English to Urdu Translation

con found in 1,574 words & 63 pages.
  Previous    32    33    34    35    36    37    38    39    40    41    Next
901.Consolidatingv. a.
1. جمانا ۔ سخت کرنا ۔ منجمد کرنا ۔ باندھنا ۔ بستہ کرنا
2. جوڑنا ۔ ملانا ۔ ایک کرنا
v.n.
جمنا ۔ سخت ہونا
Verb
ٹھوس کَرنا ۔ بَستہ کَرنا ۔ سخت کَرنا ۔
902.Consolidationn.
Latin
ٹھوس ۔ تَجمَد ۔ مَثلاً نَمُونیہ میں پھیپھڑوں کی حالَت
Noun
اِستَحکام ۔ بَستگی ۔ اَنجماد ۔
903.Consolidation of holdingsVerb
اشتمال اراضی ۔
904.Consolidation of mortgageVerb
یکجائی املاک مرہونہ ۔ رہن شدہ ۔
905.Consolidation of suitsVerb
یکجائی مقدمات ۔ اشتمال مقدمات ۔ مقدمات کے یکجا کرنا ۔
906.Consolidationsn.
Latin
ٹھوس ۔ تَجمَد ۔ مَثلاً نَمُونیہ میں پھیپھڑوں کی حالَت
Noun
اِستَحکام ۔ بَستگی ۔ اَنجماد ۔
907.ConsolidatorNoun
جامد ۔ اِجتماع کار ۔
908.Consolingv. a.
تسلی، ڈھارس،‌تشفی یا دلاسا دینا ۔ دل جوئی کرنا ۔ آنسو پوچھنا
Verb
دِل جوئی کَرنا ۔ دلاسا دینا ۔ تسلّی دینا ۔
Noun
پتھر کا ایک خمیدہ سہارا ۔ کوئی ایسی میز جِس کے صِرف دو یا ایک پاۓ ہوں اور اِسے دیوار سے لگا کر کھڑا کر دیا گیا ہو ۔
909.Consolsn.
انگلستان کا پرمیسری نوٹ
Noun
تمسکات قرض سرکاری ۔ متحدہ تمسکات قرض ۔
910.ConsommeNoun
یَخنی ۔ شوربا ۔ سُوپ ۔
911.Consonanacen.
میل ۔ اتفاق ۔ موافقت
912.ConsonanceNoun
اِلفاظ میں ہم آہنگی ۔ تَجنیس صوتی ۔ سُریلا پَن ۔
913.Consonancyn.
میل ۔ اتفاق ۔ موافقت
914.Consonantadj.
موافق ۔ انو سار ۔ مطابق ۔ خوش آہنگ ۔ خوش نوا ۔ موزوں
n.
بِنجن ۔ حرف صحیح
Adjective
ہم آہنگ ۔ موافق ۔ ہم وضع ۔
915.Consonant shiftNoun
صوتی فرق ۔ کسی زبان میں حروف صحیح کی صوتی ادائیگی میں پیدا ہونے والا فرق ۔
916.ConsonantalAdjective
حرف صحیح کے مُتعلّق ۔ حروف صحیح کی اصوات کا ۔ حرف صحیح کی خصوصیت رَکھنے والا ۔
917.ConsonantlyAdverb
ہم آہنگی سے ۔ سُریلے پَن سے ۔ ہم نَغمگی سے ۔
918.Consonantsadj.
موافق ۔ انو سار ۔ مطابق ۔ خوش آہنگ ۔ خوش نوا ۔ موزوں
n.
بِنجن ۔ حرف صحیح
Adjective
ہم آہنگ ۔ موافق ۔ ہم وضع ۔
919.Consortv.n.
سنگ رہنا ۔ صحبت کرنا
n.
جورو یا خصم ۔ دھنا یا دھنی
Noun
شوہر یا بیوی ۔ ساتھی ۔ رفیق ۔
920.Consortedv.n.
سنگ رہنا ۔ صحبت کرنا
n.
جورو یا خصم ۔ دھنا یا دھنی
Noun
شوہر یا بیوی ۔ ساتھی ۔ رفیق ۔
921.Consortingv.n.
سنگ رہنا ۔ صحبت کرنا
n.
جورو یا خصم ۔ دھنا یا دھنی
Noun
شوہر یا بیوی ۔ ساتھی ۔ رفیق ۔
922.ConsortiumNoun
کنسورشیم ۔ شرکت ۔ جماعت ۔
923.Consortsv.n.
سنگ رہنا ۔ صحبت کرنا
n.
جورو یا خصم ۔ دھنا یا دھنی
Noun
شوہر یا بیوی ۔ ساتھی ۔ رفیق ۔
924.ConspecificAdjective
ہم نوع ، ہم جنس ۔ ہم نسل ۔
925.ConspectusNoun
اجمال ۔ اِختصار ۔ خاکہ ۔
con found in 1,574 words & 63 pages.
  Previous    32    33    34    35    36    37    38    39    40    41    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.