English to Urdu Translation

in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    32    33    34    35    36    37    38    39    40    41    Next
901.IndiaNoun
ایک ابلاغیاتی مرموز لفظ جو آئی کا نُمائندہ ہے ۔
902.India ink, chiness inkNoun
روشنائی ۔ سیاہی ۔ کاجل ۔ سیاہ روشنائی جِسے سیاہ مادّے اور کِسی رال کو مِلا کر سلاخ کی شکل میں تیار کیا جاتا تھا ۔
903.India paperNoun
فرطاس ہِند ۔ ہِندی کاغذ ۔ جاذب کاغذ ۔
904.Indianadj.
ہندوستانی۔ بھارتی۔ ہندی
n.
ہندوستان امریکہ کا باشندہ
905.IndianNoun, Adjective
ہِندوستانی ۔ ہِندوستان کا رہنے والا باشِندہ ۔
906.Indian clubNoun
مُگدر ۔ بوتل کی شکل کی چوب جو وررشی مشقوں میں اِستعمال ہوتی ہے ۔
907.Indian corn, maizeNoun
مکا ۔ مکی ۔ مکئی کا پودا ۔
908.Indian fileNoun
اکہری قِطار ۔ اکہری صف ۔
909.Indian giverNoun
وہ شخص جو تُحفہ دے کر واپِس لے لے ۔
910.Indian givingNoun
تُحفے کے معاوضے کی توقع ۔
911.Indian hempNoun
گانجا ۔ حَشیش ۔ بھَنگ کا پَودا ۔
912.Indian hemp, dogbaneNoun
گانجا ۔ ہِندوستانی سَن ۔ ہِندی بھنگ ۔ ستی ۔
913.Indian licorice, rosary peaNoun
چشم ۔ رتی ۔ لالڑی ۔ ایک مَشرِقی ہِندوستان کی جھاڑی ۔
914.Indian mealNoun
مکئی کا آٹا ۔ مکئی کا دلیا ۔
915.Indian paintbrush, painted cupNoun
اِنڈین مُوقلم ۔ کاسٹیلیجا جِنس کے مُختلِف جھاڑی والے پودے ۔
916.Indian pipe, ghost plant, corpse plantNoun
یک گُلہ ۔ اِنڈین پائپ ۔ ایک بے برگ سفید مومی طفیلی پودا ۔
917.Indian puddingNoun
ہِندی حریرہ ۔ ایک میٹھا بِکا ہُوا حریرہ جو دُودھ ، راب اور مکئی کا آٹا مِلا کر بنایا جاتا ہے ۔
918.Indian redNoun
اِنڈین سُرخ ۔ ایک ہلکا سُرخ خاکی رنگ جو لوہے کے زنگار سے بنایا جاتا ہے ۔
919.Indian rubberNoun
رَبڑ ۔ ہِندی ربڑ ۔ ایک بہت لچکیلا جو گرم عِلاقوں کے پودوں مثلاً ربر پودے کے دُودھ ۔
920.Indian summerNoun
گُلا ہی جاڑا ۔ عموماً معتدل موسم جو گرما کے آخِر میں ہوتا ہے ۔
921.Indian tobaccoNoun
شُمالی تمباکو کے جھاڑی والے تین پودوں میں سے کوئی ایک ۔
922.Indian turnipNoun
ہِندی شلجم ۔
923.IndicAdjective
ہِندوی ۔ ہِندی ۔ ہِندُستانی ۔ ہِندوستانی کی ثقافتی زِندگی ۔
924.IndicanNoun
اِنڈیکن ۔ شیرہ نیل ۔ ایک شکرزا مادّہ جو نیل کے پودے کے پتّوں میں ہوتا ہے ۔
925.Indicantadj.
ظاہر کرنے والا۔ بتانے والا
n.
جس سے معلوم ہو کہ مرض کے ازالے کے لیے کیا کرنا چاہیے
Noun
نُمائندہ ۔ مُظہر ۔ دلالت کرنے والا ۔ دال ۔ ظاہِر کرنے والا ۔
in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    32    33    34    35    36    37    38    39    40    41    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.