English to Urdu Translation
cr found in 943 words & 38 pages. Previous 33 34 35 36 37 38 | ||
926. | Crystalline lens | Noun عدسہِٴ چَشَم ۔ آنکھ کا عَدسَہٴ ۔ آنکھ کا موتی ۔ جَلیدیہ ۔ |
927. | Crystalling | adj. بلور سا۔ چمکتی ہوئی۔ موتی سا۔ شفاف۔ نرمل n. کرسٹل ۔ بلور ۔ Noun بِلّور ۔ قَلَم ۔ کَرِسٹَل ۔ ترَاشیدہ بِلّور ۔ صاف و شفاف دھات جو بَرف سے مُشابہ ہو ۔ Noun قلم ۔ بلورہ ۔ کِسی چیز میں ایٹموں یا آئنوں کی ایک خاص شکل سے ترتیب ۔ |
928. | Crystallite | Noun بِلّورک ۔ دھات کا ریزہ جو قَلَم پذیری کے نتیجہ میں بَنتا ہے اور آتشیں چَٹان میں پایا جاتا ہے ۔ |
929. | Crystallitic | Adjective بِلّورکی ۔ چھوٹے چھوٹے قَلمی ریزوں کا حامِل ۔ دھات کے چھوٹے ذرّوں کا حامِل ۔ |
930. | Crystallizable | Adjective قَلَم پذیر ۔ قَلَم بننے کے قابل ۔ مائل بہ قَلَم بَندی ۔ |
931. | Crystallization | n. قلم بن جانا Noun عملِ قَلماوٴ ۔ قَلمیت ۔ قَلَم پذیری ۔ قَلَم بننے کی صلاحیت ۔ قَلم بننے کا عمل ۔ تَقلیم ۔ قَلَم بَندی ۔ |
932. | Crystallizations | n. قلم بن جانا Noun عملِ قَلماوٴ ۔ قَلمیت ۔ قَلَم پذیری ۔ قَلَم بننے کی صلاحیت ۔ قَلم بننے کا عمل ۔ تَقلیم ۔ قَلَم بَندی ۔ |
933. | Crystallize | v. a. اس ترکیب سے جمانا کہ قلمیں بن جائیں Verb اِس تَرکیب سے جمانا کے قَلمیں بَن جائیں ۔ قَلمیں بنانا ۔ بِلّوریں شکل دینا ۔ قَند بنانا ۔ مرئی شکل دینا ۔ مِصری تیّار کَرنا ۔ |
934. | Crystallized | Adjective تَقلیمی ۔ قَلَم بَند ۔ قَلموں کی شکل کا ۔ شفّاف ۔ صاف شُدہ ۔ قَلمی ۔ v. a. اس ترکیب سے جمانا کہ قلمیں بن جائیں Verb اِس تَرکیب سے جمانا کے قَلمیں بَن جائیں ۔ قَلمیں بنانا ۔ بِلّوریں شکل دینا ۔ قَند بنانا ۔ مرئی شکل دینا ۔ مِصری تیّار کَرنا ۔ |
935. | Crystallizer | Noun قَلماوٴُّ ۔ قَلَم ساز ۔ قَلمیں بنانے والا ۔ صاف و شفّاف کَرنے والا ۔ |
936. | Crystallizes | v. a. اس ترکیب سے جمانا کہ قلمیں بن جائیں Verb اِس تَرکیب سے جمانا کے قَلمیں بَن جائیں ۔ قَلمیں بنانا ۔ بِلّوریں شکل دینا ۔ قَند بنانا ۔ مرئی شکل دینا ۔ مِصری تیّار کَرنا ۔ |
937. | Crystallizing | v. a. اس ترکیب سے جمانا کہ قلمیں بن جائیں Verb اِس تَرکیب سے جمانا کے قَلمیں بَن جائیں ۔ قَلمیں بنانا ۔ بِلّوریں شکل دینا ۔ قَند بنانا ۔ مرئی شکل دینا ۔ مِصری تیّار کَرنا ۔ |
938. | Crystallographer | Noun ماہرِ قَلمیات ۔ قَلمیات کا حامِل ۔ بِلّوریات کا مُحَقَق ۔ شناساۓ عِلمِ کَرِسٹَل نِگاری ۔ |
939. | Crystallography | Noun قَلمیّات ۔ بِلّوریات ۔ کَرِسٹَل نِگاری ۔ |
940. | Crystalloid | Adjective بِلّورآسا ۔ بِلّوری ۔ قَلَم نُما ۔ قَلمیہ ۔ کَرِسٹَل نُما ۔ قَلَم آسا ۔ |
941. | Crystalloidal | Adjective قَلمی شکل ۔ بِلّورین اصل ۔ زُلالی ۔ |
942. | Crystalluria | Noun پیشاب میں قَلموں کا اخراج |
943. | Crystals | adj. بلور سا۔ چمکتی ہوئی۔ موتی سا۔ شفاف۔ نرمل n. کرسٹل ۔ بلور ۔ Noun بِلّور ۔ قَلَم ۔ کَرِسٹَل ۔ ترَاشیدہ بِلّور ۔ صاف و شفاف دھات جو بَرف سے مُشابہ ہو ۔ Noun قلم ۔ بلورہ ۔ کِسی چیز میں ایٹموں یا آئنوں کی ایک خاص شکل سے ترتیب ۔ |
cr found in 943 words & 38 pages. Previous 33 34 35 36 37 38 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.