English to Urdu Translation
ba found in 1,203 words & 49 pages. Previous 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 Next | ||
901. | Barrier nursing | Noun ایک ہی وارڈ میں ایک مَریض سے دُوسرے مَریض کو چھُوت کی بیماری سے بَچانے کا طَریقہ ۔ |
902. | Barrier reef | Noun سَدّ مَرجان ۔ مَرجانی ديوار ۔ |
903. | Barriers | n. باڑ ۔ روک ۔ آڑ Noun جَنگلَہ ۔ باڑ ۔ رُکاوَٹ ۔ n. کونسلی ۔ کونسلی وکیل Noun بيرِسٹَر ۔ وَکيل ۔ قانُون دان ۔ |
904. | Barring | Preposition قَابِل تَوَجُہ نَہ ٹھہراتے ہُوئے ۔ n. 1. سلاخ ۔ سیخ ۔ سیخچہ ۔ سریا 2. آگل ۔ بلی 3. تختہ ۔ میز 4. باڑ ۔ روک ۔ آڑ 5. کل کونسلی ۔جملہ وکلا 6. ماسوائے۔ بندی ۔ برجت ۔ استثنا ۔ ممانعت v. a. 1. بند کرنا ۔ مُوندنا ۔ بلی ۔ آگل یا بلی لگانا 2. خارج کرنا ۔ استثنا کرنا ۔ نکالنا ۔ باہر کرنا 3. برجنا ۔ منع کرنا 4. اعتراض کرنا ۔ معترض ہونا 5. روکنا ۔ اڑانا Noun سلاخ ۔ ڈَنڈی ۔ سَريا ۔ Noun وزن ۔ مثلاً باد پیما ۔ |
905. | Barrio | Noun (بيرُونی) بيرِيو ۔ اسپین اور اِسکے مقبوضہ ممالک میں شہروں کی حلقہ بندی |
906. | Barrister | n. کونسلی ۔ کونسلی وکیل Noun بيرِسٹَر ۔ وَکيل ۔ قانُون دان ۔ |
907. | Barristeratlaw | n. کونسلی ۔ کونسلی وکیل Noun بيرِسٹَر ۔ وَکيل ۔ قانُون دان ۔ |
908. | Barrow | n. ہاتھ گاڑی ۔ ٹھیلا Noun ٹھيلَہ ۔ ريڑھی ۔ |
909. | Barrows | n. ہاتھ گاڑی ۔ ٹھیلا Noun ٹھيلَہ ۔ ريڑھی ۔ |
910. | Bars | n. 1. سلاخ ۔ سیخ ۔ سیخچہ ۔ سریا 2. آگل ۔ بلی 3. تختہ ۔ میز 4. باڑ ۔ روک ۔ آڑ 5. کل کونسلی ۔جملہ وکلا 6. ماسوائے۔ بندی ۔ برجت ۔ استثنا ۔ ممانعت v. a. 1. بند کرنا ۔ مُوندنا ۔ بلی ۔ آگل یا بلی لگانا 2. خارج کرنا ۔ استثنا کرنا ۔ نکالنا ۔ باہر کرنا 3. برجنا ۔ منع کرنا 4. اعتراض کرنا ۔ معترض ہونا 5. روکنا ۔ اڑانا Noun سلاخ ۔ ڈَنڈی ۔ سَريا ۔ Noun وزن ۔ مثلاً باد پیما ۔ |
911. | Barter | v. a. ادلا بدلا کرنا n. ادلا بدلا ۔ بدلائی ۔ ہیراپھیری ۔ مبادلہ Verb مُبادلَہ اجناس کَرنا ۔ |
912. | Bartered | v. a. ادلا بدلا کرنا n. ادلا بدلا ۔ بدلائی ۔ ہیراپھیری ۔ مبادلہ Verb مُبادلَہ اجناس کَرنا ۔ |
913. | Barterer | Noun تَبادلَہ کُنِندَہ ۔ |
914. | Bartering | v. a. ادلا بدلا کرنا n. ادلا بدلا ۔ بدلائی ۔ ہیراپھیری ۔ مبادلہ Verb مُبادلَہ اجناس کَرنا ۔ |
915. | Barters | v. a. ادلا بدلا کرنا n. ادلا بدلا ۔ بدلائی ۔ ہیراپھیری ۔ مبادلہ Verb مُبادلَہ اجناس کَرنا ۔ |
916. | Bartholin`s glands | Noun شَرَمگاہ کے غَدُود ۔ اندامِ نَہانی یا ویجائنا کے بیرُونی سوراخ کے ہر طَرف واقع غَدُود ۔ اِن کی نالیاں پردہ بکارَت یا ہائیمَن سے ذَرا باہر کھُلتی ہَیں ۔ ازواجی مِلاپ کے وَقت اِن میں سے پیلی پیلی رَطُوبَت کا اخراج ہوتا ہے جو ازواجی فِعل میں لُطف پَیدا کَرتا ہے |
917. | Bartizan | n. چھجا ۔ کنگورہ ۔ انگریزی ڈھنگ کا کنگورہ Noun چھَجا ۔ کَنگورَہ ۔ |
918. | Barton | Noun کھيت ۔ کِسان کی ہاڑی ۔ |
919. | Bartonella fever | Noun, Synonym بارٹو نیلا بُخار ۔ خُون کی کَمی یا خُون میں سُرَخ ذَرّات ہیمو گَلوبَن کی کَمی کی وجہ سے ہونے والا بُخار |
920. | Baryon , hyperon | Noun (طبعيات) ثَقلِيَہ ۔ |
921. | Baryta | Noun (کِيمِيا) بيرِيَم کے مُرَکبات ميں سے کوئی ايک ۔ |
922. | Barytes | Noun بھاری دھات جو سیسے کی کانوں میں لمبی قلموں کی شکل میں پائی جاتی ہے ۔ |
923. | Barytic | Adjective بَريٹلی ۔ بَريٹا دار ۔ |
924. | Barytone | n. |
925. | Bas relief | Noun کِسی پتھر یا لکڑی پر اِس طرح بنا ہوا نقش کہ وہ پتھر یا لکڑی سے تھوڑا سا علیحدہ نظر آۓ لیکن اس کے باوجُود اِس میں جُڑا ہوا ہو ۔ |
ba found in 1,203 words & 49 pages. Previous 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.