریک باریک قتلے جِنھیں اُبال کر شکر حاصِل کی جاتی ہے ۔
8934.CoshNoun
حیز ۔
8935.Cosharern.
انسی ۔ ساجھی ۔ حصے دار ۔ شریک حصہ ۔ شریک
8936.CosignatoryNoun
شریکِ دستخط کُنِندہ ۔ نوٹ پَر کسی دوسرے شخص کے ساتھ دستخط کَرنے والا ۔ شریکِ دستخط ۔
8937.Cosinen.
ساتھ سامنے کی ناپ ۔ سسن Abbr. جیب مستوی ۔ کونجیا
Noun
جیب التمام ۔ وہ عدد جو قاعدے کو وتر سے تقسیم کر کے حاصل ہو ۔ جیب مستوی ۔
Noun
کوسائن ۔ جیب التمام ۔جیب مستوی ۔
8938.Cosine lawNoun
کُلیہ جیب التمام ۔ کوسائن کا اصُول ۔
8939.Cosinesn.
ساتھ سامنے کی ناپ ۔ سسن Abbr. جیب مستوی ۔ کونجیا
Noun
جیب التمام ۔ وہ عدد جو قاعدے کو وتر سے تقسیم کر کے حاصل ہو ۔ جیب مستوی ۔
Noun
کوسائن ۔ جیب التمام ۔جیب مستوی ۔
8940.Cosmeticn.
بٹنا ۔ سوندھا۔ وسمہ۔ اُبٹن۔ اُبٹنا۔ غازہ
Adjective
حسن افروز ۔ خوبصورت بنانے والا ۔ خوبصورتی بڑھانے والا ۔ جمال افزا ۔ زیبائشی ۔
8941.Cosmeticsn.
بٹنا ۔ سوندھا۔ وسمہ۔ اُبٹن۔ اُبٹنا۔ غازہ
Adjective
حسن افروز ۔ خوبصورت بنانے والا ۔ خوبصورتی بڑھانے والا ۔ جمال افزا ۔ زیبائشی ۔
adj.
1. متعلق بہ عالم ظہور ۔ سنسار سمبندھی ۔ سنساری ۔ کائناتی
2. سورج کے ساتھ اُدے اور است ہونے والا
Adjective
کائناتی۔ کائنات کے متعلق ۔ کائنات کی خصوصیت کا ۔ وسیع ۔
8942.Cosmicadj.
1. متعلق بہ عالم ظہور ۔ سنسار سمبندھی ۔ سنساری ۔ کائناتی
2. سورج کے ساتھ اُدے اور است ہونے والا
Adjective
کائناتی۔ کائنات کے متعلق ۔ کائنات کی خصوصیت کا ۔ وسیع ۔
8943.Cosmic dustNoun
کائناتی غُبار ۔ باریک ذرّوں کی شکل کا مادّہ جو فضا میں موجود ہے اور زمین پَر گِرتا رہتا ہے ۔
8944.Cosmic noiseNoun
کائناتی شور ۔ کونی شور ۔ ساکن شور جو بیرونِ زمین مظاہر قُدرت کے باعث ہوتا ہے ۔
8945.Cosmic radiationNoun
کائناتی اشُعاع ۔ وہ اشعاع جو زمین کی فِضا میں بیرونی خلا سے داخِل ہوتی ہے ۔
8946.Cosmic rayNoun
کونی شُعاع ۔ کائناتی شُعاع ۔ برقی مقناطیسی شُعاع ۔ زمینی کُرّہ باد کے ذرّوں پَر ضرب لگانے والی شُعاع ۔
8947.CosmicalAdjective
کائناتی ۔ طلوع آفتاب کے وقت واقع ہونے والا ۔ ستارے کا طلوع و غروب ۔ فلکی ۔ ہم وقت ۔ آفتاب ۔
adj.
1. متعلق بہ عالم ظہور ۔ سنسار سمبندھی ۔ سنساری ۔ کائناتی
2. سورج کے ساتھ اُدے اور است ہونے والا
Adjective
کائناتی۔ کائنات کے متعلق ۔ کائنات کی خصوصیت کا ۔ وسیع ۔
8948.CosmicallyAdverb
کونیاتی ۔ کائنات کے اصول سے ۔ کائنات کے قانون سے ۔ فلکیاتی ۔
8949.CosmogonicAdjective
آفرینشی ۔ تخلیقی ۔ تکوینی ۔
8950.Cosmogoniesn.
پیدایش عالم ۔ سنسار اُت پتّی ۔ مسئلہ آفرینش ۔ نظریہٴ تخلیق
Noun
تکوینیات ۔ آفرینش کائنات ۔ تخلیق عالم ۔ نظریہ تخلیق ۔ تکوین ۔
Noun
کائنات ۔ تمام سِتارے اور سیارے وغیرہ ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    353    354    355    356    357    358    359    360    361    362    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.