English to Urdu Translation
| ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 Next | ||
| 926. | Caoutchouc | Noun خام ربڑ ۔ Noun کاوشوک ۔ رَبَڑ ۔ قُدرَتی رَبَڑ ۔ |
| 927. | Cap | n. ٹوپی ۔ کلاہ 2. سردار ۔ مکھیا v. a. ٹوپی یا ٹوپ پہنانا ۔ کلاہ سر پر رکھنا Noun کُلاہ ۔ ٹوپی ۔ |
| 928. | Cap a pie | Adverb سَر سے پا تَک ۔ پُورے جِسَم پَر ۔ |
| 929. | Cap jewel | Noun نہ گھُسنے والا پتھر ۔ جو گھڑیوں میں دُھرے کے اُوپر لگایا جاتا ہے ۔ |
| 930. | Cap the climax | آخری حَد سے بھی آگے جانا ۔ |
| 931. | Capabilities | n. قابلیت ۔ لیاقت ۔ استعداد ۔ بل ۔ زور ۔ سامرتھ ۔ شکتی Noun لیاقت ۔ اہلیت ۔ قابل ۔ Noun قابلِيَت ۔ لَياقَت ۔ شَکتی ۔ |
| 932. | Capability | n. قابلیت ۔ لیاقت ۔ استعداد ۔ بل ۔ زور ۔ سامرتھ ۔ شکتی Noun لیاقت ۔ اہلیت ۔ قابل ۔ Noun قابلِيَت ۔ لَياقَت ۔ شَکتی ۔ |
| 933. | Capable | adj. 1. لائق ۔ قابل ۔ جوگ ۔ سزاوار 2. سہنے جوگ 3. ہوشیار ۔ چتر ۔ نپن ۔ مستعد Adjective جوہر قابل ۔ قابل ۔ لائق ۔ کے لئے موزوں ۔ Adjective لائق ۔ اہَل ۔ اثرات پَذير ۔ |
| 934. | Capableness | Noun مَقدُور ۔ اہلِيَت ۔ جوہَر ۔ |
| 935. | Capabler | adj. 1. لائق ۔ قابل ۔ جوگ ۔ سزاوار 2. سہنے جوگ 3. ہوشیار ۔ چتر ۔ نپن ۔ مستعد Adjective جوہر قابل ۔ قابل ۔ لائق ۔ کے لئے موزوں ۔ Adjective لائق ۔ اہَل ۔ اثرات پَذير ۔ |
| 936. | Capablest | adj. 1. لائق ۔ قابل ۔ جوگ ۔ سزاوار 2. سہنے جوگ 3. ہوشیار ۔ چتر ۔ نپن ۔ مستعد Adjective جوہر قابل ۔ قابل ۔ لائق ۔ کے لئے موزوں ۔ Adjective لائق ۔ اہَل ۔ اثرات پَذير ۔ |
| 937. | Capably | Adverb قابلیت سے ۔ Adverb اہلِيَت کے ساتھ ۔ |
| 938. | Capacious | adj. کشادہ ۔ فراخ ۔ چوڑا ۔ چکلا ۔ وسیع ۔ لمبا چوڑا ۔ موکلا Adjective وسیع کشادہ ۔ فراخ ۔ Adjective کُشادَہ ۔ فَراخ ۔ ہَمَہ گير ۔ |
| 939. | Capaciously | Adverb فَراخی سے ۔ کُشادَہ دِلی سے ۔ |
| 940. | Capaciousness | Noun کُشادگی ۔ فَراخی ۔ |
| 941. | Capacitance | Noun مُوَثَر گُنجائش ۔ |
| 942. | Capacitate | v. قابل بنانا ۔ لائق بنانا ۔ حق دار بنانا Verb قابل بنانا ۔ گنجائش پیدا کرنا ۔ وسعت دینا ۔ Verb گُنجائش پيدا کَرنا ۔ اہَل/لائق بَنانا ۔ |
| 943. | Capacitative reactance | Noun ظرفی تعاملیت ۔ کِسی برقی کنڈنسر کی وجہ سے مُتبادِل برقی رو کے بہاوٴ میں رُکاوَٹ پیدا ہونا ۔ |
| 944. | Capacities | n. 1. گنجائش ۔ سمائی ۔ پیٹ ۔ وسعت ۔ ظرف ۔ جگہ 2. سمجھ ۔ قابلیت ۔ استعداد ۔ذہن ۔ رسائی ۔ پہنچ ۔ لیاقت 3. حیثیت Noun گنجائش ۔ وسعت ۔ قابلیت ۔ Noun وُسعت ۔ فَراخی ۔ سَکَت ۔ |
| 945. | Capacitive | Adjective بَرقی رُو ذَخيرَہ کَرنے کا نِظام ۔ |
| 946. | Capacitivoly | Adverb قابلِيَت سے ۔ |
| 947. | Capacitor | Noun بَرقی کَنڈَنسَر ۔ |
| 948. | Capacity | n. 1. گنجائش ۔ سمائی ۔ پیٹ ۔ وسعت ۔ ظرف ۔ جگہ 2. سمجھ ۔ قابلیت ۔ استعداد ۔ذہن ۔ رسائی ۔ پہنچ ۔ لیاقت 3. حیثیت Noun گنجائش ۔ وسعت ۔ قابلیت ۔ Noun وُسعت ۔ فَراخی ۔ سَکَت ۔ |
| 949. | Capacity diminished | Noun بوجہ شراب متاثرہ اہلیت ، متاثرہ کیفیت نوشی کا جنون ۔ |
| 950. | Capacity for marriage | Noun قابلیت نکاح ۔ اہلیت نکاح ۔ |
| ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.