English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    353    354    355    356    357    358    359    360    361    362    Next
8926.PsychrophilicAdjective
انجمادی درجہ پانے حرارت پر یا ان کے قریب پھلنے پھولنے کے قابل ۔
8927.PsycosomaticNoun, Adjective
نفسی جسمانی ۔ ذہنی یا جذباتی اصل کی جسمانی علامات رکھنے والا ۔
8928.PsylliumNoun
سَلیم ۔ ایک افریقی پھُول کے بیج جو پانی میں پھُول جاتے ہَیں ۔ اِن میں موسیلیج ہوتی ہے
8929.Ptarmicadj.
چھینک آور۔ عطسی۔
8930.Ptarmigann.
ایک قسم کا سفید تیتر۔
Noun
ایک قسم کا سفید تیتر ۔ جنس بھٹ تیتر ۔ اُس کی خصوصیت پر دار پاوں ہوتے ہیں ۔
8931.Ptarmigansn.
ایک قسم کا سفید تیتر۔
Noun
ایک قسم کا سفید تیتر ۔ جنس بھٹ تیتر ۔ اُس کی خصوصیت پر دار پاوں ہوتے ہیں ۔
8932.PteridologicalAdjective
فرنوں والا ۔
8933.PteridologistNoun
ماہر فرنیات ۔ کرفیات ۔
8934.PteridologyNoun
فرتیات ۔ کرقیات ۔ نباتات کی وہ تقسیم جس کا تعلق فرنوں سے ہوتا ہے ۔
8935.PteridophyteNoun
تخمی کرف ۔ کرفیہ ۔ بغیر پھولوں یا بیجوں والے پودوں کی ایک نسل کا کوئی پودا ۔
8936.Pteridophytous , pteridophyticAdjective
تخمی کرفی ۔
8937.PterodactylNoun
اڑن خزندہ ۔ عصرِ جوراسی اور عصرِ چاکی کے اڑنے والے حشرات کا ایک گروہ جو اب نایاب ہے ۔ اس کا کوئی رُکن ۔
8938.Pterodactyloid , pterodactylousAdjective
اُڑن ۔ خزندے کا ۔
8939.PteropodNoun, Adjective
برپایہ ۔ صدفیوں کے اسی نام و جنس کے ایک گروہ میں سے کوئی ایک ۔
8940.PterosaurNoun
پردار سوسمار ۔ ایک نایاب اُڑنے والا حشرہ ۔ جیسے میانی پردار سوسمار ۔ جو اب معدوم ہے ۔
8941.Pteroylglutamic acidNoun
فولَک ایسَڈ
8942.PterygiumNoun
ناخُنک ۔ ناخُونَہ ۔ کَنجیکٹِوا کی تَنَزّلی جِس سے وہ قورنیَہ پَر آ جاتا ہے ۔ آنکھوں کے سَفَید حِصّے میں سُرَخ گوشت جو بَڑھ کَر سیَاہ حِصّے پَر چَڑھنے لَگتا ہے جِس سے آنکھوں میں خَرَاش ہوتی ہے
8943.PterygoidNoun, Adjective
پر نُما ۔ جناح نما ۔ کھوپڑی کی اساس پر خانہ نما ہڈی کے قریب واقع تشریحی خدوخال سے متعلق ۔
8944.Pterygoid processNoun
زائدہ عظم وتدی ۔ خانہ نما ہڈی کی دونوں اطراف میں دو اُبھار ۔ ہر اُبھار دو پلیٹوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔
8945.Ptisann.
آش جو۔ جوشاندہ۔
Noun
جوشاندہ ۔ آش جو ۔ ایک قسم کی چائے جو دیگر جڑی بوٹیوں کا جوشاندہ ۔ انگور کا رس ۔ جو دباو کے بغیر پھل سے نکالا گیا ہو ۔
8946.Ptolemaicadj.
بطلیموسی۔
Adjective
پطلیموسی ۔ یونان کے فلسفی پطلیموس کا ۔ قدیم مصر کے بادشاہوں ۔ پطلیموسیوں کا ۔
8947.PtolemaistNoun
نظامِ پطلیموس پر یقین رکھنے والا ۔
8948.Ptolemalc systemNoun
نظام پطلیموسی ۔ دوسری صدی عیسوی کے یونائی فلسفی پطلیموس کا پیش کردہ ایک فلکیاتی نظام ۔
8949.Ptomainen.
مادہٴ عفونت۔ عفونتی زہر۔
8950.Ptomaine , ptomainNoun
ٹومین ۔ عفونتی زہر ۔ اساسی نامیاتی مرکبات کی ایک قسم جن میں سے بعض بہت زیادہ زہر آلودہ ہوتے ہیں ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    353    354    355    356    357    358    359    360    361    362    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.