English to Urdu Translation

cr found in 943 words & 38 pages.
  Previous    32    33    34    35    36    37    38    Next
901.CryptogrammaticAdjective
رَمزی ۔ اِشاری ۔ رَمزی تَحریر سے مُتعلّق ۔
902.CryptographNoun
رَمزی تَحریر ۔ خَطِ رَمز کا قاعدہ ۔ خَطِ اِشارَت ۔ عِلامَتی خَط ۔ تَحریر اشاری ۔
903.CryptographerNoun
رَمز نویس ۔ رمَّاز ۔ ماہرِ اِشاری تَحریر ۔
904.CryptographicAdjective
رَمزی ۔ اِشاری ۔ علامَتی ۔
905.CryptographyNoun
رَمز نویسی ۔ خَطِ رَمز ۔ خُفیہ حَرُوف میں لِکھنے کا فَن ۔ رَمزی علامات میں لِکھنے کا فَن ۔
906.CryptologyNoun
رَمزیات ۔ باطنی زُبان ۔ چیستانی زُبان ۔ خطِ رَمز ۔ رَمز نویسی ۔ مَخفی تَحریری کا مُطالعہ ۔
907.CryptomenorrhoeaGreek
ماہواری یا حیض کا نہ آنا یا بَند ہو جانا ۔
908.CryptonymNoun
خُفیہ نام ۔ رَمزی نام ۔
909.CryptonymousAdjective
رَمزی نامدار ۔ خُفیہ نام کا ۔ گُمنام ۔ نامَعلوم ۔
910.CryptorchismNoun
ایک نُقص جِس میں خُصیے سَکرُوٹَم میں نَہیں اُتَرتے ۔ پَیدائشی طَور پر خُصیوں کا پیٹ میں رہ جانا
911.CryptozoiteNoun
خَفِ حیوانچہ ۔ خَافی مَلیریائی جَرثومہ ۔ مَلیریائی طفیلی جَرثومہ ۔ نَسیجی خُلیوں میں خاموشی سے نَشُو نُما پانے والا ۔
912.Cryptsn.
Noun
غار ۔ زمین دوز حُجرہ ۔ گُبھا ۔ کھو ہ ۔ طاقہ ۔ خُفیہ دَرز ۔ تَھیلی ۔
Noun
مخفی ۔ غار ۔ غدہ ۔ غدُود ۔ خافیہ حجرہ طاقہ ۔
913.Crystaladj.
بلور سا۔ چمکتی ہوئی۔ موتی سا۔ شفاف۔ نرمل
n.
کرسٹل ۔ بلور ۔
Noun
بِلّور ۔ قَلَم ۔ کَرِسٹَل ۔ ترَاشیدہ بِلّور ۔ صاف و شفاف دھات جو بَرف سے مُشابہ ہو ۔
Noun
قلم ۔ بلورہ ۔ کِسی چیز میں ایٹموں یا آئنوں کی ایک خاص شکل سے ترتیب ۔
914.Crystal detectorNoun
قَلمی شناسِندہ ۔ قَلَم کاشِف ۔ قَلَم شناسِندہ ۔ ایک تَرکیب جِس کے ذَریعہ ریڈیو سیٹ میں بدلتی رو کو راست رو میں تَبدیل کیا جاسکتا ہے ۔
915.Crystal gazerNoun
بِلّوربین ۔ حاضرات کے ذَریعے مُستَقبِل کی باتیں بتانے والا ۔
916.Crystal gazingNoun
بِلّوربینی ۔ عملِ حاضرات جو شیشے پَر نِگاہ جما کَر کیا جاۓ ۔ مُستَقبل کی پیش گوئیاں کَرنے کا عمل ۔
917.Crystal nucleusNoun
قلمی مرکزہ ۔ بہت چھوٹا سا قلمی ذرہ جو کِسی پُرسیر شُدہ محلُول کی تہ میں بیٹھتا ہے ۔
918.Crystal systemNoun
قلموں کا نِظام اشکال ۔ اپنی شکلوں کے اِختیار سے قلمیں سات مُختَلِف زمروں میں تقسیم کی جاتی ہیں ۔
919.Crystal violetNoun
بِلّوریں بَنَفشی رَنگ ۔ تَشخیصی دوا میں داغ اور تیزابی اصل کے طور پَر اِستعمال ہونے والا کلورائڈ ۔
920.Crystal visionNoun
مُکاشِفہ ۔ حاضرات کے ذریعے مُستَقبِل کا بَصری اِنکشاف ۔
921.Crystaledadj.
بلور سا۔ چمکتی ہوئی۔ موتی سا۔ شفاف۔ نرمل
n.
کرسٹل ۔ بلور ۔
Noun
بِلّور ۔ قَلَم ۔ کَرِسٹَل ۔ ترَاشیدہ بِلّور ۔ صاف و شفاف دھات جو بَرف سے مُشابہ ہو ۔
Noun
قلم ۔ بلورہ ۔ کِسی چیز میں ایٹموں یا آئنوں کی ایک خاص شکل سے ترتیب ۔
922.Crystalingadj.

923.Crystalledadj.

924.CrystalliferousAdjective
کَرِسٹَل دار ۔ کَرِسٹَل کا حامی ۔ کَرِسٹَلی ۔ بِلوریں ۔
925.Crystallineadj.
1. بلور کا۔ بلوری۔ بلوریں
2. شفاف
Adjective
بِلّوری ۔ بِلّوریں ۔ قَلمی ۔ قَلمائی ۔ قَلموں کا حامِل ۔ قَلموں کے مُتعلّق ۔
Noun
بَلوری قَلمی ۔ قَلَم کی طَرَح ۔ شَفاف
cr found in 943 words & 38 pages.
  Previous    32    33    34    35    36    37    38    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.