English to Urdu Translation

bo found in 942 words & 38 pages.
  Previous    32    33    34    35    36    37    38    Next
901.Box scoreNoun
بيس بال يا باسکِٹ بال کھيلے جانے کا پورا ريکارڈ ۔
902.Box seatNoun
ناچ گھَر کے بَکس ميں جَگَہ ۔ نَشِست ۔
903.Box spannerNoun
ایسی نالی جو کِسی مشین کے نٹ کے چاروں طرف ٹھیک بیٹھ جاۓ ۔
904.Box springNoun
گَدّوں والا اسپرِنگ ۔
905.Box stallNoun
طَويلَہ ۔ اصطَبَل ۔
906.Box the compassVerb, Phrase
قُطَب نُما کے سب دَرجوں کو دہرانا ۔ چَکر پورا کر لينا ۔
907.Box thorn, matrimony vineNoun
عَرُوسی بيل ۔
908.Box woodNoun
چوب شمشاد ۔ زرد رنگ کی بہت سخت لکڑی جِس سے مسطر اور اوزاروں کے دستے بناۓ جاتے ہیں ۔
Noun
صَنُوبَر کی لَکڑی ۔
909.Box, letterNoun
لیٹر بکس ۔ خط ڈالنے والا صندوق ۔
910.Box, witnessNoun
کٹہرا گواہان ۔ عدالت میں کھڑے ہونے کی جگہ ۔
911.Boxbedn.
صندوق نما پلنگ
912.Boxclothn.
زین یا موٹا کپڑا
913.Boxcoatn.
کوچوان کا لبادہ
914.Boxedv. a.
1. بند کرنا ۔ صندوق میں بند کرنا ۔ پٹارے میں رکھنا
2. گھونسا، ڈک یا مکا مارنا ۔ گھسیانا ۔ مکیانا ۔ ڈکیانا ۔ مشت زنی کرنا ۔ بت پلانا ۔ بتیانا
n.
v.n.
گھوسم گھاسا ۔ مکم مکا یا ڈکم ڈکا لڑنا
n.
1. صندوق ۔ صندوقچہ ۔ صندوقچی ۔ ڈبی ۔ ڈبیا ۔ پٹارا ۔ بکس (Cor.)
2. چونگا ۔ صندوقچہ جس میں پاسے ہلا کے پھینکتے ہیں
3. جوا ۔ کوچ بکس (Cor.)
4. خانہ ۔ درجہ
5. آمن ۔ آون
6. شکاری گھر
7. دان ۔ as pen box قلم دان
Noun
ڈَبَہ ۔ صَندوق ،
915.Boxern.
گھونسے باز ۔ ڈکوں سے لڑنے والا ۔ ڈکیت ۔ مشت زن
Noun
گھُونسے باز ۔ مُکے باز ۔ بحَث کَرنے والا ۔
916.Boxersn.
گھونسے باز ۔ ڈکوں سے لڑنے والا ۔ ڈکیت ۔ مشت زن
Noun
گھُونسے باز ۔ مُکے باز ۔ بحَث کَرنے والا ۔
n.
گھونسم گھاسا ۔ ڈکم ڈکا ۔ مکا مکی ۔ مشت زنی
Noun
مُکّے بازی کا کھيل ۔
917.Boxesv. a.
1. بند کرنا ۔ صندوق میں بند کرنا ۔ پٹارے میں رکھنا
2. گھونسا، ڈک یا مکا مارنا ۔ گھسیانا ۔ مکیانا ۔ ڈکیانا ۔ مشت زنی کرنا ۔ بت پلانا ۔ بتیانا
n.
v.n.
گھوسم گھاسا ۔ مکم مکا یا ڈکم ڈکا لڑنا
n.
1. صندوق ۔ صندوقچہ ۔ صندوقچی ۔ ڈبی ۔ ڈبیا ۔ پٹارا ۔ بکس (Cor.)
2. چونگا ۔ صندوقچہ جس میں پاسے ہلا کے پھینکتے ہیں
3. جوا ۔ کوچ بکس (Cor.)
4. خانہ ۔ درجہ
5. آمن ۔ آون
6. شکاری گھر
7. دان ۔ as pen box قلم دان
Noun
ڈَبَہ ۔ صَندوق ،
918.BoxfulNoun
تَعداد جِس سے صَندوق بھَر جائے ۔
919.Boxingn.
گھونسم گھاسا ۔ ڈکم ڈکا ۔ مکا مکی ۔ مشت زنی
Noun
مُکّے بازی کا کھيل ۔
v. a.
1. بند کرنا ۔ صندوق میں بند کرنا ۔ پٹارے میں رکھنا
2. گھونسا، ڈک یا مکا مارنا ۔ گھسیانا ۔ مکیانا ۔ ڈکیانا ۔ مشت زنی کرنا ۔ بت پلانا ۔ بتیانا
n.
v.n.
گھوسم گھاسا ۔ مکم مکا یا ڈکم ڈکا لڑنا
n.
1. صندوق ۔ صندوقچہ ۔ صندوقچی ۔ ڈبی ۔ ڈبیا ۔ پٹارا ۔ بکس (Cor.)
2. چونگا ۔ صندوقچہ جس میں پاسے ہلا کے پھینکتے ہیں
3. جوا ۔ کوچ بکس (Cor.)
4. خانہ ۔ درجہ
5. آمن ۔ آون
6. شکاری گھر
7. دان ۔ as pen box قلم دان
Noun
ڈَبَہ ۔ صَندوق ،
920.Boxing dayNoun
باکسِنگ ڈے (۲٦ دِسَمبَر)
921.Boxing gloveNoun
باکسِنگ دَستانَہ
922.Boxingdayn.
کرسمس کے بعد پہلا دن (علاوہ اتوار کے)
923.Boxingmatchn.
گھونسم گھاسا ۔ ڈکم ڈکا ۔ مکا مکی ۔ مشت زنی
Noun
مُکّے بازی کا کھيل ۔
924.Boxironn.
استری
925.Boyn.
لڑکا ۔ لونڈا ۔ چھوکرا ۔ چھورا ۔ چَھونا ۔ دھوٹا ۔ نکا ۔ منڈا
Noun
لَڑکا ۔ نابالِغ بَچَہ ۔
bo found in 942 words & 38 pages.
  Previous    32    33    34    35    36    37    38    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.