English to Urdu Translation
br found in 1,009 words & 41 pages. Previous 33 34 35 36 37 38 39 40 41 Next | ||
926. | Brucellosis | Greek, Latin, Botany بَروسیلا کی ایک نُوع سے ہونےوالی چھُوت کی بیماری |
927. | Brucellosis, bang's disease | گھاس پات ۔ چَرائی ۔ |
928. | Brucine | Noun مکُو ۔ جوزِ الفی ۔ |
929. | Brucite | Noun مِگنيشِيَم ہائيڈروآکسائيڈ پَر مُشتَمِل ايک دھات ۔ |
930. | Bruckner cycle | Noun موسمی تغیرات کا سِلسِلہ جِن کے مُتَعلِّق خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ہر پینتیس سال کے بعد رونُما ہوتا ہے ۔ |
931. | Brug | Noun قَلعہ ۔ حَصار ۔ شہر يا قَصبَہ ۔ |
932. | Bruin | n. بھالو ۔ ریچھ ۔ خرس Noun بھُورا ريچھ ۔ |
933. | Bruins | n. بھالو ۔ ریچھ ۔ خرس Noun بھُورا ريچھ ۔ |
934. | Bruise | v. a. کچلنا ۔ کوٹنا ۔ چکنا چور کرنا ۔ چورا کرنا ۔ چورما کرنا n. چوٹ ۔ صدمہ Adjective رَض ۔ جِلد کی رَنگَت اُڑانا ۔ رَگَڑ ۔ خَراش Noun رگڑ ۔ خارش ۔ Verb, Interjection جِسَم کا چھِل جانا ۔ خَراش آنا ۔ |
935. | Bruised | adj. کچلا ہوا ۔ چتھا ہوا ۔ کٹا ۔ کٹا چھتا v. a. کچلنا ۔ کوٹنا ۔ چکنا چور کرنا ۔ چورا کرنا ۔ چورما کرنا n. چوٹ ۔ صدمہ Adjective رَض ۔ جِلد کی رَنگَت اُڑانا ۔ رَگَڑ ۔ خَراش Noun رگڑ ۔ خارش ۔ Verb, Interjection جِسَم کا چھِل جانا ۔ خَراش آنا ۔ |
936. | Bruiser | Noun گھُونسَہ باز ۔ مُکّوں سے لَڑنے والا ۔ |
937. | Bruises | v. a. کچلنا ۔ کوٹنا ۔ چکنا چور کرنا ۔ چورا کرنا ۔ چورما کرنا n. چوٹ ۔ صدمہ Adjective رَض ۔ جِلد کی رَنگَت اُڑانا ۔ رَگَڑ ۔ خَراش Noun رگڑ ۔ خارش ۔ Verb, Interjection جِسَم کا چھِل جانا ۔ خَراش آنا ۔ |
938. | Bruising | v. a. کچلنا ۔ کوٹنا ۔ چکنا چور کرنا ۔ چورا کرنا ۔ چورما کرنا n. چوٹ ۔ صدمہ Adjective رَض ۔ جِلد کی رَنگَت اُڑانا ۔ رَگَڑ ۔ خَراش Noun رگڑ ۔ خارش ۔ Verb, Interjection جِسَم کا چھِل جانا ۔ خَراش آنا ۔ |
939. | Bruit | v. a. چرچا کرنا ۔ شہرت دینا ۔ مشہور کرنا ۔ کیرتی کرنا ۔ شور مچانا n. چرچا ۔ شہرت ۔ کیرتی Verb چَرچاکَرنا ۔ خَبَر دينا ۔ |
940. | Bruited | v. a. چرچا کرنا ۔ شہرت دینا ۔ مشہور کرنا ۔ کیرتی کرنا ۔ شور مچانا n. چرچا ۔ شہرت ۔ کیرتی Verb چَرچاکَرنا ۔ خَبَر دينا ۔ |
941. | Bruiting | v. a. چرچا کرنا ۔ شہرت دینا ۔ مشہور کرنا ۔ کیرتی کرنا ۔ شور مچانا n. چرچا ۔ شہرت ۔ کیرتی Verb چَرچاکَرنا ۔ خَبَر دينا ۔ |
942. | Bruits | v. a. چرچا کرنا ۔ شہرت دینا ۔ مشہور کرنا ۔ کیرتی کرنا ۔ شور مچانا n. چرچا ۔ شہرت ۔ کیرتی Verb چَرچاکَرنا ۔ خَبَر دينا ۔ |
943. | Brumal | Adjective جاڑے کا ۔ سُرمَائی ۔ دھُندلا ۔ |
944. | Brume | Noun دھُند ۔ کُہر۔ پالا |
945. | Brumma gem | Adjective نُمائشی قِسَم کی سَستی نَقلی کوئی شے ۔ |
946. | Brumous | Adjective دھُند والا ۔ کُہر آلود |
947. | Brunch | Noun ناشتے کے بَعد اور دوپہَر کے کھانے سے پہلے کھايا جانے والا کھانا ۔ |
948. | Brunette | n. بھوری ۔ سانولی ۔ گیہؤاں یا گندمی رنگ کی عورت |
949. | Brunette, brunet | Noun گہرے بھُورے رَنگ/آنکھوں/بالوں والا شخص /عورَت |
950. | Brunettes | n. بھوری ۔ سانولی ۔ گیہؤاں یا گندمی رنگ کی عورت |
br found in 1,009 words & 41 pages. Previous 33 34 35 36 37 38 39 40 41 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.