English to Urdu Translation
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 355 356 357 358 359 360 361 362 363 364 Next | ||
8976. | Public defender | Noun سرکاری وکیل ۔ منتحب شدہ یا عدالت کا مقرر کردہ وکیل ۔ |
8977. | Public domain | Noun سرکاری زمین ۔ عام استعمال کے لیے دستیاب ہونے کی حالت ۔ وہ زمین جو حکومت کی ملکیت میں ہو ۔ |
8978. | Public enemy | Noun خلق دشمن ۔ کوئی سزا یافتہ مجرم یا کوئی اور دشمن جسے عوام کے لیے خطرہ یا دھمکی سمجھا جائے ۔ |
8979. | Public house | Noun دارالاقامہ ۔ کوئی سرائے یا ہوسٹل جیسی جگہ ۔ شراب خانہ ۔ |
8980. | Public law | Noun قانونِ عامہ ۔ کوئی ایسا قانون یا آئین جسے کوئی ممکت یا قوم اختیار کرئے ۔ کتاب آئین پر لائے ۔ |
8981. | Public property | Noun جائیداد عامہ ۔ کوئی چیز جس کو یہ سمجھا جائے ۔ کہ وہ عوام مملکت یا قوم کی ملکیت میں ہے ۔ |
8982. | Public relations | Noun تعلقات عامہ ۔ کسی فرد ۔ گروہ یا ادارے کی طرف سے ایسے اقدامات جو موافق رائے عامہ کو فروغ دینے والے ہوں ۔ |
8983. | Public sale | Noun نیلام ۔ عوامی اطلاع کے بعد ہونے والا نیلام ۔ |
8984. | Public school | Noun پبلک اسکول ۔ ابتدائی یا ثانوی اسکول ۔ جو ضلع یا شہر میں قائم کیا گیا ہو ۔ |
8985. | Public servant | Noun سرکاری ملازم ۔ حکومت کا ایک ملازم ۔ |
8986. | Public service | Noun خدمات عامہ ۔ ایک ایسی خدمت جو عوام کو مفت مہیا کی جائے ۔ سرکاری خدمت ۔ جیسے کارِ سرکار ۔ |
8987. | Public service corporation | Noun جذبہ خدمت عامہ ۔ ایک کارپوریشن جو بنیادی خدمات جیسے ٹیلیفون یا برقی توانائی عوام کو مہیا کرتی ہے ۔ |
8988. | Public speaking | Noun عوامی فن تقریر ۔ عوام کے سامنے موثر زبانی اظہار خیال کا عمل یا فن ۔ |
8989. | Public spirit | n. حب الوطنی۔ حب وطن۔ |
8990. | Public spirited | Adjective خیر خواہ خلائق ۔ ترقی خواہ عوام ۔ وطن پرست ۔ محبِ وطن ۔ |
8991. | Public utility | Noun افادیت عامہ ۔ افادات عامہ ۔ ایک کاروبار ۔ صنعت یا آڑھٹ جو عوام اہمیت یا ضرورت کی شے یا خدمت مہیا کر رہی ہو ۔ |
8992. | Public works | Noun تعمیرات سرکاری ۔ تعمیرات عامہ ۔ کوئی بھی چیز جو سرکاری فنڈ سے حکومت نے بنائی یا تعمیر کی ہو ۔ |
8993. | Publican | n. 1. خراج تحصیل کرنے والا۔ سربراہ کار محصول۔ 2. سرائے کا مالک۔ شراب بیچنے والا۔ Noun محصول کی وصولی کرنے والا ۔ قدیم رومیوں کے زمانے میں سرکاری محصولات کو جمع کرنے والا ۔ |
8994. | Publicans | n. 1. خراج تحصیل کرنے والا۔ سربراہ کار محصول۔ 2. سرائے کا مالک۔ شراب بیچنے والا۔ Noun محصول کی وصولی کرنے والا ۔ قدیم رومیوں کے زمانے میں سرکاری محصولات کو جمع کرنے والا ۔ |
8995. | Publication | n. 1. اشتہار۔ تشہیر ۔ افشا۔ پھیلاؤ۔ پرکاش۔ طبع ونشر۔ تصنیف و تالیف۔ اشاعت۔ 2. اشاعت کتب۔ 3. کتاب۔ پوتھی۔ |
8996. | Publications | n. 1. اشتہار۔ تشہیر ۔ افشا۔ پھیلاؤ۔ پرکاش۔ طبع ونشر۔ تصنیف و تالیف۔ اشاعت۔ 2. اشاعت کتب۔ 3. کتاب۔ پوتھی۔ |
8997. | Publicist | n. بین الاقوامی قانون دان۔ سیاسی صحافی۔ Noun بین الاقومی قانون دان ۔ سیاسی صحافی ۔ تعلقاتِ عامہ کا ماہر خصوصی ۔ تبصرہ نگار ۔ |
8998. | Publicists | n. بین الاقوامی قانون دان۔ سیاسی صحافی۔ Noun بین الاقومی قانون دان ۔ سیاسی صحافی ۔ تعلقاتِ عامہ کا ماہر خصوصی ۔ تبصرہ نگار ۔ |
8999. | Publicities | n. تشہیر۔ شہرت۔ پھیلاوا۔ نشر واشاعت۔ |
9000. | Publicity | n. تشہیر۔ شہرت۔ پھیلاوا۔ نشر واشاعت۔ |
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 355 356 357 358 359 360 361 362 363 364 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.