English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    33    34    35    36    37    38    39    40    41    42    Next
926.Come roundVerb
ہوش میں آنا ۔ صحَت مَند ہونا ۔ سَنبھَلنا ۔
927.Come toVerb
اعداد یا مِقدار کے بَرابَر ہونا ۔ ہوش میں آنا ۔ ٹھہَر جانا ۔
928.Come to grips withVerb
گُتّھَم ۔ گُتّھا ہونا ۔ مَضبُوطی سے نِبَٹنا ۔ عُہدہ بَر آ ہونا ۔ مُنہَمِک ہونا ۔
929.Come to termsشرائط مان لینا ۔ اتفاق کر لینا ۔ راضی ہونا ۔ کسی کی بات مان لینا ۔
Verb
مان جانا ۔ راضی ہو جانا ۔
930.Come upVerb
کِسی مُعاملہ پَر بات ہونا ۔ زیرِ بحَث آنا ۔ پُورا اُتَرنا ۔
931.Come uppanceNoun
سَزا ۔ مُلَامَت ۔
932.Come with hat in handVerb
موٴدب آنا ۔ عجز و ادب سے آنا ۔
933.Come-hitherAdjective
لُبھَانے والی ۔ مَعنی خیز اِشارہ کَرنے والی ۔ دَعوَت دینے والی ۔
934.Come-onNoun
پھَانسنے کے لیے لُبھَانا ۔ دھوکا دینے کے لیے لُبھَانا ۔
935.Come-outerNoun
اِصلا ح کَرنے والا ۔ وہ شَخص جو کِسی تَنظیم کو چھوڑ کَر اُسے بَدَلنے کی کوشِش کَرے ۔
936.ComebackNoun
دَندان شِکَن جَواب ۔ قُوَّت کی بَحالی ۔ صحَت کی بَحالی ۔
937.Comediann.
بھانڈ ۔ بھنڈیلا ۔ سوانگی ۔ بہروپیا ۔ نقال ۔ ناٹکی
Noun
نَقال ۔ بھَانڈ ۔ سَوانگِیا ۔ مَزاحیہ اداکار ۔
938.Comediansn.
بھانڈ ۔ بھنڈیلا ۔ سوانگی ۔ بہروپیا ۔ نقال ۔ ناٹکی
Noun
نَقال ۔ بھَانڈ ۔ سَوانگِیا ۔ مَزاحیہ اداکار ۔
939.ComedicAdjective
ناٹَک کا مَزاحیہ انجام ۔ خُوش انجام ۔ طَربیہ ۔
940.ComedienneNoun
مَزاحیہ اداکارہ ۔ ناٹکی ۔ رَقاصہ ۔ سَوانگی ۔
941.Comediesn.
سوانگ ۔ نقل ۔ کامیڈی
Noun
مزَاحیہ ۔ طَربیہ نَاٹَک ۔ خُوش انجَام ۔ سَوانگ ۔
942.ComedoLatin
چَربی دانہ ۔ مَسّا
Noun
چَربی دانہ ۔ کیل ۔ زہریلی پھِنسی ۔ نَصلہ ۔
943.ComedownNoun
ذِلَّت ۔ گَراوَٹ ۔ زَوال ۔ پَستی ۔
944.Comedyn.
سوانگ ۔ نقل ۔ کامیڈی
Noun
مزَاحیہ ۔ طَربیہ نَاٹَک ۔ خُوش انجَام ۔ سَوانگ ۔
945.Comedy of mannersNoun
مزَاح کِی طَنزیہ شکل ۔ رَسموں رواج پَر طَنز ۔
946.ComefitNoun
خُشک مِٹھائی ۔ اِلائچی دانہ ۔ پاگ ۔
947.Comelieradj.
سہاؤنی ۔ خوبصورت ۔ خوش اندام ۔ سجیلا ۔ شکیل ۔ وجیہ
Adjective
خُوبصُورَت ۔ خُوش کُن ۔ قبُول صُورَت ۔ دِل پَسَند ۔
948.Comeliestadj.
سہاؤنی ۔ خوبصورت ۔ خوش اندام ۔ سجیلا ۔ شکیل ۔ وجیہ
Adjective
خُوبصُورَت ۔ خُوش کُن ۔ قبُول صُورَت ۔ دِل پَسَند ۔
949.Comelinessn.
سندر تائی ۔ خوبصورتی ۔ خوش اندامی
Noun
خُوبصُورتی ۔ خُوش اندَامی ۔ خُوش روئی ۔ دِلکَشی ۔
950.Comelinessesn.
سندر تائی ۔ خوبصورتی ۔ خوش اندامی
Noun
خُوبصُورتی ۔ خُوش اندَامی ۔ خُوش روئی ۔ دِلکَشی ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    33    34    35    36    37    38    39    40    41    42    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.