English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    360    361    362    363    364    365    366    367    368    369    Next
9101.Countenancesn.
1. روپ ۔ صورت ۔ مکھڑا ۔ چہرہ ۔ چہرہ مہرہ ۔ مکھ ۔ منہ ۔ خط و خال ۔ بُشرہ ۔ شکل
2. توجہ ۔ عنایت ۔ مہربانی ۔ کرپا ۔ پکش ۔ حمایت
v. a.
منہ دینا ۔ التفات کرنا ۔ پرسنتائی یا پسندیدگی جتانا۔ پسند کرنا ۔ رواداری کرنا ۔ حمایت کرنا
Noun
چہرہ بُشرہ ۔ صورت ۔ شکل ۔ حلیہ ۔ حمایت ۔
9102.Countenancingn.

9103.Countern.
1. گنتی کرنے والا ۔ گننے والا ۔ شمار کنندہ
2. روپلّی ۔ دمڑے ۔ دام دمڑے ۔ نقدی
3. آلہٴ شمار
4. روپیہ دھرنے کی میز۔ بسنا۔ تخت۔ تختہ۔ کاؤنٹر
5. گھوڑے کا سینہ
adj.
بمکھ ۔ بپریت ۔ بردھ ۔ خلاف۔ اُلٹا ۔ برعکس
Adjective, Adverb
مقابل ۔ الٹی جانب ۔ برعکس ۔ برخلاف ۔ متضاد
Noun
تھڑا ۔ تختہ ۔ میز ۔ کاوٴنٹر ۔ پیش تختہ ۔
Noun
مُخالِف ۔ برعکس ۔ خلاف گھڑی وار ۔ مُنقلب گھڑی وار ۔
9104.Counter affidavitجوابی حلف نامہ ۔
9105.Counter chargeNoun
جوابی اِلزام ۔ اُلٹی نالش ۔ جوابی حملہ ۔
9106.Counter checkNoun
کاوٴنٹر چیک ۔ بساط چیک ۔ خالی چیک جو بینک کی طرف سے رقم نکالنے یا جمع کرنے کے لیے دیا جاۓ ۔
9107.Counter conditioningNoun
باز تشریط ۔ کسی ناپسندیدہ عادت کو پسندیدہ میں بدلنے کا عمل ۔
9108.Counter cultureNoun
برعکس ثقافت ۔ جوابی ثقافت ۔ کسی زمانے اور مقام کی ثقافت کے منافی رسوم ۔
9109.Counter deedترديدی دستاويز ۔ جوابی دستاويز ۔ ترديدی تجويز
9110.Counter irritantNoun
خراش آور ۔ سوزِش پیدا کرنے والی ادویہ ۔
9111.Counter securityبالمقابل ۔ ضمانت ۔ ضمانتِ مقابل ۔ ايزادی ضمانت
9112.Counter sinkVerb
سوراخ بنانا تا کہ پیچ کا بالائی حِصَّہ بھی اندر چلا جاۓ اور وہ لکڑی کی سطح کے برابر ہو جاۓ ۔
9113.Counter-attackNoun, Verb
جوابی حملہ کرنا ۔
9114.Counter-chargeVerb
الزامی جواب دينا ۔ الٹی نالش ۔ جوابی دعوی کرنا
9115.Counter-claimNoun
مقابل ۔ جوابی دعوی
9116.Counter-signatureNoun
تصدیقی دستخط ۔ توثیقی دستخط ۔ اضافی دستخط ۔
Noun
توثيقی دستخط ۔ اثبات
9117.Counteractv. a.
کاٹنا ۔ توڑنا ۔ حارج ہونا ۔ مزاحم ہونا ۔ مانع ہونا ۔ روکنا ۔ مارنا ۔ اُلٹا اثر کرنا
Verb
توڑ کَرنا ۔ مُخالف کام کَرنا ۔ روکنا ۔ رکاوٹ پیدا کَرنا ۔ مزاحمت کَرنا ۔
9118.Counteractedv. a.
کاٹنا ۔ توڑنا ۔ حارج ہونا ۔ مزاحم ہونا ۔ مانع ہونا ۔ روکنا ۔ مارنا ۔ اُلٹا اثر کرنا
Verb
توڑ کَرنا ۔ مُخالف کام کَرنا ۔ روکنا ۔ رکاوٹ پیدا کَرنا ۔ مزاحمت کَرنا ۔
9119.Counteractingv. a.
کاٹنا ۔ توڑنا ۔ حارج ہونا ۔ مزاحم ہونا ۔ مانع ہونا ۔ روکنا ۔ مارنا ۔ اُلٹا اثر کرنا
Verb
توڑ کَرنا ۔ مُخالف کام کَرنا ۔ روکنا ۔ رکاوٹ پیدا کَرنا ۔ مزاحمت کَرنا ۔
9120.Counteractionn.
روک ۔ کاٹ ۔ توڑ ۔ مقابلہ ۔ اختلاف ۔ مزاحمت
Noun
مزاحمت ۔ رکاوٹ ۔ دفیعہ ۔ توڑ ۔ کاٹ ۔
9121.Counteractionsn.
روک ۔ کاٹ ۔ توڑ ۔ مقابلہ ۔ اختلاف ۔ مزاحمت
Noun
مزاحمت ۔ رکاوٹ ۔ دفیعہ ۔ توڑ ۔ کاٹ ۔
9122.CounteractiveAdjective
مائل بہ مزاحمت ۔ دافع ۔ مزاحم ۔ عوضی ۔ مخالف ۔
9123.CounteractorNoun
دافع ۔ توڑ کرنے والا ۔ مخالفت کرنے والا ۔ مزاحمت کرنے والا ۔ مزاحم ۔
9124.Counteractsv. a.
کاٹنا ۔ توڑنا ۔ حارج ہونا ۔ مزاحم ہونا ۔ مانع ہونا ۔ روکنا ۔ مارنا ۔ اُلٹا اثر کرنا
Verb
توڑ کَرنا ۔ مُخالف کام کَرنا ۔ روکنا ۔ رکاوٹ پیدا کَرنا ۔ مزاحمت کَرنا ۔
9125.CounterattackNoun
جوابی حملہ ۔ دشمن کے حملے کا توڑ کرنے کے لیے حملہ ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    360    361    362    363    364    365    366    367    368    369    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.