English to Urdu Translation

ba found in 1,203 words & 49 pages.
  Previous    33    34    35    36    37    38    39    40    41    42    Next
926.Bas-reliefNoun
ہَلکی اُبھَرواں مُنبَت کاری ۔
927.BasalAdjective
اساسی ۔ بُنيادی ۔ اصَل ۔
928.Basal metabolic rateNoun
قُوَت عمَلِيَہ
929.Basal gangliaNoun
اساسی عقُود ۔ سِرَبرَل اساس پر خاکی خُلیے
930.Basal metabolismNoun
اساسی اِستحالہ ۔ جِسم کے اندر کیمیائی اور طبیعی تغیرات کا سِلسِلہ جو زِندگی کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے ۔
931.Basal narcosisNoun
بُنیادی تَنویم ۔ سونے سے قَبل خواب آوَر ادویات جِن سے فِکَر اور پَریشانی میں تَخفیف ہو جاتی ہے
932.BasaltNoun
مرمرِ سَياہ ۔ سَنگ سَياہ ۔
933.BasalticAdjective
سَياہ مَر مَريں ۔ بَسالٹی ۔
934.BasculeNoun
بيرَم ۔ پُلوں کا مخصُوص متوازنی حِصّہ
935.Bascule bridgeNoun
اُٹھواں پُل ۔ جِسکی سَڑَک حَسب خَواہِش اُٹھائی جا سَکتی ہے ۔
936.Baseadj.
1. ہیچ ۔ پُوچ ۔ نکما ۔ ناچیز
2. کمینہ ۔ پاجی ۔ سفلہ ۔ دُون ۔ ارذل
3. نیچ ۔ ادنیٰ
4. چھوٹی ذات کا ۔ حرامی ۔ حرام زادہ ۔ حرامی پِلا ۔ بد اصل ۔ کم اصل ۔ بد ذات
5. کھوٹا ۔ ملاؤ کا ۔ نرسا
n.
1. پیندی ۔ تلا ۔ تلہٹی
2. نُیو ۔ نیو ۔ بنیاد ۔ بنا
3. پایہ ۔ کرسی
4. نیو۔ آدھار بھومی ۔ قاعدہ
5. جو چیز تیزاب سے مل کے نمک سی بن جاتی ہے جیسے سجی ایک تیزاب سے مل کے نمک سی بن جاتی ہے
Noun
پایہ ۔ بنیاد ۔
Noun
اساس ۔ بُنياد ۔ تَہ ۔
937.Base ballNoun
بيس بال ۔ امريکَہ کا قومی کھيل ۔
938.Base boardNoun
پائدان ۔ زير تَختَہ ۔
939.Base bornAdjective
ذَليل ۔ کَمينَہ ۔ حَرامی ۔
940.Base burnerNoun
خُود کار چُولھا ۔
941.Base exchangeNoun
تبادلہ اساس ۔ کِسی ایک کیمیائی اساس کو نِکال کر کِسی دُوسری کیمیائی اساس کو شامِل کرنا ۔
942.Base hitNoun
بُنيادی ضَرَب ۔
943.Base levelNoun
اساسی سَطَح ۔ سَب سے نِچلی سَطَح ۔
944.Base lineNoun
قاعِدہ ۔ مُقررہ لمبائی رکھنے والا خط جِس سے نقشہ کی تیاری کے وقت زاویے بناۓ جاتے ہیں ۔
Noun
بُنيادی خَط ۔ خَط مُحيط ۔
945.Base manNoun
بيس مين ۔ کھِلاڑی ۔
946.Base metalNoun
اساسی دھات ۔ سونا یا چاندی نہیں بلکہ کوئی ایسی دھات جِسے گرم کرنے سے اِس کی تکسید آسانی سے ہو سکتی ہے ۔
Noun
بُنيادی دھَات ۔
947.Base payNoun
بُنيادی تَنخُواہ ۔
948.Base rateNoun
بُنيادی شَرَح ۔
949.Base runnerNoun
بيس کھِلاڑی ۔
950.Basebornadj.
1. حرامی ۔ حرام زادہ ۔ کموت ۔ حرام کا جنا ۔ برن شنکر
2. نیچ ۔ نیچ ذات ۔ گھٹیل ۔ کم ذات ۔ کم اصل
ba found in 1,203 words & 49 pages.
  Previous    33    34    35    36    37    38    39    40    41    42    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.