English to Urdu Translation
an found in 1,097 words & 44 pages. Previous 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 Next | ||
901. | Anticorruption | انسداد رشوت ستانی ۔ وہ آفیسر جو رشوت کو روکتا ہے ۔ |
902. | Antics | تماشا ۔ کھیل ۔ ٹھٹھا ۔ چلبلیاں n. عجیب و غریب ۔ مضحکہ خیز ۔ متروک Adjective عجيب و غَريب ۔ انوکھا ۔ پُرکار ۔ مُضَحکَہ خيز ۔ (اِسم) مَسخرا ۔ خُوش گَپ ۔ |
903. | Anticyclone | Noun پاگر دباد ۔ دائرے کی شکل میں چلتی ہوئی ہوا کا عِلاقہ جہاں ہوا کا دباوٴ مرکز میں زیادہ ہو ۔ Noun مَعکُوسِ گَرد باد ۔ مُنقَلبِ گَردباد ۔ ضَدِّ گَرد باد ۔ |
904. | Antidepressant | ضِد مَسکَن ۔ اضَمحلال کَم کَرنے والی ادویہ Noun مانِع افسُردَگی ۔ اِضمَحلال و وحشَت سے نِجات دينے والی دَوا ۔ |
905. | Antidiabetic | Adverb دافع ذیابیطَس ۔ ذیابیطَس کے خَلاف ۔ ہارمُون اِنسولین |
906. | Antidiluvian | adj. قبل طوفان ۔ نوح کے زمانے کا |
907. | Antidiphtheritic | دافع خَنّاق ۔ خَنّاق کے خَلاف مُدافِعَت پَیدا کَرتی ہے |
908. | Antidiuretic | Adjective ضِد پیشاب آوَر ۔ پیشاب کی مِقدار کَم کَرنے والے |
909. | Antidotal | adj. زہر مہرہ سا ۔ تریاق سا Adjective تَرياقی ۔ تَرياق کی خَصُوصِیَت لِيے ہُوئے ۔ |
910. | Antidote | adj. بس مار ۔ بس ہرن ۔ زہر مہرہ ۔ تریاق Noun تریاق ۔ ایسی دوا جو کِسی زہر کے اثر کو زائل کرنے کے لیے اِستعمال کی جاۓ ۔ Noun, Adjective تریاق ۔ زہر کے عمَل کو خَتَم کَرنے والا Noun تَرياق ۔ زہَر مُہرَہ ۔ (مَجازاً) بَدی کا سَدِباب يا تَدراک کَرنے والا کوئی اقدام ۔ |
911. | Antidoted | adj. بس مار ۔ بس ہرن ۔ زہر مہرہ ۔ تریاق Noun تریاق ۔ ایسی دوا جو کِسی زہر کے اثر کو زائل کرنے کے لیے اِستعمال کی جاۓ ۔ Noun, Adjective تریاق ۔ زہر کے عمَل کو خَتَم کَرنے والا Noun تَرياق ۔ زہَر مُہرَہ ۔ (مَجازاً) بَدی کا سَدِباب يا تَدراک کَرنے والا کوئی اقدام ۔ |
912. | Antidotes | adj. بس مار ۔ بس ہرن ۔ زہر مہرہ ۔ تریاق Noun تریاق ۔ ایسی دوا جو کِسی زہر کے اثر کو زائل کرنے کے لیے اِستعمال کی جاۓ ۔ Noun, Adjective تریاق ۔ زہر کے عمَل کو خَتَم کَرنے والا Noun تَرياق ۔ زہَر مُہرَہ ۔ (مَجازاً) بَدی کا سَدِباب يا تَدراک کَرنے والا کوئی اقدام ۔ |
913. | Antidoting | adj. بس مار ۔ بس ہرن ۔ زہر مہرہ ۔ تریاق Noun تریاق ۔ ایسی دوا جو کِسی زہر کے اثر کو زائل کرنے کے لیے اِستعمال کی جاۓ ۔ Noun, Adjective تریاق ۔ زہر کے عمَل کو خَتَم کَرنے والا Noun تَرياق ۔ زہَر مُہرَہ ۔ (مَجازاً) بَدی کا سَدِباب يا تَدراک کَرنے والا کوئی اقدام ۔ |
914. | Antidumping law | قانون جس کے تحت مقامی کمپنیوں کے مقابل بیرونِ ملک مال جانے سے روکتا ہے ۔ |
915. | Antiemetic | مانع قے ۔ دافع قے ۔ مَتلی یا قے یا اُلٹی روکنے والا ایجِنٹ |
916. | Antienzyme | ایسا مادّہ جو خامرے پر عمَل کَر کے اُسے بے اثَر کَر دے یہ نظامِ اِنہَضام میں پائے جاتے ہَیں تاکہ اِس نَظَام کا حِصّہ ہَضَم نہ ہو سَکے ۔ خُون میں بَطَور اینٹی باڈیز عمَل کَرتے ہَیں |
917. | Antiepileptic | دافع صَرع ۔ ایسی ادویات جو صِرف مِرگی یا صَرعی کے حَملوں کو روکتی ہَیں |
918. | Antifebrile | adj. جور ناسک ۔ تپ مار ۔ دافع بخار یا تپ Noun, Adjective دافع تَپ ۔ دافع بُخار ۔ ایسا ایجِنٹ جو بُخار کو کَم کَرتا ہے |
919. | Antifebrin | Noun بُخار کی ایک دوا جو سِرکے کے تیزاب اور اینیلین سے تیار کی جاتی ہے ۔ |
920. | Antifederalism | Noun نَظَرِيَہ وَفاق دُشمَنی ۔ خِلافِ وَفاق يا وَفاقِيَت ۔ |
921. | Antifols | دافع ملیریا ۔ ایسی اشیا کا گروہ جو سَلفا ادویہ کے ساتھ مِل کَر اِستَعمال کی جاتی ہَیں اور ملیریا کے خَلاف اِستَعمال ہوتی ہَیں |
922. | Antifouling | Noun روغن جو سمُندری جہاز کے پیندے میں لگایا جاتا ہے تاکہ اِس پر پودے نہ اُگنے پائیں ۔ |
923. | Antifreeze | Noun ایک مائع اِنجماد مادّہ جو کِسی کار ، ٹریکٹر کے ریڈی ایٹر کے سردکار میں ملایا جاتا ہے ۔ |
924. | Antifungal | ضِد فِطَر ۔ ایسا ایجِنٹ جو فَنجائی یا سماروغ کو تَباہ کَرتا ہے |
925. | Antigen | تریاق زا ۔ صَد جِسَم زا ۔ ایسی شے جو اینٹی باڈیز کی پَیداوار شُرُوع کَرتی ہے ۔ یہ پَروٹین جو خُون کے سُرَخ جِسمیوں میں پائی جاتی ہے Noun تریاق زا ۔ وہ مادّہ جو خُون میں ضد جِسم پیدا کرنے کا باعِث بنتا ہے ۔ |
an found in 1,097 words & 44 pages. Previous 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.