English to Urdu Translation
| ho found in 918 words & 37 pages. Previous 32 33 34 35 36 37 | ||
| 901. | Howdah | Noun بودہ ۔ عماری ۔ دو آدمیوں کی بڑی اور خُوبصُورت پُر وقار نَشِست جو ہاتھی کی پُشت سے باندھی جاتی ہے ۔ |
| 902. | However | adv. لیکن۔ مگر۔ بہرکیف۔ ولیکن۔ بہر صورت۔ کتنا ہی۔ کیسا ہی۔ تاہم۔ باوجود اس کے۔ بہرحال Adverb تاہم ۔ لیکِن ۔ مگر ۔ بہرکیف ۔ ولیکن ۔ |
| 903. | Howitzer | n. ایک قسم کی توپ Noun حادہ مار توپ ۔ چھوٹی نال والی توپ جو اُونچے زاویے پر بھاری گولے پھینکتی ہے ۔ |
| 904. | Howitzers | n. ایک قسم کی توپ Noun حادہ مار توپ ۔ چھوٹی نال والی توپ جو اُونچے زاویے پر بھاری گولے پھینکتی ہے ۔ |
| 905. | Howl | v. a. 1. کتے یا بھیڑیے کی مانند بولنا۔ بھونکنا۔ ہوکنا 2. رونا۔ غم کرنا۔ گریہ و زاری کرنا 3. شور مچانا۔ گونجنا۔ دڑوکنا n. واویلا۔ پکار۔ غل۔ شور۔ چیخ۔ کتے یا بھیڑیے کی آواز Verb چِلّانا ۔ چیخنا ۔ رونا ۔ بُلند ، مُسلسل اور دردناک چیخ مارنا ۔ |
| 906. | Howled | v. a. 1. کتے یا بھیڑیے کی مانند بولنا۔ بھونکنا۔ ہوکنا 2. رونا۔ غم کرنا۔ گریہ و زاری کرنا 3. شور مچانا۔ گونجنا۔ دڑوکنا n. واویلا۔ پکار۔ غل۔ شور۔ چیخ۔ کتے یا بھیڑیے کی آواز Verb چِلّانا ۔ چیخنا ۔ رونا ۔ بُلند ، مُسلسل اور دردناک چیخ مارنا ۔ |
| 907. | Howler | Noun چیخنے والا ۔ چیخ بندر ۔ امریکی بڑا استوائی بندر ۔ |
| 908. | Howlet | n. بوم۔ الو کا پٹھا۔ چغد |
| 909. | Howling | v. a. 1. کتے یا بھیڑیے کی مانند بولنا۔ بھونکنا۔ ہوکنا 2. رونا۔ غم کرنا۔ گریہ و زاری کرنا 3. شور مچانا۔ گونجنا۔ دڑوکنا n. واویلا۔ پکار۔ غل۔ شور۔ چیخ۔ کتے یا بھیڑیے کی آواز Verb چِلّانا ۔ چیخنا ۔ رونا ۔ بُلند ، مُسلسل اور دردناک چیخ مارنا ۔ |
| 910. | Howls | v. a. 1. کتے یا بھیڑیے کی مانند بولنا۔ بھونکنا۔ ہوکنا 2. رونا۔ غم کرنا۔ گریہ و زاری کرنا 3. شور مچانا۔ گونجنا۔ دڑوکنا n. واویلا۔ پکار۔ غل۔ شور۔ چیخ۔ کتے یا بھیڑیے کی آواز Verb چِلّانا ۔ چیخنا ۔ رونا ۔ بُلند ، مُسلسل اور دردناک چیخ مارنا ۔ |
| 911. | Hows | adv. 1. کیسا۔ کس طرح۔ کیوں کر۔ کیونکہ 2. کتنا۔ کس قدر 3. کاھے کو۔ کس واسطے۔ کیوں۔ کس لیے۔ کس کارن 4. کس طرح۔ کیا حال ہے Adverb کیسے ۔ کیونکر ۔ کیونکہ ۔ کِتنا ۔ |
| 912. | Howsoever | adj. کیسا ہی۔ مگر۔ کتنا ہی۔ تاہم۔ باوجود اس کے۔ بہرحال۔ لیکن Adverb کِسی بھی طرح سے ۔ کِسی بھی طریقے سے ۔ کِسی بھی حَد تک ۔ کیسا ہی ۔ |
| 913. | Hoy | n. ایک چھوٹی ناؤ Noun بادبانی جہاز ۔ قدیم چھوٹا ساحِلی بجرا ۔ |
| 914. | Hoyden | n. پھؤڑ لڑکی۔ بیہودہ لڑکی adj. پھؤڑ۔ بیہودہ۔ بدتمیز v. a. بیہودہ کھیل کھیلنا Noun, Adjective چنچل ۔ شریر ۔ بیہودہ ۔ بد تمیز ۔ |
| 915. | Hoyden, hoiden | Noun چنچل ۔ شوخ و شریر لڑکی ۔ |
| 916. | Hoydenish | Adjective شوخ لڑکیوں کا سا ۔ |
| 917. | Hoydenishness, hoydenism | Noun چنچل پَن ۔ شوخی ۔ |
| 918. | Hoyle | Noun ہائل ۔ تاش کے قواعِد و ضوابط کے بارے میں مُستند کِتاب ۔ |
| ho found in 918 words & 37 pages. Previous 32 33 34 35 36 37 | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.