English to Urdu Translation
con found in 1,574 words & 63 pages. Previous 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 Next | ||
926. | Conspicuous | adj. 1. ظاہر ۔ عیاں ۔ کھلا ۔ علانیہ ۔ صریح ۔ فاش ۔ پرتی یکش ۔ سپرشٹ 2. مشہور ۔ نامور ۔ معروف ۔ بِکھیات ۔ سرنام Adjective نُمایاں ۔ ظاہر ۔ واضح ۔ Adjective واضح ۔ بین ۔ جاذب توجہ ۔ جاذب نظر ۔ معروف ۔ نمایاں ۔ ابھرا ہوا ۔ |
927. | Conspicuously | adv. علانیہ ۔ ظاہر ۔ ظاہرا ۔ ظاہراً ۔ دکھاوے سے Adverb واضح طور پَر ۔ نُمایاں طور پَر ۔ صریحاً |
928. | Conspicuousness | Noun نُمایاں پَن ۔ صراحت ۔ ظاہریت ۔ |
929. | Conspiracies | n. 1. سازش ۔ گشٹی 2. ایکا ۔ اتفاق Noun سازش ۔ ساز باز ۔ جُرم ۔ Noun سازش ۔ گٹھ جوڑ ۔ ساز باز ۔ |
930. | Conspiracy | n. 1. سازش ۔ گشٹی 2. ایکا ۔ اتفاق Noun سازش ۔ ساز باز ۔ جُرم ۔ Noun سازش ۔ گٹھ جوڑ ۔ ساز باز ۔ |
931. | Conspiracy, chain | Noun سازش جس میں ہر سازشی کا کردار مخصوص ہوتا ہے اور وہ اس کی حد تک ذمہ دار ہوتا ہے ۔ |
932. | Conspiracy, seditious | Noun حکومت کے خلاف سازش ۔ بغاوت ۔ |
933. | Conspirator | n. سازش کرنے والا ۔ سازش کنندہ ۔ گشٹ کرنے والا ۔ مفسد Noun مُفسد ۔ سازشی ۔ سازش کُنِندہ ۔ Noun سازشی ۔ |
934. | Conspiratorial | Adjective سازشی ۔ سازش کا ۔ سازش کے مُتعلّق ۔ |
935. | Conspirators | n. سازش کرنے والا ۔ سازش کنندہ ۔ گشٹ کرنے والا ۔ مفسد Noun مُفسد ۔ سازشی ۔ سازش کُنِندہ ۔ Noun سازشی ۔ |
936. | Conspire | v.n. 1. بندش باندھنا ۔ سازش کرنا ۔ گشٹی کرنا 2. میل کرنا ۔ اتفاق کرنا Verb سازش ۔ ساز باز میں شامل ہونا ۔ مُتفق ہونا ۔ Verb سازش کرنا ۔ ساز باز یا گٹھ جوڑ کرنا ۔ |
937. | Conspired | v.n. 1. بندش باندھنا ۔ سازش کرنا ۔ گشٹی کرنا 2. میل کرنا ۔ اتفاق کرنا Verb سازش ۔ ساز باز میں شامل ہونا ۔ مُتفق ہونا ۔ Verb سازش کرنا ۔ ساز باز یا گٹھ جوڑ کرنا ۔ |
938. | Conspires | v.n. 1. بندش باندھنا ۔ سازش کرنا ۔ گشٹی کرنا 2. میل کرنا ۔ اتفاق کرنا Verb سازش ۔ ساز باز میں شامل ہونا ۔ مُتفق ہونا ۔ Verb سازش کرنا ۔ ساز باز یا گٹھ جوڑ کرنا ۔ |
939. | Conspiring | v.n. 1. بندش باندھنا ۔ سازش کرنا ۔ گشٹی کرنا 2. میل کرنا ۔ اتفاق کرنا Verb سازش ۔ ساز باز میں شامل ہونا ۔ مُتفق ہونا ۔ Verb سازش کرنا ۔ ساز باز یا گٹھ جوڑ کرنا ۔ |
940. | Constable | n. چوکیدار ۔ سپاہی پولیس ۔ کانسٹیبل (Cor.) گُڑیت ۔ کوتوال ۔ ناظر Noun کانسٹیبل ۔ پولیس کا سپاہی ۔ کوتوال ۔ Noun سپاہی ۔ |
941. | Constable, special | Noun عارضی طور پر کانسٹیبل کے فرائض انجام دینے والا ۔ |
942. | Constables | n. چوکیدار ۔ سپاہی پولیس ۔ کانسٹیبل (Cor.) گُڑیت ۔ کوتوال ۔ ناظر Noun کانسٹیبل ۔ پولیس کا سپاہی ۔ کوتوال ۔ Noun سپاہی ۔ |
943. | Constabulary | Noun جمعیت کوتوالی ۔ Noun, Adjective اِنتظامی عسکری پولیس ۔ کانسٹیبلری ۔ کوتوالی کی جمعیت ۔ |
944. | Constancies | n. 1. ٹھہراؤ ۔ ٹکاؤ ۔ دھیرج ۔ جماؤ ۔ درِڑھ تائی ۔ قیام ۔ استحکام ۔ استقلال ۔ ثابت قدمی ۔ ثبات 2. وفاداری Noun ثابت قدمی ۔ خیال ۔ اِستقلال ۔ |
945. | Constancy | n. 1. ٹھہراؤ ۔ ٹکاؤ ۔ دھیرج ۔ جماؤ ۔ درِڑھ تائی ۔ قیام ۔ استحکام ۔ استقلال ۔ ثابت قدمی ۔ ثبات 2. وفاداری Noun ثابت قدمی ۔ خیال ۔ اِستقلال ۔ |
946. | Constant | adj. 1. سَتھر ۔ اچل ۔ اٹل ۔ درِڑھ ۔ مضبوط ۔ قائم ۔ ثابت 2. ثابت قدم ۔ مستقل ۔ قائم مزاج ۔ درِڑھ 3. وفادار ۔ نمک حلال 4. پے در پے ۔ لگاتار ۔ برابر ۔ علی التواتر ۔ علی الاتصال Adjective ثابت ۔ ثابت قدم ۔ مُستقل ۔ Adjective ہمیشہ کا دائمی ۔ مستقل ۔ ثابت قدمی ۔ |
947. | Constant of gravitation | Noun تجازب کا مُستَقِل ۔ |
948. | Constant proportion | Noun مُستَقِل تناسُب کا کُلیہ ۔ جب بعض عناصر مِل کر کوئی مُرکب بناتے ہیں تو وزن کے لِحاظ سے وہ ہمیشہ مخصُوص تناسُب میں مِلاپ کرتے ہیں ۔ |
949. | Constantan | Noun نِکل اور تانبے کی بھرت ۔ جِس سے بِجلی کے مزاحمتی تار بناۓ جاتے ہیں ۔ |
950. | Constantly | adv. نت ۔ نت اُٹھ کے ۔ ہمیشہ ۔ سدا ۔ آٹھوں پہر ۔ ہر دم ۔ دم بدم ۔ چِھن چِھن ۔ علی الدّوام ۔ مدام ۔ بلا ناغہ ۔ لگاتار ۔ برابر ۔ متواتر ۔ پے در پے Adverb ہمیشہ ۔ |
con found in 1,574 words & 63 pages. Previous 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.