English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    364    365    366    367    368    369    370    371    372    373    Next
9201.PulverizationNoun
سفوفی حالت ۔ سفوف پذیری ۔ سفوفیت ۔
9202.Pulverizev. a.
پیسنا۔ برادہ کرنا۔ بکنی کرنا۔ چون کرنا۔ سفوف کرنا۔ چورا کرنا۔ میدہ بنانا۔ باریک رکنا۔
Verb
پاوڈر بنانا ۔ پیسنا ۔ برادہ کرنا ۔میدے کی طرح باریک ہونا ۔
9203.Pulverizedv. a.
پیسنا۔ برادہ کرنا۔ بکنی کرنا۔ چون کرنا۔ سفوف کرنا۔ چورا کرنا۔ میدہ بنانا۔ باریک رکنا۔
Verb
پاوڈر بنانا ۔ پیسنا ۔ برادہ کرنا ۔میدے کی طرح باریک ہونا ۔
9204.PulverizerNoun
سفوف بنانے والا ۔پیسنے والی مشین ۔چکّی ۔
9205.Pulverizesv. a.
پیسنا۔ برادہ کرنا۔ بکنی کرنا۔ چون کرنا۔ سفوف کرنا۔ چورا کرنا۔ میدہ بنانا۔ باریک رکنا۔
Verb
پاوڈر بنانا ۔ پیسنا ۔ برادہ کرنا ۔میدے کی طرح باریک ہونا ۔
9206.Pulverizingv. a.
پیسنا۔ برادہ کرنا۔ بکنی کرنا۔ چون کرنا۔ سفوف کرنا۔ چورا کرنا۔ میدہ بنانا۔ باریک رکنا۔
Verb
پاوڈر بنانا ۔ پیسنا ۔ برادہ کرنا ۔میدے کی طرح باریک ہونا ۔
9207.PulverulentAdjective
باریک سفوف پر مشتمل ۔ سفوف بننے کے قابل ۔سفوفی ۔گرد آلود ۔
9208.Pulviln.
خوشبودار بکنی یا سفوف۔
9209.PulvillusNoun
بعض حشرات الارض کے پیروں پر تکیہ نما ابھار ۔
9210.PulvinarNoun
دیوتا سنگھاسن ۔سرکس میں آرام دہ نشست ۔
9211.Pulvinateadj.
گدی نما۔ محدب۔ گدی دار۔ متورم۔
Adjective
گدی نما ۔تکیے کی شکل کا ۔ کوئی تکیہ نما چیز رکھنے والا ۔
9212.PulvinusAdjective
تکیے کی طرح ۔ تکیے کی طرح کی کسی چیز سے متعلق ۔
Noun
نمونے برگ ۔ ایک ننھا سا غدہ جو کسی پتے یا پتی کی اساس پر ہوتا ہے ۔
9213.PulvisNoun
سَفُوف ۔ پاوڈَر
9214.PumaNoun
پیوما ۔ امریکی تیندوا ۔
9215.PumicaNoun
چھانواں پتھر ۔صاف کرنا ۔ پالش کرنا ۔چھانوے سے گھسنا ۔
9216.Pumicen.
جھانواں پتھر۔
9217.Pumicestonen.
جھانواں پتھر۔
9218.Pummelv.
لگاتار مکے مارنا۔
Verb
لگاتار مکے مارنا ۔بے درد گھونسے لگانا ۔
9219.Pummeledv.
لگاتار مکے مارنا۔
Verb
لگاتار مکے مارنا ۔بے درد گھونسے لگانا ۔
9220.Pummelingv.
لگاتار مکے مارنا۔
Verb
لگاتار مکے مارنا ۔بے درد گھونسے لگانا ۔
9221.Pummelledv.
لگاتار مکے مارنا۔
Verb
لگاتار مکے مارنا ۔بے درد گھونسے لگانا ۔
9222.Pummellingv.
لگاتار مکے مارنا۔
Verb
لگاتار مکے مارنا ۔بے درد گھونسے لگانا ۔
9223.Pummelsv.
لگاتار مکے مارنا۔
Verb
لگاتار مکے مارنا ۔بے درد گھونسے لگانا ۔
9224.Pumpn.
پانی اونچا کرنے کی کل۔ پانی کی بم۔ پچکاری۔ پمپ۔
v. a.
1. نل سے پانی چڑھانا یا نکالنا۔ خارج کرنا۔
2. بھید لینا۔ راز جوئی کرنا۔ پوچھ تاچھ کرنا۔ سوال کرنا۔
9225.Pump primingNoun
تیل کُپّی ۔ تیل ڈالنے والا آلہ ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    364    365    366    367    368    369    370    371    372    373    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.